"جنت کی بستی "

سنیہ عمران /بہاول پور

بہت عرصے سے اجتماع عام کی تیاریاں جاری تھیں,آخر کار انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں اور اجتماع عام کا دن آن پہنچا۔21 نومبر

2025 کی صبح ایک نئی روشنی کے ساتھ شہر لاہور میں طلوع ہوئی۔دلوں میں عزم لیے, قدموں میں وہی یقین کی دھمک لیے جو کسی سچے مقصد کے مسافروں کے اندر ہوتا ہے ۔تا حد نگاہ انسانوں کا سمندر تھا ایسا کہ پہلی بار ہوا کہ "گریٹر اقبال پارک مینار پاکستان" کی جگہ تنگ پڑ گئی۔
دور دور تک خیموں کی بستی آباد تھی، پاکستان برینڈ کے نام سے اسٹالز لگے ہوئے تھے بلکہ پورا بازار تھا، الخدمت ہسپتال قائم کیا گیا تھا۔پنڈالوں میں جماعت اسلامی کے جوشیلے ترانے، پر جوش تقاریر اور ان کے درمیان نعروں سے گونجتا میدان۔
امیر محترم حافظ نعیم الرحمن صاحب کی تقریر اور ان کے آنے پرکارکنان کا انداز پرجوش تھا ،ہاتھوں میں اٹھائے پلے کارڈز اور جھنڈے، سروں پہ پہنی ٹوپیاں، فلسطینی پرچم جو غزہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر رہے تھے۔غیر ملکی مہمانوں کی آمد پر امیر محترم کی جانب سے ان کے استقبال کے خوب صورت لمحات تو الگ طریقے سے دلوں کو دھڑکا گئے کیا روح پرور منظر تھا ،تاحد نگاہ انسانوں کا سمندر تھا۔ہر طرف لگی اقبال کی شاعری ،خوش آمدید اور مختلف پیغام دیتے ہوئے پینافلیکس جذبوں کو گرما رہے تھے۔
راستے میں جاتا ایک دس سالہ بچہ ہاتھ میں جھنڈا لیے اپنی فیملی کو لیڈ کر رہا تھا، جوش سے سرخ ہوتا چہرہ، پر جوش نعرہ" ہم دست و بازو حافظ کے" اس کی عقیدت کو ظاہر کر رہا تھا۔ہر گزرنے والے نے چند لمحوں کے لیے کھڑے ہو کر دیکھا ضرور ۔یہ اجتماع صرف ایک پروگرام نہیں ،یہ وہ لمحات تھے جن سے خوابوں کو سمت ملی اور امیدوں کو پرواز ۔
یہاں سے واپس آنے والا ہر فرد صرف محبت ہی نہیں لایا بلکہ تبدیلی کا شوق ، حق کی پہچان اور اپنے رب کے حضور جواب دہی کا احساس بھی لایا ہے۔
اس منظم اجتماع نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ قومیں ہجوم سے نہیں، کردار سے بنتی ہیں اور کردار ایمان کی سڑک پر چل کر سنورتا ہے ۔لاہور کی دھرتی گواہ ہے اور مینار پاکستان کی وہ تاریخی جگہ گواہ رہے گی کہ جماعت اسلامی کے کارکنان زندہ ہیں ، ان کا احساس ابھی زندہ ہے، ان کی امید ابھی زندہ ہے ۔
یہ اجتماع انہیں جوڑنے ،جگانے اور زندہ کرنے آیا ہے تا کہ ہم وہ بن سکیں جو اس وقت کی ضرورت ہے۔سچ کے علم بردار ،عدل کے سپاہی اور امید کے چراغ۔یہ اجتماع کے صرف 3 دن نہیں تھے ،ایک نئی شروعات تھیں، جیسے اس کا سلوگن تھا " بدل دو نظام "کچھ لمحات کوقلم بند کرنا ممکن نہیں ہوتا بس محسوس کر کے ہی ہم سمجھ سکتے ہیں۔الوداعی لمحات کہیں کے بھی ہوں، دل اداس کر دیتے ہیں۔جیسے جیسے اجتماع کے اختتام کے لمحات قریب آرہے تھے، دل خاموش تھا جیسے رک کر کچھ کہنا چاہتے ہو اور قدم ٹھہر اکر کچھ کہنا چاہتے ہوں ۔یہ خوب صورت لمحات رکتے نہیں ،بس دل میں یاد بن کے رہ جاتے ہیں ۔
روشنیوں کا یہ منظر
نعروں کی یہ حرارت
دعاؤں کی یہ نمی ،سب کچھ آہستہ آہستہ خاموشی میں بدل جائے گا مگر دلوں میں ایک نیا عزم چھوڑ جائے گا ۔یہ روح پرور مناظر کسی فلم کی طرح چلنے لگے اور قاضی صاحب کے الفاظ دماغ میں گونجنے لگے کہ آپ سے جدا ہونے کا جی نہیں چاہتا، میرا بھی جی نہیں چاہتا ،آپ کا بھی جی نہیں چاہتا مگر اللہ کی رحمت کے سائے میں جنت میں پھر ملاقات ہو گی۔ ان شاءاللہ
مرکزی قیادت کے ہاتھوں میں اٹھائے پلے کارڈز جن پر دل میں اترتے الفاظ تھے۔ یہ بڑا روح پرور منظر تھا ،پر نم آنکھوں اور نئے عزم کے ساتھ سب نے ایک دوسرے کو الوداع کہا ۔جانے والے قدموں کے اندر تھکن نہیں ٹھہراؤ تھا سکون تھا۔یہاں سب نے وہ سنا جو سب کے دلوں کو بدل گیا ۔
الوداع ۔۔۔
یہ الوداع صرف ایک جدائی نہیں
صرف ایک وقفہ ہے کیونکہ جو جذبہ یہاں جاگا ہے، وہ اب ہمارے ساتھ گھروں تک جائے گا ۔ زندگی تک ساتھ رہے گا۔

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے