رمضان المبارک کے آداب

نیلم حمید

رمضان کی مبارک ساعتوں سے پوری طرح فاٸدہ اٹھانے کےلیے ضروری ہے کہ رمضان کی تیاریاں بھرہور طریقے سے کی جاٸیں ۔رمضان کی آمد

آمد ہوتی ہے تو چھوٹےسےلےکربڑا تکریم مضان کی تیاریوں میں بھرپورحصہ لینےکاعزم رکھتا ہے،لوگوں کو چاہیےکہ وہ پورے اہتمام اوراشتیاق کے ساتھ رمضان کا چاند دیکھ کر یہ دعا کریں۔

ترجمہ:خدا سب سے بڑا ہے۔یہ چاند ہمارے لیےامن و سلامتی اوراسلام کاچاند بن کر طلوع فرما اوران کاموں کی توفیق کےساتھ جو تجھے محبوب اور پسند ہیں۔اے چاند میرا رب اور تیرا رب اللہ ہے۔

چاند  نظر آتے ہی رمضان شریف شروع ہو جاتا ہےاور اللہ تعالیٰ عرش اعظم کو اٹھانےوالےفرشتوں کو حکم دیتا ہےکہ میری زمین پر میرے جو بندے روزہ رکھ رہے ہیں۔ان کے لیے دعا کرتےرہو اور آمین کہتے رہو۔ ہم خوش قسمت ہیں کہ جو ہمیں ایک مرتبہ پھر اللہ  نے رمضان نصیب کیا۔ان دنوں بہت سی تیاریاں کی جاتی ہیں۔رمضان تھوڑےسے دنوں کے لیے آنے والا مہمان ہے۔

رحمتوں کا مہینہ ہے اس کا پل پل لمحہ در لمحہ غرض کر ہر ساعت ہمارے لیے انعامِ عظیم ہے۔ شعبان کی آخری تاریخ کو نبیﷺ نے رمضان کی خوشخبری دیتے ہوئے کہا”لوگوں تم پر ایک مہینہ ایسا سإیہ فگن ہونے والا ہے۔ یہ وہ مہینہ ہےجس کی ایک رات ہزارمہینوں سے بہتر ہے۔“ اللہ نے اس ماہ میں روزے فرض کیےاور قیام اللیل مسنون تراویح کو نفل قرار دیاجو شخص اس ماہ میں ایک فرض ادا کرے گا ۔وہ ستر فراٸض کے برابر ثواب دےگا۔

ترجمہ :جو اس ماہ کو پالے اس کو چاہیے کہ پورےماہ کے روزے رکھے( البقرہ آیت 180)حدیث ہے کہ روزے دارکٕے منہ کی بوطاللہ رب العزت کو مشک کی خوشبو سے زٕیادہ پسند ہے۔ روزہ بدنی عبادت ہےکہ جس کا بدل کوئی دوسری عبادت نہیں ہوسکتی۔ یہ ہی وجہ ہےکہ روزہ ہر امت پر فرض ہے۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نےارشاد فرمایا ہے کہ ترجمہ۔اے ایمان والوں تم پر روزے فرض کیے کئے ہیں جیساکہ تم سے پہلی قوموں پر کیے گۓ۔تاکہ تم متقی اور پرہیز گار بن جاٶ(البقرہ آیت 182)

یہ مہینہ سب ے متبرک ہے۔اس کی عظمت بیان کرتی ہوٸ قرآن پاک رطب اللسان ہے۔کہ یہ وہ مہینہ ہے ۔اسمیں قرآن پاک نازل کیا گیا جو لوحِ محفوظ سے دنیا میں اتارا گیا۔جو بندوں کے لیے رشد وہدایت کا سر چشمہ ہے۔اور روزہ اس لیے فرض ہواکہ تم خدا کے اس ہدایت دینے پراس کی بڑائی بیان کرواورتاکہ تم شکر کرو۔ ہرمسلمان کی ہرممکن کوشش ہوتی ہےکہ ان کی نمازروزہ اور انفاق فی سبیل اللہ تراویح اور تلاوتِ  قرآن می کوئی کمی نہ رہ جائےتاکہ وہ اللہ سے بہترین انعاماوراجر پاسکیں۔

حدیث پاک ہے کہ وہ روزہ جہنم سےڈھال ہے۔جس طرح تمہارے لیےایک لڑائی سے بچانے والی ڈھال ہوتی ہے۔(راوی احمد)اور قیامت کے دن روزہ روزے دار کی شفاعت کرے گاجو شخص اللہ عزوجل کے راستے میں ایک روزہ رکھے گا تو اللہ تعالیٰ اس کا چہرہ اس کےعوض ستر سال جہنم سے دوررکھتا ہے۔

نبی کریمﷺ نے فرمایا۔جنت میں ایک مخصوص دروازے سے داخل وگا جس کا نام الریان ہےاور جب روزے دار داخل ہوچکے گے تو اس دوازے کو بند کردیاجائے گا۔پھر اور کوئی اس دروازے سے نہ جائے گا۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ قیامت کے دن روزہ سفارش کرے گا اور کہے گا کہ میں نے اس شخص کو دن بھرکھانے پینے اوردوسری لذتوں سے روکےرکھا تواس شخص کے حق میں میری گواہی قبول فرما۔اور اللہ اس کی سفارش قبول فرماٸیں گے۔

حضورﷺ نے فرمایا افطار کے وقت روزہ دارجو دعامانگے گاوہ قبول کی جائے گی(ترمزی ) حضورمُحَمَّد ﷺ نے فرما یاکہ سحری کھانےمیں برکت ہے۔کچھ نہ تو پانی کے چند گھونٹ ہی پی لیا کرواورفرشےسحری کھانے والوں پرسلام بھیجتے ہیں(احمد)

روزہ افطار کرانے کا اہتمام کریں۔اس کا بڑا اجر ہے۔

حضرت مُحَمَّد ﷺ نے فرمایا جو شخص رمضان میں کسی روزہ دار کو روزہ کھلواۓتو اس کے صلے میں اسکے گناہ بخش دے گااور جہنم کی آگ سے نجات دےگااور افطار کرانے والے کو روزے دار کے برابر ثواب میں کوٸ کمی نہ ہوگی۔ کسی نے کہا یا رسول اللہﷺ ہمارے پاس اتنا کہاں ہے کہ ہم روزےدارکو افطار کراٸیں اور اسے کھانا کھلاٸیں۔آپﷺ نے ارشاد فرمایا۔کہ صرف کھجور یا دودھ کا اور پانی کا ایک گھونٹ سے بھی کرا دینا کافی ہے۔

ابنِ خزیمہ ان کے لیے سمندر کی مچھلیاں بھی دعا کرتی ہیں۔اور افطار کے وقت تک کرتی رہتی ہیں۔کہ تم پرھیز گار بنو۔پورے رمضان رحمتوں اور بخششوں کی بھر پور بارش ہوتی ہے۔اور اللہ کی عطا کا سمندرجوش مارتا رہتا ہے۔اس ماہ میں نیکیوں کی ایسی ہوا چلتی ہے ۔کہ طبیعتں خود بخود نیکی پرآجاتی ہیں۔

ٓ

شہر شہر کی خبریں

الخدمت کراچی کے تحت عید الفطر کویکجہتی فلسطین کے طور پرمنایا گیا

  کراچی (نمائندہ رنگ نو )الخدمت کراچی کےتحت عید الفطر کو یکجہتی فلسطین کے طور پر منایا گیا ۔ عید کے دن کا آغاز خصوصی دعاؤں سے کیا گیا ،الخدمت کے تمام ضلعی

... مزید پڑھیے

صاحبزادہ ولید رضا شہیدی کی جانب سےسالانہ عید ملن تقریب کا انعقاد

کراچی(نمائندہ رنگ نو) طلباء اسلام کراچی کےسرپرست اعلیٰ صاحبزادہ محمد ولید رضا شہیدی کی جانب سےعید ملن  تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں پاکستان مسلم لیگ

... مزید پڑھیے

رنگ نوکےقارئین وناظرین کوعید مبارک،مظلوم فلسطینیوں کو دعاؤں میں یاد رکھنےکی اپیل

کراچی ( نمائندہ رنگ نو) اردو کی مقبول ویب سائٹ ”رنگ نو ڈاکام “اوررنگ نو چینل کی انتظامیہ نےپاکستان میں اور پاکستان سے باہرموجود اپنے تمام قائین وناظرین ،اپنے تمام

... مزید پڑھیے

تعلیم

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ اسکولوں کی تجدید کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک )میٹرک بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کی تجدیدسال 2024-25 ءاور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے درخواست فارم جمع کرانے کا شیڈول

... مزید پڑھیے

جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک ،خبر ایجنسی ،فوٹو فائل )ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے میٹرک بورڈ میں تمام سالانہ امتحانی فارم 2024جمع

... مزید پڑھیے

بی اے،بی کام ریگولروپرائیویٹ کے سالانہ امتحانات 23 اپریلسے شروع ہوں گے (تعلیم)

کراچی (تعلیم ڈیسک )ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید شاہد ظہیر زیدی کے مطابق بی اے ،بی کام ریگولروپرائیوٹ اور بی ایس سی (پاس) سال اول ودوئم سالانہ امتحانات برائے

... مزید پڑھیے

کھیل

سندھ گیمز کیلئے تائیکوانڈو کراچی کی ٹیم کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد

کراچی( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک)تائیکوانڈو کراچی نے خان لیاقت علی خان اسپورٹس کمپلیکس میں 18 ویں سندھ گیمز 2024 کے لیے تائیکوانڈو

... مزید پڑھیے

ہمدرد پریمیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ ، مارکیٹنگ ڈویژن کی ٹیم ٹائیگرزکی فتح

کراچی (نمائندہ رنگ نو )بانی ہمدرد پاکستان اور ملک وقوم کے ممتاز سماجی رہنما اور مدبرشہید حکیم محمد سعیدکے یوم ولادت ۹جنوری کی

... مزید پڑھیے

قومی کرکٹ ٹیم ”پرائم منسٹر الیون“ کے خلاف چار روزہ ریڈ بال میچ کھیلے گی

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم رواں سال دسمبر میں آسٹریلیا کیے خلاف ٹیسٹ سیریز سے پہلے ”پرائم منسٹر الیون“ کے خلاف چار روزہ ریڈ بال

... مزید پڑھیے

تجارت

حکومت نے لٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی بھی مہنگی کرنے کا اعلان کردیا

اسلا م آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی )حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

... مزید پڑھیے

کراچی کیلئے ایک بار پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے ایک مرتبہ پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ

... مزید پڑھیے

نئے سال میں بھی سکھ کا سانس نہیں ملے گا ،عوام پرگیس بم گرانے کی تیار ی

اسلام آبا د(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی )نگران حکومت نے نئے سال میں بھی غریب عوام کو سکھ کا سانس نہ لینے کاعندیہ دے دیا ہے ۔2024 کے

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

غزہ کے پونے چھ لاکھ فلسطینیوں سے قحط محض ایک قدم دور ہے:اقوام متحدہ

نیویارک(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )اقوام متحدہ نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطینیوں تک امداد پہنچانے میں رکاوٹ بن رہا ہے، جس کی وجہ سے غزہ

... مزید پڑھیے

بھارت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر پر پابندی میں5سال کی توسیع کر دی

نئی دہلی(ویب ڈیسک )نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت کی ہندوتوا حکومت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر پر پابندی میں پانچ سال کی

... مزید پڑھیے

یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست پر سماعت مئی تک ملتوی

نئی دہلی ( ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ،فوٹو فائل) دہلی ہائی کورٹ نے آج جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو سزائے موت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ

لاہور (شوبز ڈیسک) معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہےکہ ان کے لیے ایم فِل جیسی اعلیٰ تعلیمی ڈگری حاصل کرنا مشکل نہیں بلکہ بائیں ہاتھ

... مزید پڑھیے

رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دین : مایا خان

لاہور(شوبز ڈیسک ) اداکارہ و میزبان مایا خان نے ناکام اور کمزور رشتوں میں الجھی خواتین کو مشورہ دیا ہے۔اداکارہ کی سوشل میڈیا پر ایک مختصر سی

... مزید پڑھیے

لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں:مومنہ اقبال

لاہور (شوبز ڈیسک ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مومنہ اقبال نے کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان پر وضاحت دے دی ہے۔

... مزید پڑھیے

دسترخوان

رمضان میں کھائیں پئیں مگراحتیاط سے

قرۃ العین صدیقی

رمضان اللہ تبارک وتعالیٰ کا مہینہ ہےیہ وہ مہینہ ہے جس میں قرآن مجید نازل ہوا۔رمضان المبارک میں مسلمان اللہ کی بندگی اختیارکرتے ہیں،رحمت

... مزید پڑھیے

مزیداریخنی پلاؤ بنایئے

 آسیہ محمد عثمان

گائے کا گوشت___آدھا کلو

... مزید پڑھیے

تپتی دوپہرمیں بنائیں کھٹی دال اورچاول

نزہت ریاض

کراچی کا موسم ہمیشہ معتدل ہواکرتا تھا یہاں کبھی اتنی شدید گرمی نہیں پڑتی تھی جتنی کچھ گزشتہ چند سال سےہورہی ہے، اس کی سب سے بڑی

... مزید پڑھیے

بلاگ

میں ایک زندہ لاش (بلاک)

 حکیم سید صابرعلی شاہ

میں ایک زندہ لاش۔۔۔۔۔۔ کربلائے غزہ کے تناظر میں عالم اسلام کا نوحہ۔۔۔۔۔۔بچپن سے لے کر آج تک جب بھی سانحہ کربلا کا مطالعہ کرتا ہوں یا طلبہ کو ان کے

... مزید پڑھیے

اظہارمحبت اور رب کی تسلی (عریشہ اقبال )

عریشہ اقبال

 کتاب" خدا تک کا سفر "میں موجود اقتباس کو پڑھ کر گویا تذکیر کا سنہرا موقع مل گیا ۔۔۔۔۔۔

... مزید پڑھیے

عہد حاضر میں ماؤں کی ذمہ داری (روزینہ خورشید)

روزینہ خورشید

بچے قدرت کاانمول تحفہ ہیں بہت معصوم،سادہ اور موم کی طرح نازک انہیں جس سانچے میں چاہے ڈھالا جا سکتا ہے۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے ۔

... مزید پڑھیے