تہوار خوشی کا اظہار

صبا احمد

عیدین کے دن اسلامی  تہوار ہیں  جو انعام ربانی  ہیں۔  یہ ایام اللہ تعالی کی طرف سے خوشی کا اظہار کرنے،خوشیاں بانٹنے،دل کو وسعت دینے اور بانہیں پھیلا کر خوش آمدید کہنے  کے

عمل کی دعوت دیتے ہیں۔ان ایام میں ہم کدورتیں  ختم کریں ،گلےملیں ،ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کریں ۔ میکہ ہویا سسرال دوست احباب ہو ں یا پڑوسی  سب سے ہمدردی اور محبت کے ساتھ برتاؤ کریں ۔

اس دن ضیافت کرنا ،دعوت پر  بلانا نیکیوں کے ساتھ اللہ تعالی کی رحمتکا بھی سبب بنتی  ہے۔دلوں کو جوڑتی ہے، یہ روٹھے ہوؤں کو منانے کےدن ہیں۔خاتون خانہ سارا دن  گھر میں مصروف ہوتی ہیں ،تاہم تمام کاموں کو خوش دلی سے کرنے سے ان کی عزت و وقار میں نمایاں اضافہ ہو تا ہے ۔

بیٹی بہو اور ماں کی حیثیت سےآپ کوسراہا جاتا ہے،آپ اپنوں کی محبت سےسر شار ہوکر گرمی سردی میں ایک پاؤں پر کھڑے ہوکر مہمانداری کرتی ہیں ،یہ محبت  اللہ تعالی  آپ کے دل میں ڈالتا ہے ،تقننا ًمحبت قربانی مانگتی ہے۔جیسےحضرت ابراہیم علیہ السلام نے وحدت کا سفراللہ تعالیٰ کو ڈھونڈنے سےلےآگ کےالاؤ سےزندہ بچ کرہجرت کر کے تبلیغ کے سفر سے   حضرت اسماعیل کی قربانی اور پھر تعمیر کعبہ حضرت حاجرہ کا صفا مروہ میں اپنےننھے پیاسےاسماعیل کے لیےبے قرار دوڑنے کا سفر ۔۔۔یہ سب قربانی اور فلسفہ قربانی  ہے ،جس کو اللہ تعالیٰ  نے دنیا ئے اسلام کے لیےایک مثال بنا کر پیش کیا ہے ۔حج ،ایثار اوراللہ تعالیٰ کے لیےخالص نیت سے جانور قربان کرنا اور جان ومال کی قربانی کے ساتھ صدقہ خیرات دینا مغفرت  کا ذریعہ بنایا ہے یہ ایک مومن کے لیے بونس کی مانند ہے ۔

اللہ تعالیٰ نے عید الاضحی ٰکا نام دے کر ضیافت دی ،جانور کی قربانی  کر کےگوشت رشتے داروں،غریبوں مسکینوں  کوبانٹنےاورخود بھی کھانےکاحکم دیا،وہ مہربان حلیم اور شفیق ہے جس نے  سب کو ثواب دیا ، سب میں نیکیاں تقسیم کیں۔کھانے والے ،پکانے والے اور باٹنے والوں میں۔"نبی صہ نے بکری کی قربانی کی سارا گوشت تقسیم کیا ۔آپ صہ مسجد نبوی سے حضرت عائشہ کے حجرے میں آئےاورپوچھاکےگوشت تقسیم ہوگیا اور حضرت عائشہ نے ران کا تھوڑا سا گوشت  بچا کر رکھ لیا  تھا  کیونکہ آپ صہ کو وہ بہت پسند تھا ۔

آج کل کچھ لوگ قربانی کرتے ہی اپنےفریج پھر لیتے ہیں،قربانی کا گوشت تین حصوں میں تقسیم  کرنےکاحکم ہے ۔پہلا غریبوں کا دوسرا رشتے داروں اورتیسرا آپ کا اپنا ۔

تکہ پارٹیاں ،ران روسٹ کرکے خاندان کو پلاؤ بریانی کی بڑی بڑی دعوتوں میں غریب حق دار رہ جاتےہیں ۔کہیں غریب لوگ مانگ کر گوشت ہوٹل والوں کو بیچ دیتےہیں،یہ کیا  گورکھ  دھندا ہے ،کہیں بہو ،بیٹیاں خاندان  اورساس نندوں کی دعوتوں سے کتراتی ہیں ۔اپنے میکے کو مدعو کرتی ہیں۔ مہمانداری سے گھبراتی ہیں ،کہیں  یہی بہو بیٹیاں رشتے داروں کے ساتھ پڑوسیوں کو بھی کھانا کلیجی بنا کر بھجواتی ہیں ۔تو یہاں  یہان بات محبت اور تربیت  کی ہے ۔اسی لیے تعلیم  کےساتھ ساتھ تربیت کا  بھی چولی دامن کا ساتھ ہے۔ تعلیم دنیاوی ہو یا دینی مگر ماں کی تربیت سر چڑھ کر بولتی ہے ۔اس لیے بچیوں کو رشتوں کا تقدس پاسداری  اور عفو در گزر  کی اہمیت کا سبق دینا اسلامی معاشرے کا خاصہ ہے ۔

نبی کریم صہ نے اپنی بیٹی فاطمہ الزہرہ کو  تسبیح فاطمہ کا تحفہ دیاجو رہتی دنیا تک ہرمسلم بیٹی کے لیےہے،شوہراوربچوں کی خدمت کاانعام نیکیاں ہیں ۔اللہ کرے ہماری بچیوں کو نیک سسرال ملے اور وہ بھی اپنے  خاندان سے محبت و عزت سے پیش آئیں ،خوش رہیں اورآباد رہیں ۔عیدین کے تہواروں میں خوشیاں بانٹیں اور خوش دلی سے ضیافتیں کریں ،یہی  راز زندگی ہے ۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے