مرغا بننے کے فوائد

صبا احمد

سول انجینئرنگ کے بعد 12سال  سے دبئی میں کنسٹرکشن کمپنی کے ساتھ منسلک تھا ۔آج کراچی ایئر پورٹ پر جیسے ہی  بیلٹ سے  سامان 

ٹرالی میں رکھا اسکول فیلوکاشف مرغا نظر آیا ۔

ساری کلاس اسے اسی نام سےپکارتی تھی ۔ وہ کسٹم سے پہلے فارغ ہوگیا ،میں کسٹم سے فارغ ہو کر جلدی سے ٹرالی لے کر نکلا ۔

باہر وہ  ویٹنگ ایریا میں وہ ٹیکسی کا انتظار کررہا تھا ۔میں نے آوازلگائی کاشف ۔

اس نے جھٹ سے پلٹ کر دیکھا وہ بھی مجھے پہچان گیا۔بولا  منصور ....

 ہم گلے ملےاور بس باتیں  شروع ہوگئیں ۔کاشف نے  ٹیکسی واپس کرائی ۔ہم کیفیے ٹیریا میں بیٹھ گئے۔کاشف نےاپنی جاب کا بتایا ۔"وہ چیف اکاؤٹنٹٹ تھا ۔ریاض  میں ہماری کبھی مڈبھیڑ نہیں ہوئی اور ہم آتے جاتے رہتے تھے۔ ان شہروں میں ۔

"مگر اپنے وطن سے بچھڑے تھے تو ادھر ہی ملنا تھا "۔منصور نے  کہا ۔۔۔ پھر منصورنے مذاق کیا یار اردو کے سر چھٹی سے آٹھویں تک مرغا بناتے تھے تمہیں۔ ۔۔۔  مجھے حساب کے استاد محسن صاحب  تو ہم گورنمنٹ  اسکول کے کامیاب مرغے ہیں آج کے "۔۔۔۔۔

مگر اب ہمارے بچے بھاری  فیسیں دے کر بڑے نامی گرامی اسکول میں پڑھتےہیں مگر پڑھائی  کا برا حال ہے ۔ میرٹ اتنے زیادہ بڑھ گئے ہیں مگر نالج زیرو  ہے ۔۔۔  اونچی دکان پھیکے پکوان  والی بات ہے ۔ اس وقت شاگردوں کو سزائیں جو دیتے تھے ۔ وہ جسمانی ورزش ہی ہوتی تھی ۔

بعد میں چھڑیوں سے تشدد کا دور شروع ہوا۔ شکر ہے ہمارے وقتوں میں یہ نہیں ہوا ۔ والدین اور مغرب نے اس پر پابندی تو لگائی مگر آج کے بچے بے قابو ہوگئے ہیں ۔کچھ موبائل اور والدین کے ساتھ استادوں کا احترام بھی جا تا رہا ۔الٹا استادوں پر تشدد شروع ہوگیا ۔

ہمیں استاد کان پکڑنے، ایک ٹانگ پر کھڑا ہونے اور آخری سزا سخت غلطی کی مرغا  بننے کی دیتے اور بچے شرارت سے توبہ کر لیتے تھے"۔منصور نے کہا  مگر کاشف نے آہ بھری کیونکہ کلاس میں میں  سب سے زیادہ مرغا بنتا۔ اپنی معصومیت کی وجہ سے ۔۔۔ اسی پوری کلاس میں کاشف مرغا کے نام سے  مشہور تھا   ۔۔۔۔۔ویسے بھی پاکستان میں شریف لوگ مرغے ہی سمجھے جاتے ہیں جو ببچارے اپنے ضمیر اور نفس کے ہاتھوں مجبور ہیں۔ غلط کام نہیں کرتے ۔سچ بولتے ہیں ۔نیکی کرتے ہیں۔ انہیں حکومت سمیت ہر کوئی   مرغا بناتا ہے  اور قربان بھی  کرتا ہے ۔

منصور نے بتایا "یار مجھے ریڑھ کی ہڈی کمر  اور گردن میں درد ہوا۔ بڑے علاج کروائے  اور  مگر ٹھیک نہ ہوا  ایک دن میں نے سر یٰسین  سے بات کی فون پر تو انہوں نے کہا "مرغا بنا کرو ۔۔۔یہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔۔۔  میں نے کہا "سر پھر اس عمر میں مرغا ۔۔ ڈرتے ہوئے سر سے  کہا "میرے استاد نے بتایا تھا مجھے  بیٹا یہ سزا بھی  ورزش ہے جو سالوں سے استاد بچوں کو کرواتے آئے  ہیں مگر اب چند سال سے تعلیمی اداروں اور شاگردوں کی نا اہلی کی اصل وجہ   سے انہوں نے مرغا بننا اور بنانا چھوڑ دیا ۔سر کے ہاتھ سے ڈنڈا آیا ۔حکومت نے اور بچوں نے  چھینا ۔۔طالب علموں نے بندوق تان لی ۔۔۔

سر نے کہا "یہ پیٹ کے پٹھوں کی بھی ورزش ہےاور کولہوںوپنڈلیوں کو کھینچتی ہے۔ رانوں اور گھٹنوں کو مضبوط کرتی ہے  اور دوسرے لوگوں  کو  بھی بتانا جو اس طرح کی بیماریوں  میں مبتلا ہوں  صدقہ جاریہ   سمجھ کر "

"بہت خوب یار آج مرغابننے کی حقیقت اور  فوائد سمجھ میں آئے "۔ کاشف نے کہاتبھی میں اس طرح کی بیماری سے محفوظ ہوں ۔الحمدواللہ

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے