خادم انسانیت کا قتل

 صبا احمد

ڈاکٹر مسیحا  انسانیت ،  اخلاقیات اور انسانیت کا  پیکرہیں ۔ مرد ہو ں یا عورت  صنف سے بالاتر ہوکر اپنی طاقت سے بڑھ کر اپنے

پیشے  کی بدولت لوگوں کی خدمت کو اپنا فرض سمجھتے ہیں  اور اپنے خاندانی  کا وقت بھی مریضوں کو  دیتے ہیں  ۔ ان کا خاندان ہر خوشی غمی کو  ان کے بغیر سلیبریٹ کرتا ہے ، ایک ڈاکٹر کے ساتھ  ان کے  خاندان کی  بھی قربانی  شامل  ہوتی ہے ۔

 ایک ڈاکٹر جہاں اپنی زندگی اور جوانی کے چھ قیمتی سال دن رات پڑھائی کرتا ہے ،ہاؤس جاب میں  اس  سے سخت کام لیا جاتا ہے  ،ان کو ملنے والی تنخواہ اس کے  دن اور رات کی محنت  کا نعم البدل نہیں ہوتی ،وہ اپنا وقت  اور اپنی صلاحیتیں   بیماروں کے علاج معالجے میں صرف کرتا  ہے ۔ 

 نرسنگ کا  شعبہ  بھی بہت  تحمل مزاجی  اور محنت سے کام کرتا ہے ، اس  کا اندازہ اس وقت  ہوتا ہے،  جب آپ کا اپنا پیارا  اسپتال میں داخل ہوتا ہے  یا آپ کا اپنا ڈاکٹر ہو اور آپ ان کو ذاتی طور پر کام کرتے دیکھتے ہیں تو پھر ان کی عظیم قربانیوں  کا احساس   ہوتا ہے  کیونکہ  یہ سب اتناآسان نہیں  ہوتا ، وہ اپنی زندگی ،اپنے بیوی بچوں کا قیمتی وقت ان اسپتال میں مریضوں کو دیتے ہیں ۔اور جب کوئی ان کو برا بھلا کہے اور ان کی جان سے کھیل جائے  یا ان کو قتل کر دے  یا ان کی جانب انگلی اٹھائے تو ایک ماں بہن ،بیوی  ہو یا بیٹی وعورت شرم سے ہی مرجاتی ہے ۔

 

ایبٹ آباد میں چند روز قبل ڈاکٹر وردہ کا قتل ہوا جن کی لاش چار دن  بعد پہاڑ پر ملی ۔وہ دو بچوں کی ماں تھیں  ۔ ایبٹ آباد کے ڈاکٹرز  اس واقعہ پر سراپا احتجاج ہیں ۔وہ حق پر ہیں کہ ڈاکٹرز جو مسیحا ہوتے ہیں ان کی زندگیاں محفوظ نہیں؟  خاص طور پر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں  ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر وردہ   کے شوہر بیرون ملک مقیم ہیں  ،وہ ایبٹ آباد ڈسٹرکٹ اسپتال میں  ملازمت کرتی  تھیں، مقتولہ ڈاکٹروردہ نے 67 تولہ سونا انہوں نے اپنی دوست کے پاس دبئی جانے سے قبل امانتا ً رکھوایا تھا ،جب وہ واپس آئیں اور سہیلی سے سونے کی واپسی کا مطالبہ کیا تو وہ انہیں سونا دینے کے بہانے اسپتال سے لے گئے اور ایک عمارت میں لے جاکر کرائے کے قاتلوں کے حوالے کردیا ۔

یوں انہوں سفاکیت کا ثبوت دیتے ہوئے ڈاکٹر وردہ کو گلے میں رسی ڈال کر قتل کردیا ۔پویس لواحقین کو محض تسلیان دیتی رہی ۔

مسیحا کو سونا بھی نہیں ملا جان بھی چلی گئی ۔لوگوں نے مظلوم ڈاکٹر وردہ  ہی کی کردار کشی شروع کردی کہ ملزمہ ردا سے دوستی سے قبل معلومات تو کرلیتیں۔

ہسپتال کی ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ  نرگس دانش کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروردہ ان کی اسٹوڈنٹ رہ چکی ہے اور وہ  اسے اچھی طرح جانتی ہیں  وہ  نہایت شریف بچی تھی ،اس کے قتل کی تحقیقات کی  شفاف جائیں  اور ان کے اہل خانہ کو انصاف دیا جائے ،ساتھی ڈاکٹر اور ڈاکٹر تنظیمیں کئی روز سے احتجاج کر رہی ہیں ۔

اس اندوہناک واقعہ نے پوری قوم کو غمزہ کردیا ،ڈاکٹرز تو مسیحا ہوتے ہیں ،اسلام تو ایک قتل کو پوری انسانیت کا قتل قرار دیتا ہے ،پھر یہ کیسے سفا ک لوگ ہیں ،جن کا دین ایمان یہ سونا بن گیا ۔ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ مسیحاؤں کو تحفظ دے اورہمیں اس واقعہ سے ایک اور سبق ملتا ہے کہ ہمیں کسی پر یوں اندھا اعتماد نہیں کرنا چاہیے بعض اور اندھا اعتماد کسی شخص کے لالچ کی صورت میں سامنے آتا ہے جو آپ کی زندگی کے لیے خطرہ بن سکتا ہے ۔

  

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے