رحمت العالمین

سیدہ ثمینہ گل

عریشہ او عریشہ کہاں ہو ؟ سنبل پھولی سانس کے ساتھ عریشہ کےکمرے میں بھاگی آرہی تھی ۔عریشہ نے جلدی سے پوچھا خیریت ہے ؟ کیا ہوا ایسے

کیوں بھاگی آرہی ہو ؟سنبل نے دھپ سے بیڈ پربیٹھتے ہوئے کہا وہ جوہےنازینب جو کالج میں ہر تقریب کی جان تھی جس کےوالدین بڑے آزاد خیال تھے، اس زینب نےآج گاؤن پہنا ہوا تھا اورپورے پردے میں اپنے آپ کو ڈھک کرآئی تھی ۔بڑی آئی پردہ کرنے والی ہنہ سنبل نے نفرت سے ہنکارابھرا ۔

 عریشہ نے سنبل کوٹوکا بری بات ہے ۔ کسی کو ایسا نہیں کہتے ۔

سنبل اور عریشہ ناصرف چچازاد بہنیں تھیں بلکہ بچپن سے  اکھٹا پڑھتی تھیں ۔عریشہ سنجیدہ مزاج تھی اور سنبل نٹ کھٹ ۔

سب  حیران تھے کہ ان کی  دوستی کیسے نبھ رہی ہے ۔شام کو دونوں زینب کے بارے میں بات کرہی تھیں کہ اچانک موبائل کی گھنٹی بجی دیکھا توزینب کا فون تھا اور وہ ان کودعوت دےرہی تھی کہ کل ہمارے محلےمیں قرآن کی محفل ہے آپ نےضرورآنا ہے ۔

عریشہ نے حامی بھری لیکن سنبل کا منہ بن گیا ۔۔۔۔ کہنے لگی میں تو نہیں جاؤں گی ۔ عریشہ نے کہا میں تمہارے ساتھ کالج کے فنکشن میں چلوں گی تم میرے ساتھ قرآن کی محفل میں چلنا ۔سنبل نے بڑی مشکل سے چلنے کی حامی بھری ۔اگلی شام  دونوں تیار ہوئیں اور زینب کے محلے میں قرآن کی محفل میں پہنچیں ۔

وہاں انہیں کوئی اوررنگ نظر آیا ۔ایک خاتون نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے واقعات قرآن وحدیث کی روشنی میں بہت دلنشیں انداز میں بتا رہی تھیں ۔وہ بتا رہی تھیں کہ ابوجہل  کے بیٹےکلمہ پڑھنےآرہے ہیں میرے کریم رسول ﷺ نے سارے صحابہ کرامؓ کو بٹھایا اور فرمانے لگے مجھے خبرملی ہےکہ عکرمہ کلمہ پڑھنے آرہا ہے۔

میری بات سنو، صحابہ کرامؓ کہنے لگے حضور ﷺ حکم کریں  تو محبوب ﷺ نے فرمایا کوئی اس کےسامنے اس کے باپ کو گالی نہ دے کوئی اس کےباپ کو اس کے سامنے برا کہہ کر نہ پکارے ابوجہل جو پکا بےایمان کافر تھا جس کے بارے میں نبیﷺ نے فرمایا تھا میری امت کا فرعون ابوجہل ہےجس نے اسلام کو مٹانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا ۔ یہاں تک پہنچ کر خاتون کی آواز بھرا گئی ۔ کچھ دیر خاموش رہنے کے بعد کہا

کہ

حضرت ابوبکر صدیقؓ فرماتے ہیں میں اس دن اتنارویا کہ میری داڑھی انسوں سے بھرگئی نبی کریم ﷺ فرمانے لگے اس کے بیٹےکو تکلیف ہوگی کوئی اس کےباپ کا کفرنہ گنوائے، کوئی اس کی زیادتیوں کا ذکر نہ کرے ،کوئی اس کے باپ کے بارے میں کوئی آیت نہ پڑھے کوئی میرا قول نہ دہرائے

 

حضرت سیدنا ابوبکر صدیقؓ فرماتے ہیں میں رونے لگا تو مجھ سےحضرت ابو دردہؓ کہنے لگے آپ کیوں رو رہے ہیں تو میں نے کہا میں رو رہا ہوں محبوب کی رحمت اللعالمینی پر کہ محبوب یہ کس کے استقبال کی تیاریاں کرا رہے ہو جس نے ساری زندگی تکلیف دی ۔

 ہم نبی مہربان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے میلاد مناتے ہیں ۔ان کی پیدائش کی خوشیاں مناتے وقت یہ بھول جاتے ہیں کہ نبی نے کسی کو کبھی کوئی تکلیف نہیں پہنچائی ۔کیا ہم نے کبھی سے سوچا ؟

‏میرے نبیﷺ اتنے کریم تھےاورہم لوگ  لوگوں کی کوئی نہ کوئی کوتاہی تلاش کرتےرہتے ہے۔کسی کی نیکی ہمیں نظر نہیں آتی اگرکوئی نیکی کے کاموں میں سبقت لے جائے تو اس کے پچھلے گناہوں کو یاد کرکے اس کو نیکی سے متنفر کیا جاتا ہے۔اللہ ہم سب کو نبیﷺ کے طریقے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اور جو نیکی کرئے اس کو ثابت قدمی کی دعا دی جائے یہ ہے وہ اصل کام جومیرے اورآپ کے نبی مہربان لائے تھے۔ خاتون نے درس کا اختتام کیا اور دیکھا پوری محفل رو رہی تھی اور سنبل نے سمجھ لیا کہ زینب نے انکو کیوں بلایا

 خود تڑپنا ہی نہیں اوروں

اوروں کو تڑپانا بھی ہے

عریشہ نے روتی ہوئی سنبل کو سنبھالا اور آئندہ سنبل نے کسی کا مذاق اڑانے سے توبہ کرلی ۔

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے