تندیء بادمخالف سےنہ گھبرااےعقاب

عظمیٰ پروین

ماضی قریب میں بلدیاتی الیکشن میں پیپلزپارٹی نےکراچی میں ظلم،ناانصافی اورسفاکی کی بدترین تاریخ رقم کردی۔ قوموں پرایسےظالم وفاسق مترفین کا تسلط

عذاب الہٰی ہی کی ایک صورت ہے۔ یہی وہ چہرےہیں جنہوں نےملت کواس قدرکمزور،مجبوراورپوری دنیامیں بےوزن بلکہ مضحکہ خیزبناکررکھ دیا ہے ۔جماعت اسلامی اورحقیقی معنوں میں بےبس اوربےگناہ عوام کی کامیابی شکست میں بدل گئی اوران کی بدحالی کی طوالت میں کچھ اوراضافہ ہوگیا۔
میراموضوع اس وقت یہ ہےکہ اس ظالمانہ شکست کےجماعت اسلامی کےکارکنوں اورووٹرزپر کیااثرات ہوسکتےہیں؟ بےشک سانحہ حوصلہ شکن بھی تھا اور دلفگاربھی۔ جماعت اسلامی کاووٹراورہمدرداس صورتحال میں یقیناً پریشان نظرآتاہے۔ کارکنوں کےبڑھتےہوئے قدم بھی سستی کی طرف مائل ہوسکتے ہیں۔
لیکن میرےعزیز! یہ تومعرکہ ءحق وباطل ہے۔ طویل عرصےسے باطل نےبہت سی شکلوں میں وطن عزیزمیں جابرانہ تسلط قائم کررکھاہے۔ یہ لوگ ہردفعہ عالمی طاقتوں سےگٹھ جوڑکرکےاوراسلام کےحقیقی دشمنوں سے سازبازکرکےمختلف شکلوں میں اقتدارمیں آتےرہے ہیں ۔وطن عزیزمیں غریب بہن بھائیوں کےلیےہرانےوالادن نئےمسائل اورمصائب ساتھ لےکرآتاہے۔ایسےمیں جماعت اسلامی ہی وطن عزیزکی واحد پارٹی ہےجومظلوم عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔
ہمارامشن ہےکہ غریب کواس کاحق ملے،بےروزگارکےلیے حلال روزی کےدروازےکھلیں،عدالتیں سستااورفوری انصاف مہیا کریں،مہنگائی پرجلدازجلد قابو پایاجا سکے۔امت کےمظلوم طبقوں کے زخموں پرمرہم رکھا جائے اوروطن عزیزکےایٹمی اثاثےاوردفاع مضبوط ہاتھوں میں ہو۔بےدینی، بےحیائی اوربےراہ روی کے طوفانوں کوقابومیں لایاجا سکے تاکہ انےوالی نسلوں کامستقبل محفوظ ہوجائے۔
دین اسلام کاکامل نفاذ ہماری اولین ترجیح ہےاوراسلام ہی دراصل وہ نظام رحمت ہےجوہر طرح کےظلم،بےانصافی اورلوٹ کھسوٹ کاخاتمہ کرکےہرضعیف اورمجبورکواس کاحق دلواسکتا ہے۔"عزوہ احد "میں مسلمان عارضی طورپرشکست سےدوچارہوئے۔دوسرے ہی روزنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کواندیشہ ہواکہ کہیں دشمن ہماری کمزوری سےفائدہ اٹھا کردوبارہ حملہ آورنہ ہو جائیں ۔آپ نے دشمن کےتعاقب کےلیےمجاہدین کوپکارا اوراسی وقت 630مجاہدین جانیں نچھاور کرنے کے لیے حاضرہوگئے۔ جن میں بہت سےزخمی اوراپنے فوت شدگان کےباعث سوگوار تھے۔اللہ نےقران میں ان کی تعریف فرمائی اوران کو خوشخبری دی۔(172:3) ہم بھی باطل طاقتوں کےظلم اورسفاکی کےباوجودراہ مستقیم میں بڑھتےچلےجائیں توہماری یہ جدوجہد جلدہی رنگ لائےگی۔ آخرت میں توان شاءاللہ سرخروئی نصیب ہوگی ہی لیکن دنیامیں بھی جلدہی فتح کے دروازےکھلیں گےاوریہ تاریکیاں جلد ہی حق کےنورسےشکست کھا جائیں گی ۔ ہم تورضائے الہٰی اورجنت کےمتلاشی ہیں لیکن دنیاکی کامیابیاں بھی جلد ہی ہمارےقدم چومیں گی۔
پھرمومن کےلیےتومایوسی اور دل شکسستگی کاکوئی موقع ہی نہیں ۔ وہ جانتا ہےکہ ہرطرح کی قوت اوراقتداررب تعالیٰ کےقبضہء قدرت میں ہے وہ ہمیں مزید پختہ اورراہ مستقیم پرثابت قدم رکھنےکےلیےمشکل معرکےہمارےسامنےلاتاہی رہتاہے۔

تندیءبادمخالف سےنہ گھبرااے عقاب
یہ توچلتی ہےتجھےاونچااڑانےکے لیے

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے