دشمنوں کی اقتصادیات اورتلخ حقائق

عظمٰی پروین

آج دنیامیں کسی بھی مقام پریہودوہنوداورصیہونی دشمنوں کےہاتھوں امت مسلمہ ظلم کانشانہ بنتی ہےتو اس کی بنیادی وجہ ان کی مضبوط اقتصادی قوت ہے۔

کیونکہ فوجی قوت کی بنیاد ترقی یافتہ معیشت پرہے۔اسرائیل وامریکہ گٹھ جوڑنےمسلمانوں کےوسائل ودولت پرقبضہ کرنےکےساتھ ساتھ ہرمیدان میں غاصبانہ قبضہ کرنےکی منصوبہ بندی کر رکھی ہے۔ نتیجتاً کشمیر،فلسطین اوربرماسمیت متعدد مقامات پرمسلمانوں کےخون سےہولی کھیلی جارہی ہے۔معصوم بچوں،عورتوں اورنہتےشہریوں کاقتل عام اورہماری عزتوں کوپامال کیا جارہاہے۔

ہروہ پیسہ جس سےہم دشمن ممالک کاتیارکردہ مال خریدتے ہیں۔آخرکارہماراوہ ایک پیسہ بندوق کی ایک گولی اورکلسٹراورنیپام بم میں بدل جاتا ہےاور پھریہی ہتھیارہمارے ہی بھائیوں کےخلاف استعمال کیا جاتاہے۔ اپنی مضبوط معیشت کے بل پرہی وہ ہمارےذرائع ابلاغ اورنظام تعلیم کواپنےمکروہ مقاصدکی تکمیل میں استعمال کررہےہیں اورہماری آنےوالی نسلوں کوبےحیائی اوردین بےزاری کےجہنم میں جھونک رہےہیں۔

جب کبھی ہم اپنی روزمرہ ضرورت کی اشیاءخریدنےجاتے ہیں توہمارےذہنوں میں لاشعوری طورپرٹی وی اشتہارات میں سنےہوئےنام اجاتےہیں اورہم بے خیالی میں وہی اشیاءخریدلاتے ہیں اوریوں مسلمانوں کاقتل عام کرنےوالوں کےدست وبازوبن جاتےہیں۔ صرف عرب ممالک امریکہ سےجواشیاء درآمد کرتے ہیں ان کی مالیت اربوں ڈالرسالانہ ہےاوروہ اشیاءجوہمارےممالک کےاندران کمپنیوں کی شاخوں کےذریعےتیارکرکےسرمایہ حاصل کیاجاتاہےان کی مالیت کئی گنا زیادہ ہے۔ ان کمپنیوں کا30سے 60فیصدمنافع اسرائیل کی فلاح وبہبودپرخرچ کیاجاتاہے۔"ملٹی نیشنل کمپنیوں کوہرسال مسلم ممالک سےاربوں ڈالرزکا منافع حاصل ہوتاہےاگران ممالک میں ان مصنوعات کاکامیاب بائیکاٹ ہوگیاتواسرائیل صفحہ ہستی سےمٹ جائے گااورامریکہ بربادہوجائے گا۔"(اسراءیلی اخبار کااعتراف حقیقت)

مسلمانوں کاقتل عام کرنےمیں ایک بڑانام بھارت کابھی ہےلیکن افسوس کہ بھارتی مصنوعات ہمارےہاں بڑےپیمانےپرفروحت ہوتی ہیں۔ مسلمان دنیاکی 20فیصدآبادی اور24 فیصد رقبےکےمالک ہیں مگرعالمی معیشت میں ان 66ممالک کاحصہ صرف 4فیصد ہے۔

فرض عین:ہماراایمانی شعورہم سےیہ تقاضاکرتاہےکہ دشمن کی ان سازشوں کوپہچانیں جوامت کی رسوائی کاسبب بن رہی ہیں۔ ہمارادین برائی اورظلم کےساتھ تعاون کوسختی سےروکتاہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےہر لمحہ جدوجہدکرکےامت کی تشکیل کی۔ اس امت مسلمہ  کومسلنےسےبچانااوربھولاہواسبق یاددلاناہمارےلیےفرض عین ہے۔ ایسااسی وقت ممکن ہےکہ امت کےدشمنوں کی مصنوعات کا استعمال فوری  طورپربندکردیں۔کوالٹی پرکمپروماءںزکرلیں لیکن مسلمانوں کےخون پرنہیں۔آئندہ نسلوں کی بہتری ہی بہترین مستقبل کی ضامن ہے۔ ہماری اولین ذمہ داری ہےکہ آنے والی نسلوں کوبےدینی اوربےحیائی کےسیلاب سےبچائیں

پاکستانی عوام اگرپاکستانی مصنوعات اپنالیں توہرماہ پاکستان کواربوں روپےمنافع ہو سکتاہے۔مضبوط معیشت ہی مضبوط اورمضبوط اخلاقی اقدارکاپیش خیمہ ثابت ہوگی۔کرنےکاکام: بڑےبڑےنقصانات اٹھانےسےبہترہےکہ ہم اپنی چھوٹی چھوٹی عادتوں کوبدلیں اگرمشکل بھی اٹھاناپڑےتب ان غیرقومی مصنوعات کامکمل بائیکاٹ کریں۔ہم میں سےجوبھیخریدوفروحت کےلیےنکلےاسکے لیےلازم ہےکہ ملکی مصنوعات طلب کرکےبےضرر،پرامن اور کامیاب معاشی جہادکاحصہ بنے۔

فیکٹری مالکان اپنی فیکٹریوں میں،دوکاندارحضرات اپنی دوکانوں  میں،ڈاکٹراپنےتحریرکردہ نسخہ جات میں اورہوٹل مالکان اپنےہوٹلزمیں ان مصنوعات کاداخلہ بندکردیں تاکہ پاکستان کاچپہ چپہ امریکی انڈین اوراسرائیلی مصنوعات سےپاک ہوجائے ۔ مسلم سرمایہ کاروں سےدرخواست ہےکہ وہ اپنی مصنوعات کی بہتری کےذریعےاس جہاد کو کامیاب بنائیں۔اس طرح ہم اللہ کے دشمنوں اوراپنےدشمنوں کی اقتصادیات پرضرب کاری لگاکر اپنےرب کی رضاحاصل کرسکیں گے۔

حرف آخر: ہماری دینی حمیت اور قومی غیرت کاتقاضاہےکہ اس اہم پیغام کواپنےہرجاننےوالےتک پہنچائیں۔اس طرح ہم اپنی بچی کھچی ازادی کاتخفظ کرسکتےہیں۔

 

ع

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے