لا نبی بعدی

مریم زبیر

  سورۃ الاحزاب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سےمتعلق ارشاد ربانی ہے،"مگر وہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور خاتم النبیین ہیں"یعنی ان کے بعد کوئی

نبی یارسول نہیں آئےگا کہ معاشرہ میں کوئی اصلاح ہونےسے رہ جائے گی تو بعد میں آنے والا نبی یہ ضرورت پوری کردے گا۔ اب کوئی ہستی اس دنیا میں ایسی نہیں آئے گی جس کی اتباع وپیروی ہر ملک' زمانہ کے لوگوں پر فرض کی جائے گی اور اگر کوئی ایسا کرے گا تو اللہ اور اس کے رسول کے نزدیک وہ کاذب و فاسق ہے۔ 

کتب احادیث میں بکثرت احادیث اس موضوع پرموجود ہیں جن میں یہ بات واضح کردی گئی ہےکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کےآخری نبی ہیں اوراب جو کوئی بھی نبی یارسول ہونے کا دعوی کرےگا وہ کاذ ب ہوگا اورختم نبوت کی حفاظت مسلمانوں کا فرض ہوگی۔                    

 ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے:" میری اورمجھ سے پہلے گزرے ہوئے انبیاء کے مثال ایسی ہے جیسے ایک شخص نے ایک عمارت بنائی اور خوب حسین و جمیل بنائی مگر ایک کونے میں ایک اینٹ کی جگہ خالی چھوڑ دی۔لوگ اس عمارت کو دیکھتے اور اظہارِحیرت کرتے' کہتے تھے اس جگہ اینٹ کیوں نہ رکھی گئی؟تو جان لو وہ اینٹ میں ہوں اور میں خاتم النبیین ہوں یعنی (میرے انے پر نبوت کی عمارت مکمل ہو چکی ہے'اب کوئی جگہ باقی نہیں ہے جسے پر کرنے کے لیے کوئی آئے "                                             یہ بات تمام تاریخی روایات سے ثابت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد جن لوگوں نے نبوت کا دعویٰ کیا تھا اور جو لوگ ان پر ایمان لائے' ان سب کے خلاف صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے دور میں تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے بالاتفاق جنگ کی تھی بلکہ اس موقع پر جب بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے خدشہ ظاہر کیا کہ اس نازک وقت میں جب کہ وصال نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو تھوڑا ہی وقت گزرا ہے' اگر ہم اپنے ہی ہم وطنوں کے خلاف کارروائی کریں گےتو کفر متحد ہو کر مدینہ منورہ پرحملہ کر سکتا ہےتو صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے کیا ہی خوبصورت جواب دیا:"خدا کی قسم اگر ان لوگوں نے وہ رسی بھی دینےسےانکار کیا جو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیا کرتے تھے تو میں ان کے خلاف قتال کروں گا".

 غور کیا جائےتوآپ صلی اللہ علیہ وسلم کےبعد کسی نئے نبی کی ضرورت ہی باقی نہیں رہی۔ قرآن کہتا ہےکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تمام انسانیت کے لیے بہترین نمونہ ہیں اور دنیا کی تمدنی تاریخ شاہد ہےکہ بعثت سے لے کرآج تک اسلام کی دعوت دنیا کے کونے کونے تک پہنچ رہی ہے اورپھر جس کتاب کی حفاظت کا ذمہ اللہ رب العالمین نےلیا ہے۔وہ ہر دور کی ضرورت کو پورا کرتی ہے اوراس کتاب پرعمل کی وجہ سے پستی کی اتھاہ گہرائیوں میں گرے ہوئےبھی اعلیٰ وارفع مقام حاصل کرسکتے ہیں۔            

  آج کے اس نازک دور میں کفر کی سازش ہی یہی ہے کہ اس کتاب سےمتعلق امت مسلمہ کے دلوں میں شکوک وشبہات پیدا کیے جائیں اوران کے دلوں سے محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو نکال دیا جائے۔یہ قادیانی درحقیقت نادیدہ طاقتوں کے مہرے ہیں جو امت مسلمہ کا شیرازہ بکھیرنے کے لیے دجالی قوتوں نے تیار کیے ہیں اور ان کا نشانہ بالخصوص نوجوان ہیں جو مہنگائی'بے روزگاری'کرپشن جیسےبے شمارمسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔یہ طاقتیں ان کے حالات زندگی کو بہتربناتی ہیں'انہیں سبز باغ دکھائے جاتے ہیں اور پر تعیش زندگی کی کشش انہیں اپنے مقصد زندگی سے بہت دور لے جاتی ہے۔ اسی قادیانی تحریک سےمتعلق علامہ اقبال رحمت اللہ نے فرمایا تھا:"قادیانی اسلام کےبھی غدار ہیں'پاکستان کے بھی غدار ہیں" اور وقت نے ثابت کیا کہ اقبال رحمتہ اللہ کتنے دور اندیش تھے۔1974 میں علماء امت کی کوششوں سےجب قادیانیوں کو کافرومرتد قرار دیا گیا' انہیں کلیدی عہدے دینے کی ممانعت کی گئی'انہیں پابند کیا گیا کہ اپنی عبادت گاہ کو یہ مسجد نہیں کہہ سکتے۔اس وقت سے لے کر اج تک یہ پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں'مختلف طریقوں سے پاک وطن کو بد نام کرتے ہیں لیکن ان کو جان لینا چاہیے کہ پاکستان ایسے ہی نہیں بن گیا اورنہ ہی کسی حادثے کا نتیجہ ہے۔ یہ اسلام کے تحفظ و بقا کے عوض قائم رہنے کے لیے وجود میں آیا ہےاور ان شاءاللہ  قائم رہے گا۔ تحفظ ختم نبوت کی جتنی ضرورت آج ہے'شاید پہلے کبھی نہ تھی۔ باقاعدہ ایک مشن کےتحت قادیانیوں کوزمینیں الاٹ کی جارہی ہیں۔ انہیں ملک کے کلیدی عہدوں پربراجمان کیا گیا ہے۔سکولوں' کالجوں میں طلبہ کو مرتد کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ان حالات میں اگرکوئی نڈر نوجوان اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر امت کو سرعام یاد دلاتا ہےکےقادیانی بدترین کافرہیں توقادیانیوں کی طرف سے اس کو جان سے مارنے کی کوشش کی جاتی ہے اور مسلم حلقوں میں اس کے خلاف طرح طرح کی چہ مگوئیاں کی جاتی ہیں۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ مسلمان سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنتے اور قادیانیوں کو ایسا سبق سکھایا جاتا کے دوبارہ کبھی انہیں مسلمانوں کے خلاف کسی کارروائی کی جرات نہ ہوتی مگر افسوس صد افسوس مسلمانوں کی اکثریت کے دل تو شاید حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ ہوں عمل اہل کوفہ کاسا ہوتا ہے۔        

یاد رہےقادیانیوں کا معاملہ ملک کی دیگر اقلیتوں کاسانہیں کیونکہ وہ تو اپنےعقائد کو چھپاتےنہیں ہیں لیکن مرزائی اکثرجگہوں پرخود کو مسلمان ظاہر کرتے ہیں یعنی منافق ہیں اورمنافق جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ہوں گے۔اگر آپ کو اپنا واپنی نسلوں کا ایمان بچانا ہےتو اس کا ایک ہی حل ہے'ایک ایسی ذمہ دار اور صالح قیادت جوخدا کی زمین پرخدا کا نظام قائم کرے۔ فتنہ ارتداد کا جڑسےخاتمہ کرےاوراس کےبعد بھی اگر کوئی نبوت کا دعویٰ کرے یا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین ماننےسےانکار کریں تواس کا سر قلم کرنے کی طاقت رکھتی ہو۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے