میرے وطن کی خیر ہو

مسرت جبیں/ لاہور

عزیز اہل پاکستان

اس وقت وطن عزیزبڑے کڑےامتحان سےگزررہاہے،قیام پاکستان ہی سےدشمن اس کی جڑیں کھوکھلی کرنے پہ ہرحربہ ہرچال چل رہاہے۔

حقیقت یہ ہےکہ دشمن جاگ  رہا ہےاورہم سورہےہیں ۔یہ دجالی دورہے،پردہ سکرین پرکچھ ہےاورپس منظرکچھ اورہے،جوپس منظرہے وہ ہی حقیقت ہے اور وہ بہت بھیانک ہے ۔

حکومتوں کا آنا او جانا۔شخصیت پرستی یہ سب ایک جال ہے ۔سب سے قیمتی ہمارا ایمان ہماری اولاد اور وطن عزیز کی بقاء ہے ۔دشمن ہماری صفوں میں گھس چکا ہے ، اس نازک وقت میں ناجانے جو جگری یار ہے ،وہی غدار ہے یا جس کو ہم دشمن سمجھتے ہیں وہی ہمارے لیے اصل دوست ہے ۔

دشمن بھیس بدل بدل کروارکررہاہے،کبھی مذہبی انتشار،کہیں تفرقات،کہیں سیاسی کشیدگی،اپنوں کی تباہی اپنوں کےہاتھوں ہورہی ہے۔

قوم کو توڑنےکی بھرپورتیاری،وطن عزیزکوکمزورکرنےکی پرزورچالیں۔حالات کا جائزہ تحمل سےلیں۔کبھی  کسی مذہبی جماعتوں کے کندھوں پہ بندوق ،   کبھی سیاسی شعبدہ بازی،کبھی سیاست کی آڑ،کبھی مذہبی تعصب ۔

کچھ حکومتی حقوق ہیں اورفرائض ہیں کچھ عوامی تحفظات،عوام کےحقوق

احتجاج عوام کا بنیادی حق ہے

ہر بار اسی کو متنازع کیوں بنایا جاتا ہے،افہام وتفہیم کی راہیں کیوں خاردار،امن وسلامتی کہاں غائب،ضد وانا کےبت اتنےعرفانی کیسے ؟

ہر بار قلم لہو اگلتا ہے۔لفظ خون میں غسل کرتے ہیں۔جب قوم کےمستقبل قوم کے سپوت کے لاشےارض پاک کی زمین پہ تڑپتے ہیں ۔

ھاے یہ تو قوم کا کل تھے یہ توقوم کےشاہین تھے۔ان کوتوستاروں پہ کمند ڈالنی تھی ۔

ماں کے جگرگوشے،سہاگ کی چادر،ہنوں کےمان،بوڑھے باپ کا بازوسب خاک کردیے؟

ایسا بھی کیا جرم تھا ؟

ہمیشہ خون کی ہولی ہی کیوں ؟

اپنوں کے ھاتھوں اپنوں کا قتل ؟

اپنے ہی ہا تھوں سے اپنے آشیانے کو آگ کیوں ؟

طاغوت اپنی چال میں جھکڑکرمحبت سےتمہارےدلوں میں اپنوں کی نفرتیں اتاردےاورہم خود ہی خواہ وہ،،حکومت ہویاعوامی فریب،اس نفرت کے زیر کو اپنی ہی قوم کے سینوں میں اتار دیں کیونکہ ؟کاش نظریہ حیات سےنظریہ پاکستان سےحیات پائی ہوتی ؟تو پورے ہوش وحواس سے ،ضمیر سے دل کی آنکھ سے دیکھا ہوتا ،تصادم کن کے درمیان ؟

مد مقابل کون ؟

دیکھو تو سامنےکون ہے

ہے کوئی غیر ؟

اپنے ہی مسلمان بھائی

اپنے ہی ہم وطن

اپنے ہی کلمہ گو

یہ سب منظم منصوبہ بندی ہے،خدا کے لیے دشمن کی چالوں کوپہنچاننےکی ضرورت ہے،دشمن ہمارے صفوں میں گھس کرشکارکرےاورہم شکار کیوں ہو جاتے ہیں ہر بار؟۔ اندرونی بیرونی انتشارمیں دشمن کا ھاتھ ہے ۔   دشمن کی دشمنی کا شکار نہ ہوں ،ہماری اولاد بہت قیمتی ہے ۔نسل نو کو ان فسادات سے بچائیں،یہ وقت بیت جانے گا،اگر اس میں کسی ایک انسانی جان کا نقصان ہےتوپوری قوم کا نقصان ہے ۔ افراد ہیں تو قوم ہے ، اگر اداروں کے وقار کو پامال کیا گیا تو قوم کی پامالی ہے ،یہ وقت جوش کا نہیں ہوش کا ہے ،متحد ہونے کا وقت ہے ۔قوم کی تربیت ہونے کی اشد ضرورت ہے ۔ برداشت ،اتحاد و اتفاق ،در گزر سےکام لیں ۔اپنے بچوں کو کنٹرول کریں،اس وقت خاموشی سب سے بہترین حل ہے ۔

کسی بھی مذہبی بحث،تبصرے ،تفرقات سےمعاشرے کومنتشرنہ کریں ۔سیاسی کشیدگی کو بھی افہام وتفہیم،تحمل مزاجی ، حکمت وفراست سے حل کریں ۔ ایک دوسرے کے جذبات بھڑکانے سےگریز کریں ۔ میرا خیال ہےہرفردکواپنا حصہ ڈالنا ہو گا ۔ ہر فورم پراتحاد واخوت کی بات کی جائے ۔شر کے تیز تیروں سے بھی پہلے متحد ہونے کے ثمرات عوام تک عام کیےجاہیں ۔ طاغوتی جال کو توڑنے کا یہی حل ہے ، دشمن کو اپنی چالوں میں خود کامیاب نہ کریں ۔

اجتماعی استغفارکریں۔خود احتسابی بہت ضروری ہے۔اتحاد ملت کے لیےہنگامی بنیادوں پہ اٹھ کھڑےہونےکی ضرورت ہے۔االلہ پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے ۔ اسلام کا قلعہ بنائے۔میرے بچوں کی خیر ہو ۔میرے وطن کی خیر ہو ۔ ہر فرد کی جان عزت و توقیر ۔مال کی خیر ہو ۔

ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ ۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے