جذبہ آزادی کا مصرف اخوت ،اتفاق  اورمحبت

ریطہ فرحت

بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر

کہ دنیا میں  فقط مردان  حر کی آنکھ  ہے  بینا

"باجی! میری طبیعت ٹھیک نہیں تھی گردوں نے کام کرناچھوڑدیا ہے"وہ میرے پاس کئی دن بعد آئی ہے، وہ بھی میرے بلانے پر۔۔۔۔

سوچا اتنے دن ہوگئے خیریت پتا کروں توکپڑے سلوانےکے بہانے بلایا کہنےلگی "باجی ہم غریبوں کی کیا زندگی ہے بل ہی اتنے آتے ہیں "اس کی آواز لڑکھڑا گئی۔۔۔

 بالکونی میں کھڑی ہوئی ۔۔۔چودہ اگست پر کچھ بچے بیچ سڑک آوازیں لگارہے ہیں جیوے پاکستان ۔۔۔۔ہر شخص کے چہرے پر اداسی لپٹی ہے۔

ہر شخص اپنے ہی مدار میں گھوم رہا ہےخود سے جنگ کررہا ہے۔ یہ وہی پاکستان ہے جسے ہم سکون سے رہنے کے لیے حاصل کیا۔یہ وہی باغ بہار ہے جس کے نرگس چنبیلی اور لالہ کے لیے ان گنت قربانیاں دی گئیں۔

یہ وہی تو ہے جس کے سینے پر مونگ دلنے آج غیروں کی آنکھیں بے تاب ہیں۔لوٹنے والے اس کے غنچوں کلیوں کو بے دریغ نوچ کر پھینکنے لگے ہیں

یہ فصل گل نمو کرنے کا وقت ہے، جب اہل پیر و حرم بھی اسے میلی آنکھ سےدیکھنے لگے ہیں،جب مراد رسول رضی اللہ عنہ نے عہد خلافت سنبھالا تھا سرکاری قرض سے کی گئی تجارت کا منافع بیٹے سے لے کر بیت المال میں جمع کروادیا تھا،سرکاری زمین فوجیوں میں تقسیم کرنے کی روایت ختم کردی تھی۔

جزئیے کے نام پر کفار انتہائ معمولی ٹیکس لگائے اور مسلمان کسی بھی قسم کے ٹیکس اور محصولات سے بری تھے کیونکہ  ایک اسلامی گلاحی ریاست اپنے عوام کو بنیادی سہولیات سے آراستہ کرتی ہے۔قوم کا حکمران ہونا ایک لفظی اصطلاح کہلاسکتی مگر قوم کا حکمراں تو قوم کا خادم ہوتا ہے۔راتوں کو پہرہ دیتا ہے ناکہ راتوں رات ملک کو لوٹنے ہی لگے۔۔۔

یہ سونا اگلتی ارض وطن جس پر دہقانوں کی جوانی لگی ہے جس کے دریا و ریگزار آنکھیں تکتے ہیں کہ شاید کوئ خاکستر ہو جو اپنے ایمان کی حلاوت سے اس کے باشندوں کو سیراب کرسکے

عوام کے خون پسینے سے نکلتی کمائی ٹیکس کی صورت بہہ جائے تو زندگی کیسےگزرے۔۔۔۔بات یہیں تک نہیں ہے،اصل قربانی قوم کا متحد ہونا ۔۔۔۔۔آپ صاحب امروز کیوں نہیں بنتے ۔۔۔۔۔وہ قومیں جو ظلم کے خلاف نہیں اٹھتیں ان پر ظالم حکمران مسلط کردئیے جاتے ہیں۔

وہ چٹانیں جنہوں نے 50 سال کی مشقت کی قربانیاں دیں درد زدہ ہجرتیں کیں،ساحل سے نہ لگیں سمندر کی تہوں میں جاکر تیرنا سیکھا اور پھر تہذیب کی چادر کو سنبھالے حسینہ واجد کو نکال پھینکاجنہوں نے دینی اقدار کا مان رکھا نظرئیے مقصد آئین ریزہ ریزہ ہونے سے بچایا کہ جب دریا کی موجیں جدا جدا ہوں تو تقدیریں نہیں بدلا کرتیں۔۔۔

مجیب الرحمٰن کا بت توڑکر خلیل اللہ کا کلمہ بلند کرنے والی قومیں مستقبل کی تابناک حقیقت ہوتی ہیں۔یہ وہ چنگاری ہے عصر حاضر کی جو کبھی خس و خاشاک سے نہ دبی جس نے نیستاں کے واسطے حق کے لیے خود کو پیش کردیا ۔طارق بن زیاد صلاح الدین ایوبی ابن قاسم ان جیسی چنگاریوں نے اپنے عشق کی آگ سے ظلمت کو امید سحر میں بدل ڈالا۔

اپنے اپنے منبروں پر بیٹھ کر اسلامی ٹچ دینے والےعناصر مقصدکےکمزور اپنے ہی جان لیوا ثابت ہوتے ہیں، علم عرفان کے علمبردار جب اپنے ہی کوچے میں بیٹھے رہیں تو قومیں غرق ہوجاتی ہیں۔ ازل سے ایسی مردہ قومیں ظلم و جبر سہ سہ کر اسی کی بھینٹ چڑھ جاتی ہیں۔موج کا اپنے دریا کی پہنائی  میں رہنا یکجا رہنا ہی اسے سمندر کی مرکزیت سے جوڑ کر بڑی طاقت بناسکتا ہے، ورنہ ٹوٹی موجیں اپنا نام و نشان کھودیا کرتی ہیں۔جذبہ آزادی کا مصرف اخوت ،اتفاق ،محبت اور یگانگت ہے جس میں ہر پاکستانی کا کردار وطن کی عظمت کے لیے ہراول دستے کے مترادف ہے۔

 

پاک سر زمین شادباد

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے