قربانی کا معیار

ریطہ

اس نبی نے دشت و صحرا کی خاک چھانی اس نے صحرا کے سفر کیے،اپنے کنبے کوبھی اسی مقصد کے لیے خرچ کردیا اپنے خاندان کے لوگوں

سے اختلافات مول لیے ان کے بتوں کوتوڑ دیا۔

قربانی کے لیے صرف ایک دن مختص نہیں ۔۔۔۔۔اس کے لمحہ لمحہ دین کامل کے لیے قربانی کا سرچشمہ تھا جس کے پسینے میں ایمان کی خوشبو بسی تھی جس نے اللہ کی اطاعت میں اپنے جگر کے ٹکڑے کو قربان کردیا۔اس قربانی کا ایک فیصد بھی لے لیں تو اتنا ہی بنتا ہے کہ چند عبادات صدقات حقوق العباد میں سے احسان جتانے اور خود کو نیکی کرکے فخر محسوس کرنے کا ایسٹیمنٹ۔۔۔۔

پھر اس اکاونٹ سے رقم وصول کرنے کا،وقت آئے گا تو چھوٹی سے چھوٹی نیکی نہ کرنے کا ملال ستائے گا

لیکن مہلت تو ختم ہوچکے گی۔۔۔۔رب العالمین نے بڑی اچھی زندگی دی ہے ہاتھ پیر بھی پورے ہیں

توانائی ہے ،صحت ہے ،یہ مہلتیں کافی تو ہیں کہ اپنے اندر کی خودی سے چراغ روشن کریں۔

کسی کو جواب نہ دیں اس کی بد خوئی پر صبر کرلیں ،قربانی کے فلسفے میں قربان ہوجانا پہلی سیڑھی ہےجو چیز مجھے پسند تھی میں رکھ لو جو ناپسند ہو وہ دے دلا دوں۔پسند کا معیار تو یہ تھا کہ صحابہ نے کربلا کے مقام پر شہید ہونا پسند کیا اور ایک دوسرے کی پیاس بجھانے کو ترجیح دی۔

قربانی کا معیار تو یہ تھا کہ نبی پاک نے گھر آئے مہمان کو اپنے گھررکھی چیز سے سیراب کردیا۔یہاں اپنی ساری قیمتی چیزیں چھپاکر معمولی سی تواضع کرکے مہمان رخصت کردیا جاتا ہے۔قربان قومیں آج مسلمان نہیں مگر انسانیت سوز ضرور ہیں کہ اپنی جگہ پر سینہ سپر ہیں ، فلسطین کے لیے سراپا احتجاج تو ہیں ۔کم سے کم اپنے جذبات کے اپنے ضمیر کا نذرانہ تو پیش کررہی ہیں۔

قربانی گرمی میں کھڑی ان با حجاب صنف نازک کی معراج ہے جو سوسائٹی میں عزت کی نظر سے دیکھی جاتی ہیں۔ اللہ کی خاطر جنہوں نے اپنے سراپے پر ردائے حیا ڈال رکھی ہے جو دھوپ کی تپش میں روزی کمانے اور دین کی راہ میں خود شرم کی دیوار سے پیوست رکھتی ہیں

قربانی کے جذبے سے لبریز وہ نوجواں مسلم ہے جس نے اپنی جان دینے سے بیت المقدس کی شان بڑھادی

قربانی کا مظہر یاسین ملک جس نے بھارت کو للکارا تو بھارت کی گورنمنٹ نے اسے جیل کی سلاخوں کے پیچھے روند دیا

قربانی اس حصے کی جو رشتے داروں کے پاس خلوص اور بغیر کسی عداوت کے پہنچ کر رشتوں کے ملن کا باعث بنتا ہے

قربانی ان لوگوں کی جو دن بھر گھر گھر جاکر عید کے دن کھالیں جمع کرتے ہیں صرف خدا کی خاطر اپنے دین کی خدمت کرتے ہیں ۔

ملین انسان بغیر کسی مفاد کے دین کی خدمت کرتے ہیں قربانی کا استعارہ ہیں۔خلیل اللہ ابراہیم علیہ السلام کی قربانیوں میں سے ایک قربانی کا ہی صحیح ۔۔۔انتخاب لازم ہے اس پیکر خاکی نے اسلام کی سب سے بڑی قربانی دے کر رہتی دنیا تک قربانی کے سبق کو قرطاس پر رقم کردیا۔اس کی عملی تفسیر معاملات حالات میں نہ جھلکتی ہو تو قربانی کا حق کبھی ادا نہیں ہوسکتا۔

سوچ کے ہر زاوئیے میں قربانی کا باب ہو ہر دریچہ اس جذبے سے منسلک ہوزیست کا ہر منظر قربانی کا رنگ اوڑھے ہو

تو ممکن ہے قربانی اپنے نقش زندگی کے چہرے پر چھوڑ جائےاور مستقبل کی ہر آنکھ اس نور سے روشن رہے۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے