مزدوری

صبا احمد

مجید افسردہ سا گھرمیں داخل ہوا۔بیگم رضیہ چارپائی پرغصے سے بھرائی ہوئی بیٹھی تھی کیونکہ مالک مکان تین دن سے لگا تارآرہا تھا۔ دومہینے کے

کرائے کا مطالبہ کررہا تھا اور مجید کو مزدوری نہیں مل رہی تھی ۔ گھر تو روزانہ کے خرچہ پانی سے چلنے والاتھا، ماہانہ راشن کا تو کوئی تصور نہ تھا ۔بڑے بیٹے منصور جس نے بڑی مشکل سےسرکاری اسکول سے میڑک کیا تھا فیکٹری میں کام کررہا تھا۔  بیس پچیس ہزارہی مہینے کا آتے تھے جن میں سے بارہ ہزار مکان کا کرایہ اوربل پورے ہوتے تھے۔

پچھلے مہینے اسے ٹائفائیڈ ہواتو نوکری چلی گئی ، بیماری سے اٹھا تونئی نوکری کی تلاش میں پھررہا ہے جوجمع پونجی تھی تواس کی بیماری میں لگ گئی،  اب مالک مکان کرایہ کا تقاضا کررہا ہے،وہ حق بجانب ہے ۔شکر ہے عبداللہ کو مدرسے میں کروادیا پڑھتا بھی وہاں ہےدوپہر کا کھانا کھا کرگھرآتا ہے۔ اللہ کا کرم ہے بیٹی دی وہ اللہ تعالیٰ نے واپس لےلی اس کو بیاہتے کیسے ! اللہ کے فیصلے پر سر جھکاتےہیں ۔

بیگم رضیہ نے ایک ہی سانس میں سب کچھ کہ کراپنے دل کی  بھڑاس نکال دی ۔۔۔۔۔

مجید سر جھکائے خاموش بیٹھا رہا کیا جواب دیتا ۔۔۔۔

کچھ تو جواب دیں کوئی مزدوری ملی .؟

"مزدوری تو ملی ہےمگرکم پیسے کی ،مستری تو تین چارہزارروزکما لیتا ہےاورمزدور کودو ہزار سے زیادہ نہیں ملتے،ٹھیکے دار دیتا جبکہ ہم سروں پر دس دس بلاک اوراینٹیں اٹھا کردو دو تین تین منزلیں اوپرچڑھتے ہیں ،سارا دن اوپرنیچے اترتےچڑھتےہیں مستری توبیٹھے بیٹھےبلاک یا اینٹ لگاتا ہے  اور مسالحہ بھی ہم بنا کر تسلے میں ڈال ڈال کر ان کے پاس لے کر جاتے ہیں کھبی ایک گھنٹہ یا دوزیادہ کام کرتے ہیں تو اؤر ٹائم بھی نہیں دیتے  ہیں یہ نا انصافی نہیں" ۔۔پاس بیٹھا منصور بولا "ابا جان بلکل آپ مزدوریونین کے صدر سے بات کریں "۔۔۔

ہم نے کی ہےاس نے کہا "ک کچھ دن سب مزدور ہڑتال کرواورکام بند کرو ٹھیکیداروں اورانجینئر سےبات کرو پھر بات بنے گی۔ اس طرح خاموشی سے کام کرتے رہوگے تو حق نہیں ملے گا "

منصور بولاابا بلکل ٹھیک حکومت کو بھی مزدوری فکس کرنی چاہیے تاکہ ٹھیکداراورانجینئر اس کےپابند ہوں گےمگر یہ لوگ ہم مزدوروں کا حق پھر بھی مار جاتے ہیں کوئی مزدوربیمارہو توعلاج بھی اپنا خود کروائے کوئی کام کرتےمعزور ہوجائے تو کسی کسی کی مالک مدد کرتے ہیں جو ان کا اپنا بندہ ہو مجے دیکھ میں نے میڈیکل سرٹیفکیٹ بھیجا پھر بھی فارغ کردیا میں نے مزدور یونین کے صدر سے بات کی ہے وہ کہ رہا ہے کے کو سکیٹری سے بات کرے گا  ".

میں نے پڑھا تھا "کہ اسی طرح پہلے عورتوں کےساتھ ہوتا تھا، امریکہ میں عورتیں فیکٹریوں میں کام کرتی تھیں ۔ ان کو آدھی تنخواہ اور مردوں کو پوری کام دونوں برابر کرتے تھے پھرعورتوں نےمظاہرے کیےاحتجاج کیا توان پر لاٹھی چارج ہواانہیں مارا پیٹا گیا مگر وہ ڈٹی رہیں اور وہ سولہ گھنٹے کام کرتے ہفتے میں کوئی چھٹی نہ ملتی وہ توکولہوکے بیل کی طرح کام کرتے آرام کے صرف آٹھ گھنٹے۔

پھر انہوں نے احتجاج کیا ان کو ماراگیا گولیوں سے لاٹھی چارج ہوتا گرفتار کرکے کچھ کو  پھانسی دی گی ، آخرکار ان کے مطالبے مانے گئے 1886میں پھر ان کی اس یاد میں شگاگو میں یوم مزدور یکم مئی کو جھٹی کی جاتی ہے ۔

دنیا کے کئی ممالک میں پاکستان میں پپلزپارٹی نے بھی اس دن کو منانے کا حکم دیا اپنے دورے حکومت میں جو آج تک منایا جاتاہے ۔بھٹے کے مزدوروں کو دیکھو ان کےخاندان درخاندان قرض کے بوجھ کی وجہ سے ان کے غلام بنے ہوئے ہیں ۔بچے بھی اور ان کے آنے والے بچے بھی ۔

کسان بھی دن رات سخت محنت مزدوری کرتا ہے کھیتوں میں اس کی فصل حکومت کم روپوں میں لیتی ہے جیسے اب گندم کا فی من ریٹ کم لگایا ہے ۔

کسان کو نقصان ہوتا ہے ۔وہ بیج کھاد اوراسپرے خرید کرلگاتا ہے، ادھار پر فصل کی کٹائی پر سب دیتا ہے اس مہنگائی میں اب کیا کرے "

مجید بولا" کہتے سب ہیں مگر ہمارے حق کے لیے لڑتا کوئی نہیں ۔"

ابا کوئی نہ لڑےاپنےحق کے لیے ہم خود لڑیں گے۔ اپناحق لیں گے،انشاء اللہ بس اللہ کی مدد چاہیے۔اللہ کے نبی صہ نے تو کہا "کہ مزدور کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے اس کی مزدوری دے دو۔

نبی صہ اپنے ملازم انس رضہ عنہا کو اپنےساتھ بیٹھا کر کھانا کھلاتے  حضرت عمر نے اپنی تنخواہ مزدورجتنی رکھوائی ۔ جب وہ امیر المومنین بنے ۔

حضرت عثمان اینٹ پرسر رکھ کر سوتےیہ محسوس کرنے کے لیے کہ اس کا کام اورزندگی کتنی کٹھن ہے ۔" بس مزدور کو خود کھڑے ہونا گا ۔

علامہ اقبال نے کیا خوب کہا ہے۔۔۔۔

اپنی دنیا آپ پیدا کر گر زندوں میں ہے

پھرہی ہمارا حق کو تسلیم کیا جائے گا

 

تو قادر و عادل ہےمگر تیرے جہاں میں

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

مجید  نے اک  لمبی سی آہ بھری ۔۔۔۔۔۔!

شہر شہر کی خبریں

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

صحت بخش کھائیں ،بیماریوں سے بچیں (زین صدیقی)

 زین صدیقی

اپنی زندگی میں ہم ہر سطح پر کھانے میں احتیاط نہیں برت رہے ،کہیں دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے

... مزید پڑھیے

ماں محبت کا حسین  روپ (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ پاک، بے لوث اور سچا ہے تو وہ ماں کا رشتہ ہے۔ ماں

... مزید پڑھیے

اے آئی ،فوائد اور مضمرات (شبانہ حفیظ)

شبانہ اشفاق

سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے مشین کے اندر مختلف معلومات کی ڈیوائس فٹ

... مزید پڑھیے