نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مثالی رہنماومربی

حمادیہ صفدر

انقلاب دہرکاروح رواں وہ کون تھا

باعث تخلیق ہستی کن فکاں وہ کون تھا

گوکہ نازاں جس پہ تھاخودخلق عرش عظیم

ایساکامل اس جہاں میں اےزماں وہ کون تھا

 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خدائےواحدکی طرف سےبھیجے گئے وہ سید البشرکہ جن کی آمدپرحوروملائیک نےبھی مسرت وچراغاں کیا۔ جہالت نےسرپٹخا،حق نےتبسم کیااوراللہ تبارک وتعالی نےخودان پرفخرکیا۔

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمدسےقبل دنیا جہالت کےایسےگھڑےمیں چکی تھی جہاں سےنکلنا آسان نہ تھا مگرآپ آئےتوآپ نےاپنےکرداروعمل سےانقلاب دہرکاروح رواں بن کروہ کارنامہ انجام دیاجس کی نظیرنہیں ملتی ۔ کجاکہ آپ نےایسےمعاشرے میں آنکھ کھولی جس میں لیل ونہارمیں فلک پرآفتاب وقمرکےوجد کےباوجود بھی تاریکیاں ہی تاریکیاں تھیں ۔ صراط مستقیم توموجود تھےمگرماشیئین علیٰ المستقیم نہ تھے۔ اگرآپ نہ آتےتوآج 1400/1500برس بعد بھی دیکھنےکوملتا کہ بنات حواکی حیات چھین لی گئی، بیواؤں سےزبردستی زناونکاح کرلیےگئے،محرمات کی حرمت کاپاس نہ رکھاگیا، رب اکبرکی وحدانیت والو ہیت کی تسلیم ورضا کے باالمقابل اورشرکاء بنالیےگئے۔ جہالت میں کئی گنااضافہ حاصل کیا ہوتا مگریہ خدائے واحدکا فیصلۂ برحق تھاکہ اس نےاس ذات کی بعثت صحیفۂ تقدیرمیں لکھ دی تھی جونورہدایت تھے، خودراہ ہدایت پرچل کردوسروں کواس راہ پرچلانےوالےتھے۔ اللہ تعالی بڑی شان وشوکت سے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےمقصد بعثت کوبیان فرماتےہیں۔۔

ھوالذی ارسل رسولہ بالھدی ودین الحق لیظھرہ علی الدین کلہ وکفی باللہ شھیدا (الفتح)

ادھرسےشاعرقلم اٹھاتاہےاوررسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمدکےبعدآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انداززندگی کواس طرح رقم کرتاہے

 

وہ بجلی کاکڑکا تھایاصوت ہادی

عرب کی زمیں جس نےساری ہلادی

نئی اک لگن سب کےدل میں لگادی

اک آوازمیں سوتی  بستی  جگادی

پڑاہرطرف غل یہ پیغام حق  سے

گونج اٹھےدشت وجبل نام حق سے

 

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےاپنےاسوۂ کامل سےہرفردکوباورکروادیا کہ آپ ہی مشعل صراط ہیں۔آپ کےرکھےقدم کی پیروی ہی میں دنیاوی واخروی فلاح پوشیدہ ہے۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی والدہ  کےنیک فرمانبردار اورباحیا بیٹے،اپنی بنات کےبہترین مربی باپ،اپنی ازواج کےکامل اوررحیم  وشفیق خاوند،اپنےرفقاء کےبہترین قائد، اپنی امت کےبہترین وفقیدالمثال قائد نیزہرحیثیت وہرمرتبت کےاعتبارسےکامل ومکمل ہونےکاحق اداکردیا۔

تبھی توخالق کائنات نے ،آقائےکائنات کےبےمثال نمونہ  ہونےکااعلان اپنےصحیفہ میں یوں فرمایا۔۔

لقدکان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنۃ لمن کان یرجواللہ ۔۔۔(الاحزاب)

اللہ اکبروللہ الحمداللہ۔۔۔  رب العزت آقائےنام دارجناب محمدالرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےانسانیت کےہراعتبارسےمربی ہونےکےمتعلق رہنمائی فرمارہےہیں۔  یہ آیت انسانوں سےمخاطب ہوکرکہتی ہےکہ اورق تاریخ پکڑکردیکھو، تمہاری زندگی کےآغازتا اختتام تک آنے والے ہرمسئلےکاحل رسول رحمت،رحمت دوعالم جناب محمدالرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی سےتلاش کرو ۔۔۔

پھرآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تربیت ورہنمائی ہی تھی کہ جس نے23سال کےعرصےمیں ابوبکرکوصدیق وعتیق ،عمررضی اللہ عنہ کوفاروق اعظم،عثمان رضی اللہ عنہ کوذوالنورین ،اورعلی رضی للہ عنہ کوحیدرکراربنادیا،ہاں ہاں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تربیت کےہی روشن پہلوہیں جوخلفائےراشدین ،عشرہ ومبشرہ،شرکائےبدروحنین وخندق، تمام صحابہ کرام ،اولی الامرآئمہ کرام،اولیاءاللہ تعالی،طارق ابن الزیاد،محمدبن قاسم ،راشدمنہاس اوردیگرکی زندگیوں میں ایسےعیاں ہیں گویاکہ گھٹاٹوپ اندھیاریوں میں دیےروشن کیےگئےہوں۔

رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کواللہ نےرہتی دنیا تک کےانسانوں کےلیےمعلم بناکربھیجاآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا انمابعثت معلما (ابن ماجہ)۔میں معلم بناکربھیجاگیاہوں۔ کہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےاپنی ذات کومعلم اخلاق بتایافرمایا انمابعثت لاتمم مکارم الاخلاق (ترمذی)۔اللہ اکبرمعلوم ہواکہ آپ  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دینی اوراخلاقی ہراعتبارسےانسانیت کےمربی اوررہنماثابت ہوئےاورآپ نےایسےایسےنفوس قدسیہ کی جماعت تیارکی جن کےتربیتی اثرات آج بھی دیکھنےکوملتےہیں ۔

 

وہ دانائےسبل ختم الرسل مولائےکل جس نے

غبارراہ کوبخشاہےطوروادئ سینا

نگاہ عشق ومستی میں وہی اول وہی آخر

وہی قرآں وہی فرقاں وہی یس وہی طہ

 

             

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے