قربانی

عروج فاطمہ / ٹوبہ ٹیک سنگھ 

قربانی کی تعریف

ایام عید الاضحی میں اللہ تعالی کا تقرب حاصل کرنے کے لیے بھیمۃ الانعام میں سےکوئي جانورذبح کرنے کوقربانی کہا جاتا ہے ( بھیمۃ الانعام بھیڑ بکری اونٹ گائے کوکہتے ہیں۔

قربانی کس کی رضا کے لیے :

حضورﷺ نے قربانی کرنے کا حکم دیا ہے اور سکھایا ہے کہ اللہ کی خوشنودی کے لیےقربانی کرو۔ یہ یقینی بات ہے کہ اگر ہم نے خلوص کے ساتھ قربانی کو تو صرف بکرا قربان نہیں ہو گا، صرف جانور ذبح نہیں ہو گا بلکہ اللہ کی توفیق بھی عطا ہو گی کہ ہم اللہ کے لیے اپنے مفادات کو بھی قربان کر سکیں۔قربانی کرتے وقت اصل میں اپنا نفس قربان کرنا بھی ہوتا ہے۔

قربانی سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ سید ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے اپنے لئے ایک بچے کی دعا مانگی۔ اللہ تعالیٰ نے بڑھاپے کی(80 سال) عمر میں لختِ جگر کی خوشخبری سنائی۔ جب بیٹا کچھ کرنے کے قابل ہوا، تب اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: ’’اے ابراہیم اپنے بیٹے کو ذبح کرو‘‘۔ سیدنا ابراہیم علیہ السلام اپنے اکلوتے لختِ جگر و نور چشم کو اللہ تعالیٰ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے ذبح کرنے کے لئے تیار ہو گئےاور سعادت مند بیٹا بھی (سیدنا اسماعیل علیہ السلام) ذبح ہونے کے لئے تیار ہو گیا۔ اللہ رب العزت کو باپ بیٹے کی یہ بے مثال اطاعت و فرمانبرداری بہت پسند آئی۔ باپ بیٹے کی قربانی دیکھ کر مالک کائنات نے بیٹے کے عوض جنت سے مینڈھا بھیج دیا۔ ابراہیم علیہ السلام نے اس کو ذبح فرمایااور آنے والی تمام نوع انسان کو یہ حکم فرما دیا کہ تم بھی اس سنت کو اجاگر کرتے رہنا۔

قربانی کی فضیلت:

صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمٰعین نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا: ’’اللہ کے رسول یہ قربانی کیا ہے؟‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’سنۃ ابیکم ابراہیم‘‘ (یہ تمہارے باپ ابراہیم کی سنت ہے) صحابہ عرض کرتے ہیں، اے اللہ کے رسول پھر ہمارے لئے اس میں کیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہارے لئے جانور کے ہر بال کے بدلے نیکیاں ہیں۔

 ہمارے اندر ایک بہت بڑی کمزوری پائی جاتی ہے۔ دیکھنے میں تو کچھ نہیں، لیکن حقیقت میں وہ بہت بڑی کمزوری ہے، جس کی طرف ہم توجہ ہی نہیں کرتے۔ وہ یہ ہے کہ جب ہم قربانی کا جانور خریدتے ہیں، اس کی طرف توجہ نہیں کرتے۔ پس جیسے منڈی والوں نے کہہ دیا، ہم نے مان لیا، اور اس کو خرید کر گھر لے آتے ہیں۔

جانور خریدتے وقت اس کی آنکھ، اس کی کمزوری کو، اس کے کان کو، اس کے سینگ کو، اس کے دانتوں کو خوب اچھی طرح دیکھنا چاہئے۔ خاص طور پر اس کے کان کو بار بار بڑی توجہ کے ساتھ دیکھیں کیونکہ اگر اس کے کان میں ایک سوئی کے برابر بھی سوراخ ہے ، تو وہ قربانی کے لئے جائز نہیں، نہ ہی اس کو قربانی کرنے کا ثواب ملتا ہےکیونکہ وہ عیب دار ہے جو جانور عیب دار ہے اس کی قربانی نہیں ہوتی۔

مندرجہ ذیل جانور قربانی کے لئے ممنوع ہیں:

کانا جانور: جس کا کانا پن ظاہر ہو۔

بیمار جانور: جس کی بیماری واضح ہو۔

-نگڑا جانور: جس کا لنگڑا پن ظاہر ہو۔

بوڑھا جانور: جس کی ہڈیوں میں گودانہ ہو۔

جس کے کان آگے کی جانب کٹ کر گر گئے ہوں۔

جس کے کان پیچھے کی جانب کٹ کر گر گئے ہوں۔

جس جانور کے کان لمبائی میں کٹے ہوں۔

وہ جانور جس کے کان عرض میں کٹے ہوں۔

وہ جانور جو مسنہ (دوندہ) کے علاوہ ہو۔

قربانی کے وقت جانور کو کیسے ذبح کیا جائے:

ذبح کرتے وقت جانور کا رخ قبلہ کی طرف ہو اور بسم اللہ واللہ اکبر کہہ کر تیزی سے چھری چلائیں۔ بسم اللہ واللہ اکبر کے ساتھ اللھم تقبل من فلاں فلاں یعنی تمام افراد کا نام لینا بھی جائز ہے۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے جانور میں سے کوئی چیز بطور اجرت قصاب کو دینے سے منع فرمایا ہے، سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے اونٹوں کو ذبح کرنے اور ان کے گوشت تقسیم کرنے کی نگرانی اور قصاب کو ذبح کرنے کے عوض میں کچھ نہ دینے کا حکم دیا۔ (متفق علیہ).

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد شوریٰ کراچی کا ماہانہ اجلاس

   کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد شوریٰ کراچی کا ماہانہ اجلاس گزشتہ روز ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر محترمہ سعدیہ راشد کی موجودگی میں ’’سرکاری اداروں کی نج

... مزید پڑھیے

الخدمت رضاکاروں کی تربیت کا 2روزہ پروگرام مکمل،اسناد تقسیم

    کراچی( نمائندہ رنگ نو ) الخدمت کراچی کے تحت” پری مون سون “کے حوالے سے رضاکاروں کی دو روزہ ٹریننگ مکمل ہوگئی۔ رضاکاروں کو رسی کی مدد سے ریسکیو

... مزید پڑھیے

ایسوسی ایشن آف کراچی اسائمنٹ ایڈیٹرزکا الخدمت ہیڈ آف کا دورہ

  کراچی (نمائندہ رنگ نو )ایسوسی ایشن آف کراچی اسائنمنٹ ایڈیٹرز( اے کے اے ای )کاالخدمت کی دعوت پرہیڈ آفس کا دورہ کیا ۔ وفد نے

... مزید پڑھیے

تعلیم

کراچی میٹرک بور ڈنے سالانہ عملی پریکٹیکل امتحانات کا شیڈول جاری کردیا (تعلیم)

کراچی (تعلیم ڈیسک ) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق نہم و دہم جماعت سائنس و جنرل گروپ ریگولر کے سالانہ عملی (پریکٹیکل) امتحانات 6جون سے 16

... مزید پڑھیے

بی کام ،بی اے اور بی ایس سی کے ملتوی امتحان کی نئی تاریخوں کااعلان (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹرسید شاہد ظہیر کے مطابق بی کام ،بی اے اور بی ایس سی کے 23 اپریل

... مزید پڑھیے

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ اسکولوں کی تجدید کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک )میٹرک بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کی تجدیدسال 2024-25 ءاور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے درخواست فارم جمع کرانے کا شیڈول

... مزید پڑھیے

کھیل

کسٹمز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کسٹم کلب نے جیت لیا

کراچی(نمائندہ رنگ نو )کسٹم انفورسمینٹ اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تعاون سے ہونے والا انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کسٹم

... مزید پڑھیے

کسٹم انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیلنج کپ، ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ملیر کامیاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کسٹم انفورسمینٹ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیلنج کپ 2024 کے ایکشن سے بھرپور مقابلے جاری ہیں ۔۔ہاکی

... مزید پڑھیے

قومی کھیل کا فروغ اولین ترجیح ہے، جاوید علی میمن

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) ایچ ای سی  زون ایل انٹر یونیورسٹی ہاکی چیمپئن شپ 2023 24 کا ٹائٹل کراچی یونیورسٹی نے جیت لیا۔

... مزید پڑھیے

تجارت

ایل پی جی کی قیمت میں پچاس روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا ہے

...

... مزید پڑھیے

ملک بھر میں اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ملک میں روزمرہ استعمال کی ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر

... مزید پڑھیے

حکومت نے لٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی بھی مہنگی کرنے کا اعلان کردیا

اسلا م آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی )حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بھارتی انتخابات :حکمران جماعت بی جے پی 293، کانگریس و اتحادیوں کی232نشستیں

نئی دہلی (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ،فوٹو فائل)بھارتی لوک سبھا کے انتخابات میں ہیما مالنی، شتروگن سنہا، راج ببر، کنگنا رناوٹ اور یوسف پٹھان

... مزید پڑھیے

امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا

اقوام متحدہ /رام اللہ (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا۔

... مزید پڑھیے

غزہ کے پونے چھ لاکھ فلسطینیوں سے قحط محض ایک قدم دور ہے:اقوام متحدہ

نیویارک(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )اقوام متحدہ نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطینیوں تک امداد پہنچانے میں رکاوٹ بن رہا ہے، جس کی وجہ سے غزہ

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

اداکارہ اشنا شاہ کا حمل کی افواہوں پر دلچسپ ردعمل دے دیا

کراچی ( شوبز ڈیسک ) اداکارہ اشنا شاہ نے حمل سے متعلق گفتگو کرنے پر صارف کو لاجواب کردیا۔ اشنا شاہ نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو

... مزید پڑھیے

رمشا اور احد رضا میر کو ایک ساتھ دیکھ کر مداحوں کی چہ میگوئیاں

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکارہ رمشا خان کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر اداکار احد رضا میر کی شرکت کے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے۔

... مزید پڑھیے

عام سی شکل کی تھی ڈینٹنگ پینٹنگ کے بعد پیاری ہوئی ہوں:اداکارہ صدف کنول

کراچی ( شوبز ڈیسک ) سپر ماڈل و اداکارہ صدف کنول نے سرجریز کروانے کا انکشاف کیا ہے۔

... مزید پڑھیے

دسترخوان

رمضان میں کھائیں پئیں مگراحتیاط سے

قرۃ العین صدیقی

رمضان اللہ تبارک وتعالیٰ کا مہینہ ہےیہ وہ مہینہ ہے جس میں قرآن مجید نازل ہوا۔رمضان المبارک میں مسلمان اللہ کی بندگی اختیارکرتے ہیں،رحمت

... مزید پڑھیے

مزیداریخنی پلاؤ بنایئے

 آسیہ محمد عثمان

گائے کا گوشت___آدھا کلو

... مزید پڑھیے

تپتی دوپہرمیں بنائیں کھٹی دال اورچاول

نزہت ریاض

کراچی کا موسم ہمیشہ معتدل ہواکرتا تھا یہاں کبھی اتنی شدید گرمی نہیں پڑتی تھی جتنی کچھ گزشتہ چند سال سےہورہی ہے، اس کی سب سے بڑی

... مزید پڑھیے

بلاگ

ھن لباس اللہ لکم وانتم لباس لھن (بنت خلیل )

 بنت خلیل

وہ تمہارے لباس ہیں اور تم ان کے

 قرآن میں اللہ تعالیٰ نےمیاں بیوی کو ایک دوسرے کالباس کہا ہے۔۔۔ لباس کا کام ہوتا ہےستر کو ڈھانپنا،اسی طرح میاں بیوی ایک دوسرے کے عیب

... مزید پڑھیے

منفی رویے (بلاک)

 اُمِّ ابراہیم

اللہ رب العزت نے انسان کو اتنی نعمتوں سے نوازا ہے کہ انسان ان نعمتوں کو شمار نہیں کر سکتا۔یہ ایک بہت ہی عام اور منفی رویہ پایا جاتا ہے

... مزید پڑھیے

لوح ازل / ناولٹ (عریشہ اقبال )

 باب چہارم

عریشہ اقبال

 چلیں اس بات کو بھی چھوڑیے آپ یہ بتائیے  میں آخر آپ سے دوستی کروں بھی تو کیوں؟"" یہ تو آپ کو دوستی آزمانے کے بعد ہی معلوم

... مزید پڑھیے