کھیوڑہ کانمکین خزانہ

منیبہ عثمان

 پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے بے پناہ قدرتی خوبصورتی اور رعنائی سے نوازا ہے۔ یہاں دنیا کے تین بڑے پہاڑی سلسلے، بل کھاتے دریا، خوبصورت

اور سرسبز اور شاداب وادیاں، بہتی آبشاریں، وسیع و عریض سمندر میدانی علاقے،خوبصورت جھیلیں اور اس کے علاوہ بے پناہ قدرتی دولت سے مالا مال زمین جس میں معدنیات اور جواہرات شامل ہیں۔ اس کے علاوہ بے مثال انسانی قوت اور رنگین ثقافت اور تہذیب قدرت کی بیش بہا دین ہے۔

کچھ عرصہ پہلے مجھے اپنے گھر والوں کے ساتھ کھیوڑا کی کانوں میں جانے کا اتفاق ہوا اور آپ یقین کریں وہ اس قدر خوبصورت جگہ ہے کہ اس نے ہمیں اپنے سحر میں جکڑ لیا۔کھیوڑہ کا علاقہ جس میں نمک کی کان موجود ہے ۔وہ ضلع جہلم، شمالی پنجاب میں واقع ہے۔ نمک کی کانوں کا جو پہاڑی سلسلہ ہے وہ اسلام آباد سے تقریبا ڈیڑھ سو کلومیٹر کی مسافت پر ہے۔

پاکستان کی کھیوڑہ کی کانیں دنیا کی دوسری بڑی نمک کی کان کانے ہیں اور ان کا کل رقبہ تقریبا 220 کلومیٹر اور اس کان کی گہرائی اٹھ کلومیٹر تک پھیلی ہوئی ہے۔کھیوڑہ نمک کی کان مقبول اور مشہور سیاحتی مقام بھی ہے۔ کان کے اندر سیاحوں کی تفریح کے لیے نمک کے پہاڑوں کو تراش تراش کر مختلف زاویوں سے کمرے اور جگہیں بنائی گئی ہیں اور نمک کے پتھروں کی ایک خوبصورت مسجد بھی ہے جس کے نیچے برقی قمقمے لگا کر مسجد کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کیا گیا ہے۔

کان کے احاطے میں ایک بہت بڑا کمرہ ہے جس میں نمک کی ایک جھیل ہے اور اس جھیل کے پانی میں نمک کی مقدار اس قدر زیادہ ہے کہ اس جھیل میں کوئی بھی چیز ڈوب نہیں سکتی بلکہ اوپر تیرتی رہتی ہے اور ہماری بدقسمتی یہ کہ ہمارے پاکستان کے بہت سے سیاح ان قدرتی نعمتوں کی قدر کرنے کی بجائے ان جگہوں کو آلودہ کر دیتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ جھیل پر کھانے پینے کی اور بہت پلاسٹک کی بوتلوں کی بے شمار چیزیں گری ہوئی نظر آتی ہیں جس کی وجہ سے اس خوبصورت جگہ کی رعنائی مانند پڑنے کا خطرہ ہے۔

کان کے اندر ایک عجائب گھر بھی بنا ہوا ہے جو نمک کی کان کی تاریخ اور اس کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے۔

پاکستان کی نمک کی کان کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کے طورپر بھی جانا جاتا ہے اوراس کو ارضیاتی عجائب گھر بھی قرار دیا گیا ہے۔

کھیوڑہ نمک کان پاکستان کی معیشت کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے ناصرف نمک کی پیداوار سے پاکستان کی معیشت پر مثبت اثر پڑتا ہے بلکہ کھیوڑہ کی کان کو سیاحتی مقام بنا کر بھی پاکستان کی معیشت پر اچھا اثر پڑ رہا ہے۔

ہم نمک کی کان میں ہر جگہ گھومتے رہے اور مجھے سب سے خوبصورت مقام وہ لگا جس کے باہر ایک قطبہ لگا تھا 'شیش محل،وہ ایک چھوٹی سی غار نما کمرہ تھا جس میں پتھروں کو تراش کر پہاڑ سے الگ نہیں کیا گیا بلکہ ان کو تراش کر ادھر ہی چھوڑ دیا گیا، جیسے ہیروں کو تراشا جاتا ہے اور اس غار نما کمرے کے فرش پر نیچے برقی تاروں والی روشنیاں ان پتھروں کی چمک کو بڑھا دیتی ہیں جس سے ایک بہت خوبصورت نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ہم نے نمک کی کان سے کچھ سجاوٹی اشیاء اور پتھر بھی خریدے،یہ ایک بہت یادگار سفر تھا۔

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے