
ڈاکٹر راحت نوید
میں ایک انسان ہوں ۔۔
میں ایک بیٹی ہوں۔۔
میں ایک ماں ہوں۔۔۔
میں ایک بیٹا ہوں۔۔
میں ایک باپ ہوں۔۔
میں ایک شہری ہوں۔۔
میں ایک طالب علم ھوں۔۔
میں ایک ڈاکٹر ہوں۔
میں ایک تاجر ہوں۔۔
میں ایک ٹیچر ہوں۔
میں ایک ملازم ہوں۔۔
میں ایک انجینئر ہوں۔۔
میں ایک کمپیوٹر ماسٹر ہوں۔۔
میں ایک سول انجینئرہوں۔۔
میں ایک شیف ہوں۔۔
میں ایک ایم ۔این اے ہوں۔۔
میں ایک مل اونرہوں۔۔
میں ایک اسلامک اسکالر ہوں۔۔۔
میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں۔۔
میں ایک سائیکاٹرسٹ ہوں۔۔
میں ایک اسپورٹس مین ہوں۔۔
میں ایک وکیل ہوں۔۔۔
میں ایک پولیس مین ہوں۔۔۔
میں ایک فوجی ہوں۔۔۔
میں ایک پروڈیوسر ہوں۔۔
میں ایک کسان ہوں۔۔
میں ایک بزنس مین ہوں۔۔۔
یہ سب کچھ تو ہوں
پر کامیاب نہیں ہوں
بھلا کیوں؟؟
وہ اس لیے کے میں نے کبھی یہ سوچا ہی نہیں کہ کیا میں اچھا مسلمان بھی ہوں۔۔۔۔؟؟؟؟
اچھا مسلمان ہونے کا مطلب ہے ۔۔۔
ایک اچھا مسلمان ڈاکٹر
ایک اچھا مسلمان انسان
ایک اچھا مسلمان بزنس مین۔۔۔۔ٹیچر۔۔۔انجینئر۔۔۔۔ وغیرہ ۔۔ آپ کسی بھی شعبہ ہائے زندگی میں کام کریں پراپنے مسلمان ہونے کےناطے اپنی پہچان نہ بھولیں۔آپ کا ہرکام عبادت بن جائےگا۔۔
ایک ڈاکٹر پردرد دل رکھنےوالا۔۔۔ایک ٹیچر نسل نو کے کردار کی تربیت کرنے والا۔
ایک تاجر سچ بول کر رزق حلال کمانے والا۔
میری زندگی کا مقصد تیرے دیں کی سرفرازی
میں اسی لئے مسلماں میں اسی لئے نمازی



































