
ڈاکٹرراحت نوید
قرآن مجید ایک مکمل ضابطہ حیات۔ہے،یعنی معاشرتی زندگی ہو یا معاشی ،قانونی معاملات ہوں یا سیاست کے ، یبیماری ہو یا خاندانی مسائل یا
پیدائش سے موت تک کے کسی بھی قسم کے کوئی بھی معاملات یا مسائل سب کا مکمل اورسو فیصد درست حل قرآن مجید فرقان حمید ہے ۔
اس میں احکام الہی بیان کئے گئے ہیں ۔
حدیث مبارکہ ۔
قرآن مجید میں جو احکام ربی بتائے گئے ہیں، پیارےنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان احکام پرعمل کر کے دکھایا اور یہی عمل آپ کی سنت بنا ۔یعنی قرآن پاک تھیوری ہے اور احادیث پریکٹیکل
اوردونوں کو عملی زندگی میں شامل کرنا ہی کامل ایمان ہے ۔



































