فلسطین کی جنگ میں ہمارا کردار

مہناز ناظم

غزہ میں معرکہ حق و باطل برپا ہے۔اس وقت تک کی اطلاعات کے مطابق اسرائیل غزہ پر شدید بمباری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے جس کے نتیجے میں

روزانہ معصوم فلسطینی بچے، نہتےمرد،عورتیں اورنوجوان بڑی تعداد میں شہید ہو رہے ہیں۔

 جنگ کے زمانے میں دشمن کی طرف سے افواہیں پھیلائی جاتی ہیں تاکہ عوام کا حوصلہ پست ہو اور وہ لڑنے کا خیال دل سے نکال دیں۔ اس وقت سوشل میڈیا پر تواتر سے اس قسم کی خبریں دی جا رہی ہیں کہ غزہ میں تمام مسلمان شہید ہو گئے ہیں۔ غزہ آخری  سانسیں لے رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی امریکا کی طرف سے اردن اور مصر کو کہا جا رہا ہے کہ غزہ کے عوام کو اپنے ملک میں رہنے کے لیے جگہ دیں ۔امریکا غزہ میں قبضہ کرنا چاہتا ہے ۔اس طرح وہ اسرائیل کی مدد کرنا چاہتا ہے۔ اسرائیل جو پہلے ہی دہشت گردی کی علامت بن چکا ہے۔سمجھتا ہے کہ وہ امریکا کی مدد سے مسلمان مجاہدین کو شکست دے دے گا مگر یہ اس کی خام خیالی ہے ۔ہر چند کہ مسلمان ممالک میں اتفاق نہیں اور وہ منافق حکمرانوں کی تسلط میں ہیں لیکن پوری امت مسلمہ فلسطینی مجاہدین کے ساتھ ہے۔ دنیا میں جب تک ایک مسلمان بھی باقی ہے، اسرائیل کو چین نصیب نہیں ہوگا۔ غزہ میں اس وقت یہودیوں کو مسلمانوں کی طرف سے زبر دست مزاحمت کا سامنا ہے جو کم وسائل کے باوجود کسی طور بھی ہمت ہارنے پر تیار نہیں۔ غزہ میں آئے روز شہادتیں ہو رہی ہیں ،صحافی بھی قتل کیے جا رہے ہیں تاکہ وہاں کی اصل صورتحال کو چھپایا جائے اور من پسند خبریں سوشل میڈیا پر پھیلا کر مسلمانوں کے حوصلے پست کیے جائیں مگر یہ ایک حقیقت ہے کہ "اسلام زمانے میں دبنے کو نہیں آیا "مسلمان اللہ کے حکم سے غالب رہیں گے۔ان شاءاللہ۔

فلسطینی مسلمانوں کی شہادتیں دنیا بھر میں مسئلہ فلسطین اور یہودی ظلم و ستم کو اجاگر کرنے کا سبب بن رہی ہیں۔ سوئے ہوئے مسلمان حکمرانوں کے لیے یہ ایک تازیانہ ثابت ہوں گی۔مسلمان ایک جسد واحد کی مانند ہیں ۔فلسطینی عوام کا دکھ پوری دنیا کے مسلمان اپنے دل میں محسوس کرتے ہیں ۔دنیا بھر کے مسلمانوں میں  بے چینی پائی جاتی ہے۔دنیا بھر میں فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے مظاہرے دیکھنے میں آرہے ہیں۔ ان مظاہروں کے ذریعے سے فلسطین میں مسلمانوں کو حوصلہ مل رہا ہے اور مسلم حکمرانوں کو یہ پیغام دیا جارہاہے کہ انہیں وقت کے تقاضوں کے مطابق اسرائیل کے خلاف قدم اٹھانا ہوگا ۔اسرائیل اور اس کے حواریوں کو روکنے کے لیے جہاد کرنا ہوگا ۔

اس سلسلے میں ہم کیا کر سکتے ہیں؟

یہ بات بھی روز روشن کی طرح عیاں ہےکہ یہودی کسی کےدوست نہیں وہ اپنےمالی فائدے کی خاطر کسی کوبھی دھوکہ دےسکتے ہیں،ان کوروکنے کا بڑا ذریعہ یہودی مصنوعات کا بائیکاٹ ہے۔ کچھ شک نہیں کہ یہودی سرمایہ ہی فلسطین پر بمباری اور جنگ میں مددگار  ہے۔ ہم سب مل کر اسرائیل کا معاشی بائیکاٹ کریں گے تو اس جنگ کو روک سکتے ہیں۔

اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں۔ کسی بھی قسم کے لسانی، نسلی اورقومی عصبیت کی بنا پرجھگڑوں سے بچے رہیں۔ صرف ایک امت مسلمہ کے فرد کی حیثیت سے مسلمانوں کے مفاد کے لیے کام کریں۔

اس وقت دشمن مسلم ممالک کے درمیان اختلافات کو ہوا دے کر ان کے اتحاد کو ختم کرنا چاہتا ہے تاکہ وہ اس کے خلاف متحد ہو کر کھڑے نہ ہو سکیں ۔خاص طور پر سوشل میڈیا پر ایسی کسی مہم کا حصہ بننے سے گریز کریں جو امت مسلمہ کے اتحاد کو ختم کرنے اور اختلافات کو ہوا دینے کا ذریعہ بنتی ہے ۔

سوشل میڈیا پر ایک مہم کے ذریعے فلسطینیوں کو تنہا کرنےکا کام کیا جا رہا ہے۔صحافیوں اور میڈیا ورکرزکی شہادتیں اسی سلسلے کی ایک کڑی ہیں۔ اس جنگ کا ایک حصہ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا ہے جہاں اس وقت گریٹر اسرائیل کے بیانیے کو عام کیا جا رہا ہے۔ مجاہدین کے حوصلوں کو پست کرنے کے لیے اسرائیل اپنی کامیابیاں بڑھا چڑھا کر بیان کر رہا ہے حالانکہ حماس نے جس مزاحمت کا مظاہرہ کیا ہے، اس کی نظیر دنیا میں نہیں ملتی۔ وہ ابھی بھی بیت المقدس کی حفاظت کے لیے ڈٹے ہوئے ہیں۔ ہمیں میڈیا پر مجاہدین کی آواز بننا ہوگا ،ان کو بتانا ہوگا کہ دنیا بھر  کے مسلمان ان کے ساتھ ہیں۔ وہ اپنے محاذ پر ڈٹے رہیں۔  اللہ کی مدد ان کے ساتھ ہے۔

حقیقت میں فلسطین کا بچہ بچہ بیت المقدس کی حفاظت اوراسرائیل کے مقابلے پر یکسو ہے۔وہ اپنی جان مال اولاد سب کچھ قربان کر کے بھی بیت المقدس کی حفاظت بیت المقدس سے جانے پر تیار نہیں۔وہ آخری دم تک اپنی سرزمین کی حفاظت کا عزم کیے ہوئے ہیں۔ ان کے ایمان شہادتوں کے نتیجے میں اور بڑھ گئے ہیں۔وہ ظالم دشمن کے آگے جھکنے کو تیار نہیں۔ وہ غزہ  جو ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا ہے خود نئے سرے سے تعمیر کرنے کا عزم رکھتے ہیں ۔وہ اپنی سرزمین کسی کے حوالے نہیں کرنا چاہتے۔ ان کی دامے درمے  سخنے مدد کرنا دنیا بھر کے مسلمانوں اور انسانیت کے علمبرداروں کا فرض ہے۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے