وعدہ جو وفا نہ ہوگا

عظمی نسیم احمد

یہ لو ابیہا یہ پہن لو فاطمہ نے اپنی آٹھ سال کی بیٹی کے ہاتھ میں ایک عبایہ تھمایا جوناپ میں اس کےکچھ بڑا تھا۔ ابیہا دیکھ کر ہنسنے لگی اور

بولی " امی اس میں تو آپ بھی میرے ساتھ چھپ جائیں گی ۔ ابیہا کی بات سن کے فاطمہ نے مسکرا کر اس کے گال کو چوما'اتنے میں ابراہیم اندر داخل ہوئےاور ابیہا کو عبایہ پہنتے دیکھ افسردہ سی نگاہ اپنی بیوی فاطمہ پر ڈالی کہ جیسے کچھ کہنا بھی چاہتے ہیں اورکہہ بھی نہیں پا رہے ۔

 ابیہا نے وہ عبایہ ماں کی مدد سے پہنا اور بابا کو دکھانے کے لئے گول گول گھومنے لگی اورخوشی سے قہقہے لگانے لگی ' ہنستے ہنستے بولی " دیکھیں دیکھیں بابا آپ کی ابیہا اب بڑی ہو گئی عبایہ پہننے لگی  ہے ہاہاہاہاہا ہنستے ہنستے اچانک چکر آیا تو گرنے لگی ابراہیم اور فاطمہ ایک ساتھ آگے بڑھے اور اسے دونوں نے تھام کر گرنے سے بچا لیا ۔ فاطمہ ' ابیہا کو خفگی سے دیکھتے ہوئے کہنے لگیں " اللہ کی بندی بڑی ہو گئیں لیکن ابھی بچی کی طرح گر جاتیں تو گھنٹوں بھیں بھیں کر کے روتیں ۔ فاطمہ کی خفگی کو نظر انداز کرتے ابیہا بولی " امی میں نے اپنی سہیلیوں سے وعدہ کیا تھا آپ کے سامنے ہی کہ اب میں بچوں کی طرح نہیں رویا کروں گی اب مجھے بڑا ہونا ہے ، ابھی اس کی بات آدھی ہی تھی کہ برابر سے اس کی بہترین دوست سلویٰ کی والدہ سوہا خالہ چلی آئیں۔  ان کے ہاتھ میں کھانے کے برتن میں کچھ تھا جسے دیکھ کر ابیہا بے چین سی ہو گئی کیونکہ وہ برتن اس کی سب سے اچھی دوست سلویٰ کے کھانے کا برتن تھا' وہ عجیب سی خاموشی سے فاطمہ میں سمٹ گئی ۔

سوہا نے وہ برتن فاطمہ کی طرف بڑھاتے ہوئے کہا " فاطمہ یہ لویہ کچھ کھانا ہےابیہا کے لئےاس نے کل صبح سے کچھ نہیں کھایا جب یہ کھانا اسد امدادی گاڑی سے میرے لئے لائے تو مجھے سلویٰ کا بھوک سے تڑپ تڑپ کر جان دینا یاد آ گیا ۔کچھ لمحے توقف کے بعد دوبارہ گویا ہوئیں میں نہیں چاہتی کہ میری ابیہا بھی بھوک سے تڑپے اس لئے تم اسے یہ کھانا کھلا دو یہ کہتے ہوئے سوہا بلک بلک کے رو دی اسے روتا دیکھ ابیہا تیزی سےآگے بڑھی اور سوہا سے کہا " خالہ جان آپ نے اور میں نے سلویٰ سے وعدہ کیا تھا کہ ہم نہیں روئیں گے۔ اب آپ وعدہ خلافی کر رہی ہیں اور یہ کہتے کہتے خود بھی رونے لگی سوہا نے اسے گلے سے لگایا اس کے آنسو صاف کئےاور کہا 'چلو اب یہ کھانا کھا کے اللہ کا شکر ادا کرو پھر اس کے حلیے پر نظر پڑی تو یکدم ہی اسے پھر گلے سے لگا لیا ۔

اس کے چہرے کو بہت چوما اور فاطمہ سے بولیں  کہ بالآخر تم نے بچی کو تیار کر ہی لیا ۔ان کی بات سن کر فاطمہ سے پہلے ابیہا بول اٹھی " جی جی خالہ جان بالکل میں تیار ہوں حالانکہ بابا منع کر رہے تھے امی کو یہ کہہ کر کہ ابیہا تو بہت چھوٹی سی بچی ہے اگر ہمارے اس کیمپ پر صیہونی فوج بم گراتی ہے اور ہم سب شہید ہوجاتے ہیں تب بھی ابیہا پر ابھی پردہ فرض نہیں ہوا ' لیکن امی کہنے لگیں ' میں نہیں چاہتی کہ میری چھوٹی سی معصوم  پاکیزہ بیٹی پر کسی شیطانی درندے کی ایسی حالت میں بھی نظر پڑے جب میری بیٹی مردہ جسم کے ساتھ ہو کیونکہ ہمیں ان سے کسی طرح کی اچھائی کی امید نہیں اس لئے ہمیں اللہ کی راہ میں جانیں دے کربھی ان کے سامنے بے پردہ نہیں ہونا " اور خالہ جان مجھے امی کی بات بہت اچھی لگی اس لئے فورا سے اپنی شہید  آپا کا عبایہ امی سے مانگ کر پہن لیا۔

 خالہ امی نے گھر پر بمباری میں کسی چیز کی ایسے حفاظت نہ کی تھی جیسے اپنے اور آپا کے عبایہ کی فکر کی تھی ۔ ابیہا کی باتوں سے جیسے سوہا اور فاطمہ کا کلیجہ کٹ رہا تھا دونوں اپنی سسکیوں پہ قابو چاہتی تھیں لیکن بے بس تھیں کیونکہ یہ"  واحد وعدہ تھا جو فلس طین کی کسی ماں سے وفا نہ ہو پائے گا "  اور ابراہیم اپنے آنسو چھپاتے خیمے سے باہر نکل گئے

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے