آزادی کی شفق پر لہو کی سرخی

       ایسے سرفروش جنہوں  نے دین بیچ کر زندگی کی بھیک لینا گورا نہیں کی

ضیاء الرحمن غیور

چچاجان یہ کیاہورہا ہے۔سرور نےاپنےچچاسےپوچھاجوکچھ دنوں سےپریشان تھے۔بیٹا کیا بتاؤں۔یہ انگریز، ہندو، سکھ ہمارےدشمن بنے ہوئے ہیں۔ جب سےپاکستان بنا ہے اورمہاجرین جو

پاکستان جانا چاہتے ہیں۔ ان کے گھروں کے اندرگھس کر انہیں مارا جارہا ہے۔ کہیں ریل گاڑیوں  پرسوار مسلمانوں کو قتل کیا جارہا ہے۔بسوں سے گھسیٹ کرمسلمانوں کو ان کے بچوں کو اتارا جاتا ہے اورشاہرا ہ پر ہی قتل کردیا جاتا ہے۔ناکوئی  منصف ہےاورنہ کوئی دعوے دارہے۔

سرور۔۔۔۔چچاجان ایسا کیوں ہورہا ہے۔

بیٹا ۔۔۔ مسلمانوں کے لیےیہ اللہ کی طرف سےبہت بڑا امتحان ہے۔ وہ امتحان لے رہا ہے۔ کون اسلام پر ثابت قدم رہتاہے۔ اللہ نےکہا ہےکہ یہ کافر تمہارے دوست ہوہی نہیں سکتے۔ یہ کافر جب تک مطمئن نہیں ہوں گے جب تک تم ان کی طرح کافر نہ ہوجاؤ، بیٹا لاکھوں مسلمان جاں فروشوں نےموت کوگلےلگالیامگر اپنے دین کو بیچ کرزندگی کی تمنا نہیں کی۔ ہم بھی ایسا ہی کریں گے،یہاں تک پورے ہندوستان میں مسلمانوں کو ختم کردیا جائے لیکن ایسا کبھی نہیں ہوگا۔ یہ خود مٹ جائیں گے۔بیٹا تمہارے ابا چھ ماہ ہوگئے ہیں۔ ان کی کوئی خبر نہیں ملی،چلو جلدی تیار ہوجاوؤ۔ لڑکے نے اپنے ابا کا پسندیدہ سوٹ ،سفید براق، پگڑی، سفید کرتا کڑھا ہوااورسفید دھوتی۔ یہ سب کلف لگے ہوئے تھے،اس پر ایک کھسہ ۔۔۔۔چچا نے اس کی نظر اتاری۔۔ لگ رہا ہے جیسے بھائی  جان آگیےہیں۔چچی جان نے ابھی فجر کی نماز کا وقت نہیں ہوا تھا۔ ان کے لیےپراٹھے اوراس کےاندرانڈے تل کر رکھ دیےتھےاورتھرماس میں گرم چائےتھی۔اس کے چچا سرکاری آفیسر تھے لیکن ان حالات میں ان کی گاڑی کی سرکاری نمبر پلیٹ تحفظ کی ضمانت نہیں تھی۔

سرور ایک نڈر لڑکا تھا، وہ دیکھ رہا تھا کہ مسلمانوں کی لاشیں ہر طرف بکھری ہوئی  تھیں۔عصر کےوقت تک وہ اپنی بستی میں پہنچ گئے تھے۔ اس کی بستی بھی سائیں سائیں  ٗ کررہی تھی۔اسے خطرہ ہوا اس کے چچا کو کچھ نہ ہوجائے۔ اس نے اپنے گھرسے دور گاڑی رکوائی  اورکہا چچاجان آپ کے لیے یہ علاقہ نیا ہے۔ میں گلیوں سے ہوتا ہوا چلاجاؤں  گا۔ انہوں نے کہا ٹھیک ہے میں یہاں کھڑا ہوں ۔جب تم مجھے ہاتھ کا اشارہ دو گے تومیں چلاجاؤں گا۔چچا نے دیکھا سرور گلیوں کے بجائے روڈ سے اپنے گھر جارہا ہے۔ ورنہ میں اس کا اشارہ کیسے

 

دیکھوں گا۔ عقلمند بچہ ہے،سرور جب گلی کے نکڑ پر پہنچاتو اس نے چچاکو اشارہ کردیا، وہ آگے بڑھا تو بری طرح چونک گیا۔اس کے چچا نے اس کے اشارے پر مطمئن ہوکر گاڑی موڑی اور تیزی سے اپنے گھر روانہ ہوگئے۔سرور نے دیکھا اس کے گھر کے قریب کچھ بدمعاش بیٹھے ہیں اورخطرناک نظروں سے ادھر ادھر دیکھ رہے ہیں۔

گلی میں داخل ہونے سے پہلے لوگ دروازوں پر کھڑے اسے اشاروں سےاپنی طرف بلارہےتھےکہ آگےمت جاؤ۔ مگر وہ گلی میں داخل ہوگیا تھا۔اس نے دیکھا، کیا یہ  بدمعاش تھے۔ ان کے سامنے ایک بڑی میز رکھی ہوئی تھی ،اس پر سارے ہتھیار رکھے ہوئےتھے۔اس میں سے ایک بدمعاش نے کہا چلو ایک اورشکار آگیا ہےلیکن لڑکے کی بڑی ٹور ہے کیسا لش پش ہورہا ہے۔کسی کھاتے پیتے گھرانے کا ہے۔سرور سمجھ چکا تھا وہ بری طرح پھنس چکاتھا۔اب بچنے کے آثار کم نظر آرہے تھےلیکن اس نے گرج دار آواز میں کہا میں یہاں کے نمبردار کا بیٹا ہوں۔نمبردار کہہ کر وہ سارے بدمعاش زور زور سے ہنسنے لگے۔اس کو تو ہم نے قتل کردیا،بہت سمجھایا ہندو ہو جا، سکھ ہوجا لیکن نہیں مانا۔ کہنے لگا میں اپنی زندگی کے لیے دین کو نہیں بیچوں گا۔  سرور نے اس دوران دیکھ لیا تھا اس کی بہن پردہ ہٹا کراسےانگلی ہونٹوں پر رکھ کر چپ ہونے کا اشارہ کررہی تھی۔ایک بدمعاش ایک بڑا خنجر اٹھا کرکھڑا ہوا اورکہا ایک شرط پر ہم تجھے چھوڑ سکتے ہیں تو اپنا دھرم بدل لے۔

 سرور نے زور دے کر کہا میں اسلام نہیں چھوڑوں گا۔وہ سارے بدمعاش اس کےگردگھیرا بنا کرکھڑےہوگئے۔ سرور بے خوفی سے انہیں دیکھ رہا تھا۔کمال ہےیہ مسئلہ(مسلمان) ہم سے نہیں ڈرتا۔تویہ لے  اس نے تلوار سرسے بلند کی اس پہلے وہ تلوار سے وار کرتا۔ ایک فائر ہوا وہ بدمعاش الٹ کردوسری طرف گر گیا۔پھر گن کا ایک برسٹ ان سب کو دوسری دنیا میں پہنچا چکا تھا، اس کی بہن زبیدہ باہر آئی اوراس سے چمٹ کررونے لگی۔  زبیدہ کو یہ لگا اس کا بھائی ۔۔ باپ کی شکل میں زندہ ہوکر اس کے سامنے کھڑا ہوا ہے۔ اس نے ایک لڑکی کو آواز دی ایک تیرہ سال کی لمبی اورصحت مند لڑکی اس کے سامنے تھی ،وہ بھی سرور سے لپٹ گئی۔ زبیدہ نے سرور سے کہا یہ تمہاری بہن ہے۔ اس نے اس لڑکی عائشہ سے کہا اب تین دشمن موجود ہیں ،ان سے بھی نجات حاصل کرنی ہے۔زبیدہ نے گن کا گولیوں کا پٹہ اپنے گلے میں ڈالا اورعائشہ نے بھی ایک پسٹل گولیوں سے بھر کراپنے پاس رکھ لیا۔

سرور نے بھی ایک پسٹل اپنے پاس رکھ لیا۔ عائشہ نےاسےاس کااستعمال بتلادیا،رات ہوچلی تھی،وہ تینوں دبے پاؤں ایک گھر کی طرف بڑھے۔ زبیدہ نے دروازہ کھٹکھٹایا۔ کسی مرد نے دروازہ کھولا اوہ ہماری پری آئی ہے۔ ہماری خوش نصیبی ہے،آؤ اندر آؤوہ ۔۔تھوڑا باہر نکلا تو دیکھا اس پر زبیدہ کی گن تنی ہوی ہے۔ وہ واپس ہوالیکن دیر ہوچکی تھی۔ زبیدہ کی گن سے ایک شعلہ نکلااس کا بھیجا اڑگیا۔یہ سب سے بڑا بدمعاش تھا۔ سارے گندے کام یہ کرواتا تھا جس میں مسلمان لڑکیوں کو اغوا کرکے بیچنا۔ بچوں کوبیچنا،گھروں پر قبضہ کرلینا، مال لوٹ لینا۔قتل تو اس کے بائیں ہاتھ کا کھیل تھا۔ زبیدہ کو زبردستی بیوی بناکر رکھنے والادلبر بھی اس کا ساتھی اورحصےدار تھا لیکن اس سے ڈرتا تھا۔ اس لیے یہ ہروقت زبیدہ پر ڈورے ڈالتا رہتا تھا اوردلبر تماشا دیکھنے کے سوا کچھ نہیں کرتا تھا۔

آج یہ اپنے انجام کو پہنچ گیا تھا۔ زبیدہ نے مزید اوردو بدمعاشوں کودروازوں کو کھٹکھٹا کرباہرنکالا اورانہیں بےدردی سےماردیا۔اب یہ بدمعاشوں کا ٹولہ ختم ہوچکا تھا۔ اس کازبردستی کا شوہر باہر کسی کام سے گیا تھا اوراب تک نہیں لوٹا تھا۔زبیدہ نے گاؤں کے بڑوں کو بلوایا اوران گھروں پر لے کر گئی جن لوگوں نے پیسے کی لالچ میں ان بدمعاشوں کو یہاں بلوا کر مسلمانوں کوقتل کروایا تھا۔ ان بڑوں نے ان سے کہا تم نے پیسے کی لالچ میں یہ کیوں کیا۔تمہاری سزا اب یہی ہے کہ تمہیں بھی قتل کردیا جائے۔ یہ سب لوگ ان بڑوں اورزبیدہ کے پیروں میں پڑگئے۔ ہمیں مت ماروجتنا پیسا چاہیے لے لو۔ اتنے میں ان ہی لوگوں میں سے ایک جوان لڑکی دوڑتی ہوئی آئی اورکہنے لگی میں مسلمان ہوگئی ہوں مجھے مت مارو۔ اس لڑکی کوالگ کرلیا گیا۔چھوٹے بچوں اورلڑکیوں کو الگ کرلیا گیا۔ قریب تھا ان  کو گولیا ں ماردی جاتیں۔ ان سب نے کلمہ پڑھ لیا اورمسلمان ہوگئے۔زبیدہ نے ان لوگوں سے کہا تمہارے پاس جو پیسا ہے، وہ سب ان بڑوں کے حوالے کرو۔ یہ اس بستی کے سب غریب لوگوں کو بانٹ دیں گے۔ یہاں کی چھوٹی مسجد کو بڑی مسجد میں تبدیل کیا جائےاوراس میں ایک بڑا مدرسہ بنادیا جائے اورتمام مسلمانوں کے بچوں کو تعلیم دی جا ئے یہاں زیادہ ترلوگ مسلما ن ہوگئے۔مولوی بھی واپس آگیے۔ اب دوبارہ بھائی  چارے کا ماحول بن گیا۔ زبیدہ نے ان تمام بڑوں کو بتلادیا میرا اب یہاں کوئی  بچا نہیں ہے۔ میرے ساتھ دلبر کی بیٹی جو مسلمان ہوچکی ہےوہ بھی جائے گی اورمیرا بھائی ہوگاجومسلمان لڑکیاں اغوا ہوکریہاں آئی ہیں وہ اگر میرے ساتھ پاکستان جانا چاہیں تو چلیں۔ کچھ مسلم ہوجانے والے خاندان اوروہ لڑکیاں پاکستان جانےکےلیےتیارہوگئیں۔ اس بستی کےسب بڑوں اوردوسرے لوگوں سب نے کہا  کہ نہیں زبیدہ تواکیلی نہیں ہے ہماری بچی ہے۔بیٹا ہم تجھ سے اورسارے مسلمانوں جوہمارے ساتھ بھائیوں کی طرح رہتے تھے۔ ہم ان کی حفاطت نہ کرسکےبہت شرمندہ ہیں۔ یہ دکھ ہمارے لیے ہمیشہ بدنامی اور شرمندگی کا باعث بنارہے گا۔دلبر واپس آچکا تھا۔ اس کو اپنے بدمعاش ساتھیوں کی دردناک موت پر بڑا دکھ تھا۔وہ خاموشی سے اس بستی سے چلاگیا پھر واپس نہیں آیا۔ گاؤں  کے بڑوں نے ان پاکستان جانے والے قافلے کے ساتھ جانے کا فیصلہ کیا اوران سب کو گاڑیوں میں سرحد تک چھوڑ کرآئے۔سارے پاکستان جانے والوں نے سرحد پر پہلے سجدہ شکر ادا کیا اوران بزرگوں کوجو ان کو لائےتھے الوداع کہا۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے