آخرت کی تیاری

ام محمد

اگر دیکھا جائے تو ہم گلیمرز کی دنیا میں رہنا پسند کرتےہیں ،سوشل میڈیا کی دنیا کو ایک حقیقت سمجھتے ہیں، ہم اپنےاصل کو اپنے دین کو اپنے اسلام کو چھوڑ کر ایسی

چیزوں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں جن کی کوئی حقیقت ہی نہیں اس کی سب سے بڑی مثال۔
ابھی پچھلے دنوں میں ہی سوشل میڈیا پہ وائرل ہونےوالی خواتین کے کیس ہیں کوئی اولاد کےچھوڑجانےکی وجہ سے ایک ماہ سےاپنےکمرے میں مردہ حالت میں پایا جاتا ہے کوئی 9 ماہ سے اپنے گھر والوں سے تعلق توڑ کر اپنی خوشی کےلیےخود میں جیناآرام کی زندگی بسر کرنا چاہتا تھا ۔کوئی نکاح جیسے رشتے میں بند ھ جانے کے باوجود غیر شرعی رشتے میں خود کو باندھ کرگھر سے بھاگنا پسند کررہا ہے۔ کوئی شوہر ہونے کے باوجود دیور ،جیٹھ کی محبت میں مبتلا ہے اور ایسے کئی واقعات روز ہماری نظروں سے گزرتے ہیں ۔ دل میں افسوس کر کے ہم آگے بڑھ جاتے ہیں۔ یاد رکھیے گا جو زندگی میں جتنا اللہ سےقرآن سےدورہوگا۔زندگی اس کی اتنی ہی تنگی ،بےسکونی میں ہو گی، اوپر سے چاہے ہم کتنے امیر پرسکون دکھائی دیں اندر سےہم کھوکھلے تنہائی پسند ہوں گے۔ اس کا نتیجہ موت ہے موت۔
آنی تو ہے پر موت سے پہلے ہم کیا تیاری کر رہے ہیں، ہم اتنےدنیا پرست ہو گئے ہیں، اس دنیا کےجال سےباہرآکےاپنی حقیقت زندگی میں آنے کے مقصد کو بہت ہی پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔
عن عبد الله بن عمر رضی الله عنہما قال: أخذرسول الله ﷺ بمنكبي، فقال:
"كن في الدنيا كأنك غريب، أو عابر سبيل۔"
(صحیح بخاری: 6416)
ترجمہ
عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺ نےمیرے کندھےکوپکڑ کر فرمایا
"دنیا میں ایسے رہو جیسےکوئی اجنبی ہویا مسافر۔"
دنیا اصل پناہ گاہ بالکل بھی نہیں ہے،اس میں رہناہےزندگی گزارنےکےلیے۔اس کابننانہیں ہے،دنیاکوہم جتنامختصر لیں گےاتنی ہی زندگی آسان لگے گی۔
آج ان سب برائیوں کی جڑ بس ایک ہی ہے ،دنیا پرست ہونا ،اپنےدین،اخلاقیات،قرآن وسنت کو چھوڑ کران چیزوں کےپیچھےبھاگتاجن کے پیچھے بھاگنےسےآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا تھا ان کو ڈر تھا میرے بعد میری امت پر دنیا کھول دی جاے گی۔ امت کٹ رہی ہے، امت بے حیا ہو رہی ہے، امت نا فرمان ہو رہی ہے ،امت ہر وہ کام کر رہی ہے جو اللہ کی نافرمانی کے ہوں۔
ان سب کےباوجود ہم سکون, برکت،رحمتیں چاہتےہیں دعاؤں کی قبولیت چاہتے ہیں۔ 12 ۔12 گھنٹےجوامت بس سوئی ہی رہتی ہے کئی گھنٹےسونےکےساتھ موبائل کی دنیا میں گم رہتی ہے ،وہ امت کیا کرے گی۔خود کو جنت میں دیکھ دیکھ کےخوش ہورہے ہیں۔چاہے کئی سال سے ہم رشتوں میں قطع تعلقی سےکام لےرہے ہوں ۔اپنی زبان سے دوسروں کے دل چھلنی کر کے تہجد میں آ کے کھڑےہورہے ہوں۔ میں معاملات عبادت کی طرف نہیں جا رہی۔
قبول کرنا رب پر ہے ،میں بس ایک نظر ثانی کروا رہی ہوں ،ہم کر کیا رہے ہیں۔ اب ذرا ان کو بھی یادکرلیجیے۔جوکھاتےکم ،پیتے کم دن رات اللہ کی عبادت کرتےجہاد کرتےقربانیاں دیتے عبادات اللہ کے راہ میں سب کچھ وقف کرنےکے باوجود دعائیں کرتے تھے۔ حساب میں آسانی کرنا جس کے پاس جتنی دنیا آسائشیں ہوں گئی، قیامت والے دن حساب میں اتنی ہی دیر ہو گی۔جنت کی بشارتیں انہیں ایسے نہیں ملی تھیں ، بہت قربانیاں دینی پڑتی ہیں ہم ان کو سوچیں کیا؟
ہم تو ان جیسے بننے کی کوشش بھی نہیں کرتے، ہماری ساری کوشش ایک اچھا ویلاگ دیکھنے سوشل میڈیا کو دیکھنے ،ناچ گانے پر لگا دی گئی ہے،یہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے۔ ہم جس سسٹم کے نیچے بیٹھے ہوے ہیں وہ سسٹم ہی بڑی تباہی والا ہے،ہمیں دنیا پرست بننےکی طرف دھکیلاجارہا ہے۔اگرہم نےاسلامی سسٹم لانے کی ایک فیصد بھی کوشش نہ کی تو ہم سب اس میں شامل رہیں گےاورتباہی کی زد میں ئیں گے،جیسےبنی اسرائیل کی قوم آئی تھی ۔
اگر ہم اسلامی حکومت لانےکی کوشش پر ہیں۔ چاہے گھسیٹ کے چل کے ،دوڈ کےتو مبارک ہوہم کامیابی صحابہ کے رستے،نبی کریم صلی اللہ علیہ کی سنت کے راستے پر ہیں۔ پھر دنیا میں رہ کر بھی ہم پرسکون ہیں ، ساتھ ساتھ دعائیں کرنا اللہ جب ہم تھک جائیں کمزور پڑھ جائیں ،ہمیں پھر اٹھا لینا ہماری طاقت تو بن جانا پر ہمیں اس راستے پر ہی چلانا۔
زندگی کبھی بھی ختم ہو جاے گی ،ہم کم از کم اللہ کو یہ کہہ سکیں گے،اللہ زیادہ نہیں تو ہم تیرے دین کی سربلندی کےراستےپرچلتےچلتےمرے ہیں۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے