سیرت طیبہ کی پیروی کا مقصد

صبا احمد

سیرت نبی آخری زمان صلی اللہ علیہ وسلم کا احاطہ دریا کو کو کوزے میں بند کرنے کے مترادف ہے ۔ آپ محسن انسانیت نہیں بلکہ محسن کائنات ہے ۔اللہ تعالی نے آپ کو سراپائے

رحمت بنا کر بھیجا۔ نہ صرف یتیموں مسکینوں غریبوں اور مظلوموں پر اوربے سہاروں کا سہارا بنایا بلکہ انسانوں کے علاوہ حیوانات اور نباتات کے لیے بھی باعث رحمت بنایا۔

عرب میں انسانیت سسک رہی تھی ۔تو ان کے دکھوں کا مداوا کیا ۔۔آپ صہ کی ولادت سے پہلے آپ کے والد حضرت عبداللہ کا وصال ہوگیا ۔حضرت آمنہ رضہ کو ان کو کھونے کا غم تھا مگر آپ کی ولادت کی ذمہ داری بھی تھی۔ صبح صادق آپ صہ 9ربیع الاول کو دنیا میں تشریف لائے سارا گھر نور سے سر شار اور خوشبو سے معطر ہوگیا کیونکہ وہ خاتم النبین اور اللہ تعالیٰ کے دین اور اپنی شریعت کی تکمیل کےلیے دنیا میں تشریف لائے ۔

عرب کے رواج کے مطابق قریش اور قبیلہ بنو ہاشم میں بچوں گاؤں کی کھلی فضاؤں میں پرورش کے لیے دائیوں کے حوالے کردیا جاتا ۔ اسی طرح محمد آپ صہ کانام رکھا گیا ۔دائی حلیمہ کوآپ صہ ملے ۔ان کی اونٹنی جو لاغر و کمزور تھی بڑی مشکل حضرت آمنہ رضہ عنہا کے گھر پہنچی تھی مگر جیسے ہی بی حلیمہ نے آپ صہ کو گود میں لیا اور گھر کی طرف روانہ ہوئی۔ آپ کا بچہ بھی ساتھ میں تھا اونٹنی دوڑنے لگی، اس کے تھن دودھ سے بھر گئے ۔اماں حلیمہ کا بچہ اور نبی کریم صہ دونوں ان کے دودھ سے سیر ہوتے ۔

بی بی حلیمہ کا گھر روشنی سے بھر گیا اور رزق کی فراوانی ہوگئی ۔جب آپ صہ اپنی رضائی بہن کے ساتھ بکریاں چرانے جاتے تو بادل ان کے سر پر ہوتا آپ صہ پانچ برس کے ہوئے تو بی بی حلیمہ آپ صہ کو حفاظت کے پیش نظر حضرت آمنہ کے سپرد کردیا ۔آپ سات برس کے ہوئے تو حضرت آمنہ بھی اللہ کو پیاری ہوگئی ۔

اب آپ بھری دنیا میں تنہا تھے مگر آپ صہ کے دادا عبد المطلب آپ صہ سے بہت محبت کرتے تھے ۔ آپ صہ کی کفالت کی مگر وہ بھی دو سال بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے تو آپ صہ کی دیکھ بھال کی ذمہ داری آپ صہ کے چچا ابو طالب نے لی ۔وہ آپ صہ سے بہت محبت کرتے ۔

آپ ان کے گھر گئے ،وہ بھی روشن ہوگیا اور ان کے گھر کے ارد گرد کی ہواؤں سے خوشبو آنے لگی ۔ حضرت ابو طالب کے گھر میں رزق کی تنگی دستی ختم ہوگئی ۔جب سب ننھے محمدصہ کے ساتھ مل کر کھانا کھاتے تو کھانے میں برکت ہوتی ۔دودھ کی مشکیزہ سے ایک گھونٹ دودھ پیتے تو وہ بھر جاتی ۔

حضرت ابو طالب رضہ کی بنجر زمین سر سبز ہوگئی ۔ان کی بیوی کہتی کہ اس معصوم بچے میں کیا ہے ۔ حضرت ابو طالب کہتے اللہ تعالیٰ نے اسے کسی خاص مقصد کے لیے بھیجا ہے ۔آپ صہ بچوں کے ساتھ کھیلتے مگر بہت مختلف تھے۔ بچپن سے صادق اور امین کے لقب سے مشہور تھے ۔آپ صہ دس برس کے ہوئے تو اپنے چچا زبیر کے ساتھ یمن تجارتی قافلے میں روانہ ہوئے ۔ راستے میں ایک اونٹنی جو کسی کو راستے سے گزرنے نہیں دے رہی تھی، آپ صہ کا قافلہ وہاں پہنچا تو آپ صہ کو دیکھ کر اپنا سر زمین پر رکھ دیا، آپ صہ اپنی اونٹنی سے اتر کر اس پر سوار ہوگئے ، یمن پہنچ کر اسے چھوڑ دیا ۔

واپسی پر وہ اونٹنی پھر ملی ۔اب وہ راستہ دیکھ کر حیران ہوئے واپسی پر پانی سے بھر گیا ،آپ صہ نے قافلے کو نیچے اترنے کو کہا جب آپ صہ نے پانی میں پاؤں رکھا پانی ختم ہوگیا، قافلے والوں نے واقع وہاں جا کر بتایا ۔ایک مرتبہ آپ صہ اپنے چچا ابو طالب کے ساتھ تجارتی قافلے میں گئے ، وہاں ایک راہب ملا ۔اس نے آپ کو دیکھا آپ صہ کی مہر نبوت دیکھی تو بولا اس کو پتھر اور درخت سجدہ کر رہے تھے ۔ میں نے دیکھا اب یقین ہوگیا کہ یہی آخری نبی ہے جس کا انجیل میں ذکر ہے ،اس کا خیال رکھنا ۔

اسی طرح آپ کے زندگی میں معجزات ہوتے رہتے 55 برس کی عمر میں حضرت خدیجہ رضہ عنہا جو بیوہ تھی تجارتی قافلے بھیجتی تھیں انہوں نے آپ صہ کی ایمانداری اور سچائی کے قصے سنے تو اپنے تجارتی قافلے کو آپ کے ساتھ روانہ کیا ۔تجارت میں منافع ہوا تو انہوں نے آپ صہ کو نکاح کا پیغام بھیجا جو آپ صہ نے اپنے چچا ابو طالب کے مشورے سے قبول کرلیا اور اس طرح آپ صہ رشتہ ازواج میں بندھ گئے وہ بہت نیک سمجھدار خاتون تھیں ۔

آپ اپنی قوم کی اخلاقی اور معاشرتی زبوں حالی ، ظلمت کے گھٹا ٹوپ اندھیرا دیکھتے تو تکلیف ہوتی ۔ اکثر کئی دن غار حرا میں جاکر غور فکر کرتے تو پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پہلی وحی آئی جو حضرت جبرائیل ا لے کر آئے ۔ جب انہوں نے کہا پڑھ آپ نے کہا انا امی میں پڑھ لکھ نہیں سکتا ، غار حرا سے واپس آئے کپکی طاری تھی ۔

حضرت خدیجہ نے آپ کو چادر اوڑھا ئی اور کہا آپ غریبوں ،یتیموں ، بیواؤں بے سہارا اور قرابت داروں کا حق ادا کرتے ہیں، خدا آپ کو رسوا نہیں کرے گا ۔ آپ کو باقاعدہ نبوت ملی اور آپ نے دین اسلام کی تبلیغ کا کام شروع کردیا ۔ پہلے چھپ کر بعد میں حضرت عمر رضہ کے قبول اسلام پر آپ صہ اور ساتھیوں نے کھل کر عبادت کی۔

حضرت بلال حبشی رضہ عنہا پر ان کا آقا ظلم کرتا مگر وہ احد احمد کہتے ۔ گرم ریت پر ننگا لٹاتا کہ تم یہ دین چھوڑ دو مگر وہ انکار کرتے اور لوگوں پر بھی ظلم ہوتے پھر کچھ مسلمانوں نے حبشہ ہجرت کی قریش کے مظالم سے تنگ آکر اللہ تعالیٰ کے حکم سے ۔

اللہ اور اس کے ملائکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں ۔اے لوگوں!جو ایمان لائے ہو تم بھی ان پر درود بھیجو ۔ (سورؤ احزاب ،33:52 ) "۔

آپ صہ پر صلوۃ اللہ تعالیٰ کی طرف سے مطلب آپ صہ پر بے حد مہربان تعریف ،کام میں برکت اور رحمت کی بارش برساتا ہے ۔ملائکہ کی طرف سے صلوۃ کا مطلب وہ آپ صہ سے غایت درجے کی محبت رکھتے ہیں ۔آپ ان کے حق میں دعا کرتے زیادہ بلند مرتبہ فرمائے، دین کو سر بلند کرے، آپ صہ کی شریعت کو فروغ بخشے اور مقام محمود پر پہنچائے ۔

یہ بات اسوقت فرمائی جب دشمنان اسلام دین مبین کے فروغ پر دل کی جلن نکالنے کے لیے آپ صہ پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے۔ آپ کو ساحر کہتے، آپ صہ پر الزامات و کیچڑ اچھالنے کا مقصد آپ صہ کا حس اخلاق کو ختم کرنا تھا کیونکہ مکہ میں اسلام پھیل رہا تھا ۔ سورۃ احزاب کی یہ آیت نازل فرمائی ۔
دوسرے لفظوں میں ان کو بتانا مطلوب تھا ۔

"اے لوگو! جن کو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بدولت ہدایت نصیب ہوئی، ان کی قدر پہچانو ۔ ان کا عظیم احسان کا حق ادا کرو ،جنہوں نے تمہیں علم کی روشنی دی ،اخلاقی پستیوں سے نکالا ،اشرف المخلوقات بنے ،محسود خلائق بنے، تم وحشت و حیوانیت میں مبتلا تھے، انسانی تہزیب سے آراستہ کیا کفر کی دنیا سے بتوں کی پوجا سے نکال کر ایک خدا کی عبادت سکھائی اور احسان شناسی کا تقاضا ہےکہ اس سے بغض عداوت نفرت ، ختم کرو اس کے گرویدہ ہوجاؤ ۔

اس وقت امت مسلمہ پھر برائیوں میں مبتلا ہے ،پندرہ سو سال کے بعد پھر سے اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو۔ نبی کریم صہ کی سنتوں کی پیروی کرو ۔کینہ حسد بغض جھوٹ چھوڑ کر عدل و انصاف اور نیکی کی راہ پر چلو ۔دشمنان اسلام یہود نصاری ٰاور ہنود کبھی مسلمان کے دوست نہیں ہوسکتے۔ اسرائیلی فلسطینوں کو شہید کر رہے ہیں۔ ان کی سر زمین پر قبضہ کیے ہوئے ہیں نصاری ان کا ساتھ دے رہے ہیں کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے ہنود ان کے دشمن ان کی سر زمین پر قابض ہیں۔

مسلمان خاموش تماشائی ہیں اور عرب بھی ۔اسلامی ممالک میں عوام اپنے حکمرانوں کے ناجائز ٹیکس اور مہنگائی سے تنگ ہیں اسلامی جماعتیں علماء اپنے فرض سے غافل ہیں ۔چند دینی جماعتیں دنیا میں ہونے والی نا انصافی کے خلاف نبرد آزما ہیں ۔ پاکستان میں جماعت اسلامی انصاف اور اسلام اصولوں قرآن کے دستور کی بالا دستی کی بات کرتی ہے ۔

اسلام کے بتائے ہوئے اور نبی کریم صہ کی سنت کے مطابق لوگوں کے حقوق کی بات کرتی ہے ،حقوق کیلئے دھرنا دیتی ہے ،امن وامان کے ساتھ مظاہرے کرتی ہے مگر حکومت نصاریٰ کے دوست بنے بیٹھے ہیں۔ اللہ تعالیٰ زمام کار فجار اور فساق سے لے کر نیک اور صالحین کے ہاتھوں میں دے ۔ جیسے نبی کریم نے مدینہ کی اسلامی ریاست قائم کی پھر مکہ فتح ہوا اور دین کا بول بالا ہوا ،اسی طرح پاکستان میں اسلامی نظام قائم ہو ، یہی عید میلاد النبی کا مقصد و پیغام ہے اور سیرت نبی کی پیروی ہے ۔

سیرت طیبہ کی پیروی کا مقصد
صبا احمد
سیرت نبی آخری زمان صلی اللہ علیہ وسلم کا احاطہ دریا کو کو کوزے میں بند کرنے کے مترادف ہے ۔ آپ محسن انسانیت نہیں بلکہ محسن کائنات ہے ۔اللہ تعالی نے آپ کو سراپائے رحمت بنا کر بھیجا۔ نہ صرف یتیموں مسکینوں غریبوں اور مظلوموں پر اوربے سہاروں کا سہارا بنایا بلکہ انسانوں کے علاوہ حیوانات اور نباتات کے لیے بھی باعث رحمت بنایا۔

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے