غذا اور جذبات کا تعلق

درشہوار فرقان

پرانے وقتوں میں کہا جاتا تھا کہ پیٹ میں کھایا کس نے دیکھا تن پہ پہنا سب نے دیکھا یعنی پیٹ میں کچھ

بھی بھر لو کوئی کچھ نہیں کہے گا لیکن تن پر لباس مہنگا اور قیمتی ہونا چاہیے۔ جبکہ اگر موجودہ دور میں دیکھا جائے تو جو پیٹ میں کھایا ہوتا ہے وہی دراصل ہماری شخصیت پر اور ہماری عادات و اطوار میں نظر آتا ہے ۔دراصل جدید دور میں وقت کی وقت کی قلت کی وجہ سے لوگوں نے ایسی غذاؤں کا انتخاب شروع کر دیا ہے جو کم وقت میں پک جائیں اور غذائی ضروریات پوری کر دیں حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہے جدید دور میں غذا کے اثرات نہ صرف چہرے جسم سے ظاہر ہوتے ہیں بلکہ یہ ہمارے جذباتی کیفیات کو بھی متاثر کرتی ہے۔ تقریباً ہر شخص، مایوسی، ڈپریشن چڑچڑا پن، اعصابی تناؤ جیسی بیماریوں کا شکار ہے۔ بغیر علاج ان بیماریوں کا علاج صرف غذا سے ہی ممکن ہے ۔اگر غذا کو بطور دوا سمجھ کر کھایا جائے تو مستقبل میں دوا لینے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے ۔ایک اچھا ٹائٹ پلان ہلکی پھلکی ورزش اور شکر گزاری ایک اچھا صحت مند انسان بنانے میں مدد کرتی ہے۔ انسانی صحت کے بارے میں روایتی تصور یہ رہا ہے کہ غذا کا تعلق صرف جسمانی طاقت اور بچاؤ تک محدود ہے مگر سائنسی تحقیق نے یہ واضح کر دیا ہے کہ ہماری خوراک ہماری ذہنی کیفیت اور جذبات پر بھی گہرا اثر ڈالتی ہے۔ حالیہ مطالعات میں" فوڈ اور موڈ "کے تعلق کو خاص اہمیت دی جا رہی ہے جسے غذائی نفسیا کے نام سے جانا جاتا ہے .

انسانی آنتوں میں موجود خرد نامیوں کا دماغ سے ایک پیچیدہ رابطہ ہوتا ہے جسے گٹ برین ایکسس کہا جاتا ہے. یہ نظام اعصابی ہارمونل اور مدافعتی راستوں کے ذریعے کام کرتا ہے ۔اس نظام کو بہتر بنانے میں فائبر سے بھرپور اور خمیر شدہ غذائیں مفید بیکٹیریا کی افزائش میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ایسی غذائیں کیمیائی مادہ جسے سیروٹونن کہا جاتا ہے کی پیداوار میں معاون ہوتی ہیں۔

سیروٹونین ایک اہم کیمیائی مادہ ہے جو دماغ اور جسم میں پیغامات منتقل کرنے کا کام کرتا ہے, اسے عام طور پر "خوشی کا ہارمون" بھی کہا جاتا ہے .تقریبا 90 فیصد سے سیروٹونین آنتوں میں بنتا ہے، اور باقی حصہ دماغ میں تیار ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ گٹ اور دماغ کے تعلق کو بہت اہم سمجھا جاتا ہے۔ سیروٹونین اگر مناسب مقدار میں بنتا رہے تو یہ موڈ کو بہتر، نیند کے نظام کو منظم بھوک اور ہاضمہ اس کے علاوہ یادداشت اور سیکھنے کی صلاحیت، دماغی افعال میں اہم کردار ادا کرتا ہے جبکہ سیروٹونین کی کمی کے اثرات اداسی، بے چینی ،چڑچڑا پن ،نیندکی خرابی جیسے مسائل پیدا کر سکتے ہیں۔

تحقیقی شواہد بتاتے ہیں کہ بعض بائیو ایکٹو کمپوننٹ حیاتیاتی غذائی اجزاء بھی ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں مددگار ہو سکتے ہیں جیسے اومیگا تھری فیٹی ایسڈز سوزش کو کم کرتے ہیں۔ اور دماغی افعال کو بہتر بناتے ہیں، پولیفینولز اینٹی اکسیڈنٹ کی خصوصیات رکھتے ہیں، وٹامن بی گروپ اعصابی نظام کی کارکردگی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں، جبکہ میگنیشیم اور زنک ذہنی دباؤ کے اثرات کو کم کرتا ہے۔

جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ غیر متوازن اور پروسیس غذاؤں سے جسم میں ہلکی مگر مسلسل سوزش پیدا ہو سکتی ہے جو اگے چل کر طبی مسائل کا پیش خیمہ ہوتی ہے۔ گٹ میں موجود مفید خرد نامیے سیروٹونین کی پیداوار پر اثر انداز ہو سکتے ہیں اس لیے غذا میں دودھ، انڈا ،کیلا، دالیں، گری دار میوے، باقاعدہ ورزش اور متوازن غذا سیروٹون بڑھانے کے قدرتی طریقے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ متوازن غذا ذہنی صحت کے لیے بھی ضروری ہے .یہ کہنا درست ہوگا کہ خوراک کا کردار صرف جسمانی صحت تک محدود نہیں رہا بلکہ ذہنی اور جذباتی کیفیت سے بھی اس کا گہرا تعلق ہے۔ متوازن غذا نہ صرف جسم ،ذہن بلکہ مزاج سے بھی تعلق رکھتی ہے۔

حوالہ:سائنسی جائزہ مضمون:
“New insights into the connection between food and mood: Unlocking the science-backed benefits of dietary bioactive components toward emotional wellbeing”، Trends in Food Science & Technology.

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے