عشقِ لازوال

کوثر خان

صبح کے آٹھ بج رہے تھے ۔میں نے میاں کے ساتھ ناشتہ کیا اور ان کو آفس کے لیے رخصت کرنے کے بعد ابھی دم لیا ہی تھا کہ اچانک اطلاعی گھنٹی بجی۔میں یہ سوچتے ہوئے کہ

اس وقت کون ہو سکتا ہے ,بیرونی دروازہ کھولنے کے لیے اٹھی۔دروازہ کھولتے ہی ماسی برکتے کو اپنے سامنے کھڑا دیکھ کر میں حیران و پریشان ہو گئی۔

"ارے تم اس وقت کیسے؟تمہارا وقت تو دس بجے آنے کا ہے اس وقت کیسے آگئیں؟خیریت تو ہے نا! میں نے حیران ہوتے ہوئے پوچھا! باجی بڑی خوشخبری ہے میرا بلاوا اگیا ہے بلاوا۔۔۔مجھے تو ساری رات نیند ہی نہ آئی جی ۔۔۔۔۔

انتظار ہی کرتی رہی کہ جلدی سے صبح ہو اور باجی کو جا کے خوشخبری سناؤں... برکتے خوشی خوشی بولے جا رہی تھی"اچھا تم اندر آ کے آرام سے بیٹھو اور پھر مجھے پوری بات بتاؤ کیسا بلاوا کہاں کا بلاوا مجھے تو کچھ سمجھ میں نہیں ا رہا میں نے اسے اندر بلاتے ہوئے کہا..."باجی سوہنے رب نے مجھے بلا لیا میں حج کرنے جا رہی ہوں میرا نام اگیا۔برکتے سے خوشی سنبھالے نہیں سنبھل رہی تھی، میں نے بھی اس کی خوشی میں خوش ہوتے ہوئے فورا اسے گلے لگا لیا اور مبارک باد دیتے ہوئے پوچھا "یہ تو بتاؤ تم نے اتنے بہت سے پیسے کیسے جمع کیے؟"برکتے نےتفصیل بتاتے ہوئے کہا"باجی میں چار سال سے پیسے جمع کر رہی ہوں اپ کے ہاں سے تین بجے کام کر کے جاتی ہوں تو پھر بھاڑ پہ مکئی کے دانے بھون کر بیچتی ہوں اس سے میں نے حج کے نام کی بی۔ سی ڈالی تھی پھر میں نے اپنے میاں غلام علی کو بھی تیار کیا میں بھلا کس کے ساتھ جاتی۔

باجی! وہ چنا پلاؤ کا ٹھیلا لگاتا ہے نا! میں نے اس سے کہا تو بھی حج کے نام کی ایک بی-سی ڈال لے-وہ تیار ہو گیا۔جب سے حج کی نیت کی ہے نا اللہ نے اس کے کام میں برکت بھی بڑی دی... کل قرعہ اندازی میں نام اگیا تو بڑا خوش تھا بڑی دعائیں دے رہا تھا مجھے۔۔۔کہہ رہا تھا بڑی کرماں والی ہے تو مجھے بھی ساتھ لے کر جا رہی ہے..."

کتنا مزہ ائے گا باجی جب ہم دونوں جہاز میں بیٹھ کر اللہ کا گھر دیکھنے جائیں گے... بڑا جی تھا میرا کہ میں اللہ کا گھر دیکھوں... سوہنا رب جلدی سے وہ وقت لائے ۔

ہاں برکتے بہت خوش قسمت ہو تم کہ اللہ نے تمہیں بلا لیا۔ اللہ تمہیں خیریت سے لے جائے اور تمہارا حج بھی قبول کرے اور صحیح حج کرنے کی توفیق عطا فرمائے میں نے اسے بہت سی دعائیں دے ڈالیں اور اپنے لیے بھی بہت سی دعائیں کرنے کو کیا۔

"پر باجی ایک بات سمجھ میں نہیں ارہی کہ ہمیں کیسے پتہاچلے گا کہ حج کیسے کرنا ہے؟اللہ کے گھر کے گرد چکر کیسے کاٹنے ہیں؟"برکتے نے بڑی دلچسپی سے سوال کیا تو میں نے اس کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا"حج کے لیے تربیتی پروگرام ہوتے ہیں تم اس میں جاؤ گی تو سب کچھ پتہ چل جائے گا-وہاں حج کرنے کا پورا طریقہ بتایا جاتا ہے-تم ایسا کرو کل 10 بجے آ جانا میں تمہیں اس کلاس میں لے چلوں گی"----ٹھیک ہے باجی! وہ خوشی سے سرشار ہوتے ہوئے بولی"اب میں کام کر لوں"ہاں ٹھیک ہے اب تم کام کر لو"اور کام کرتے کرتے بھی وہ کچھ نہ کچھ گنگناتی رہی۔۔۔

پندہ دن بعد برکتے اپنے شوہر کے ساتھ حج کے لیے روانہ ہو گئی اور میں بھی اپنے گھر والوں کے ساتھ عید الاضحیٰ کی تیاریوں میں مصروف ہو گئی۔ابھی اس کو گئے 20 دن ہی گزرے تھے کہ اس کے بیٹے امجد نے ا کر اطلاع دی کہ"آنٹی اماں تو وہیں سے اللہ کے پاس چلی گئی"میں اچانک یہ خبر سن کر ٹھٹکی اور پوچھا"کیسے چلی گئیں ؟"اس نے بتایا کہ اماں اللہ کے گھر کے گرد چکر کاٹ رہی تھی رش بہت تھا اماں گریں اور پھر اٹھ نہ سکیں-وہیں حرم شریف میں اماں کی نماز جنازہ ہوئی اور مکہ ہی میں تدفین ہو گئی---
"انٹی میری اماں کتنی خوش قسمت ہے نا وہ تو اللہ کا گھر دیکھنے گئی تھیں وہاں سے وہ اللہ کے پاس ہی چلی گئی"--وہ خوشی اور غم کے ملے جلے تاثرات کے ساتھ بول رہا تھا--میں نے اس کو تسلی دی اور کہا واقعی خوش قسمت ہے وہ جن کو وہاں کی مٹی مل جائے--
امجد کے جانے کے بعد میں سوچ رہی تھی کہ اللہ نے اپنی عاشق بندی کو کیسے اپنے پاس بلا لیا یہی تو "عشق لازوال" ۔ 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے