
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر 1296 ہو گئی ہے۔کورونا وائرس سیاموات
کی تعداد 10ہے۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے مریضوں کے نئے اعداد و شمار جاری سندھ میں سب سے زیادہ کیسز 440 جبکہ پنجاب میں تعداد 425 ہوگئے، خیبرپختونخواہ میں 180 کیسز، بلوچستان میں 131 اور اسلام آباد میں 27 کیسز رپورٹ ہوئے۔
آزاد کشمیر میں 2 اور گلگت بلتستان میں 91 کیس رپورٹ پاکستان میں 23 افراد کورونا وائرس سے مکمل طور پر صحتیاب ہو گئے، کرونا وائرس کے 7 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔




































