
کراچی ( رنگ نو ڈاٹ کام )معروف قلم کار ضیاالرحمن غیور” رنگ نو ڈاٹ کام“ کیلئے بچوں کے کی کہانیاں تحریر
کررہے ہیں ،ان کی دوسری کہانی” اللہ مدد گار ہے بس “بچوں کی محفل کی زینت بنائی جارہی ہے ۔کہانی کشمیر کے موضوع پر لکھی گئی ہے ۔کہانی پڑھنے کیلئے ”بچوں کی محفل“ کا وزٹ کیجئے۔




































