
کراچی ( رنگ نو ڈاٹ کام ) رنگ نو ڈاٹ کام نے جناب دین محمد کو رنگ نوڈاٹ کام کا کراچی کیلئے نمائندہ مقرر کردیا
،سرکاری وغیرسرکاری اداروں سے گزارش ہے کی وہ اشہارات اورخبروں کیلئے ان سے رجوع کریں ۔
دریں اثنا ادارہ رنگ نو نے انہیں نمائندہ مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔




































