
کراچی ( رنگ نوڈاٹ کام) رحمت ویلفیئرٹرسٹ کا تعزیتی اجلاس بانی وچیئر میں رحمت بھائی کی صدارت میں
ٹرسٹ کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا ۔
اجلاس میں ڈاکٹر خالد محمو،عمران جاوید،فیضان اشرف ،دین محمد ،محمد راشد ودیگر نے شرکت کی ۔اجلاس میں ڈاکٹر خالد محمود کے کزن اوررحمت الاقرا ویلفیئر ایجوکیشنل ہائی اسکول کے استاد صلاح الدین کی نانی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا گیا۔
اس موقع پر مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اورمرحومین کی مغفرت ،بلند ی درجات اورتمام پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعاکی گئی ۔




































