
گجرات ( ویب ڈیسک ) گجرات کے ایک گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد جھلس کر
جان کی بازی ہار کئے،
واقعہ گاو¿ں آچھ گوچھ میں پیش آیا ،جہاں گھرمیں اچانک آگ لگ گئی ،متاثرہ گھر سے اٹھنے والے دھویں سے اہل محلہ موقع پر پہنچ گئے اور پولیس کو اطلاع دی ۔
متاثرہ گھر میں 8افرادسوئے ہوئے تھے جن میں لڑکیاں بھی شامل تھیں،پولیس کا کہنا ہے کہ تما افراد کی موت آتشزدگی کے باعث ہوئی ۔تمام جاں بحق افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔





































