
اسلام آباد(رنگِ نو ڈاٹ کام) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے۔
یوم یکجہتی کشمیر کےموقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،آزاد کشمیر،گلگت بلتستان اور چاروں صوبوں میں سرکاری سطح پر تقریباہوں گی جن میں صبح 10بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی-
شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے عوام بھی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کریں گے۔





































