
سری نگر(ویب ڈیسک ) کھلاڑی امن کےسفیر ہوتے ہیں مگر بھارت میں گنگا الٹی ہی بہنے لگی ہے۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان دھونی بھارتی جنگی عزائم کوتقویت دینے کیلئے (لیفٹیننٹ کرنل ایس ایم دھونی )مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے۔
دھونی کے پاس لیفٹیننٹ کرنل کا اعزازی عہدہ ہے،جبکہ عرفان پٹھان کو کشمیر سے نکل جانے کا حکم مل گیا۔




































