
اسلام آباد( ویب ڈیسک ) نےشنل الےکٹرک پاور رےگولےٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمتوں میں 84 پیسے فی یونٹ
اضافے کی منظوری دیدی،بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر12 ارب روپے کااضافی بوجھ پڑے گا۔
ننیپرامیں سی پی پی اے کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست پر سماعت ہوئی،نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 84 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔بجلی کی قیمتوںمیں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا۔
نیپرانے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منطوری دی ، بجلی کی قےمتوں مےں اضافے کا اطلاق کے الےکٹرک پر نہےں ہو گا ،بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 12 ارب روپے کااضافی بوجھ پڑے گا۔




































