
کراچی ( تعلیم ڈیسک )ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین پروفیسر سید شرف علی شاہ نے جماعت نہم
و دہم سائنس وجنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارم سال 2021کے جمع کرانے کی تاریخ میں 11جون 2021تک توسیع کردی ہے۔
انہوں نے بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں اور طلباءوطالبات سے کہا ہے کہ وہ جلد ہی اپنے امتحانی فارم لیٹ فیس 1800روپے کے ساتھ لازمی جمع کرادیں۔




































