کراچی میٹرک بورڈ کا گریڈ بہتر بنانے کیلئے طلبائکو چار مواقع دینے کا فیصلہ

کراچی (تعلیم ڈیسک )اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نےآئی بی سی سی کے فیصلے کی روشنی میں امپروومنٹ آف ڈویژن /گریڈ بہتر بنانے کیلئے

طلباءکو چار مواقع دینے کا فیصلہ کرتے ہوئےاعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کےتمام گروپس سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، کامرس ریگولر و پرائیویٹ، آرٹس ریگولر و پرائیویٹ اور ہوم اکنامکس کے ایسے تمام طلباءجو امپروومنٹ آف ڈویڑن/گریڈ کا امتحان پہلے دے چکے ہیں، لیکن دوبارہ دینا چاہتے ہیں وہ سالانہ امتحانات برائے 2022ءمیں شرکت کیلئے اپنے امتحانی فارم 17یا زیادہ گریڈ کے سرکاری افسر سے تصدیق کے بعد بروز جمعرات 12مئی سے بروز منگل 31مئی 2022 تک 6 ہزار روپے فیس کے ساتھ انٹربورڈ میں واقع UBL یا JS بینک کے بوتھ میں جمع کرواسکتے ہیں۔
کوریئر کے ذریعہ بھیجے گئے امتحانی فارم قابل قبول نہیں ہوں گے۔ امیدواروں کیلئے امتحانی فارم کے ساتھ امپروومنٹ آف ڈویڑن/گریڈ کے امتحانات کی آخری اوریجنل مارکس شیٹ، اپنے تعلیمی ادارے کے سربراہ سے تصدیق شدہ ناظم امتحانات کے نام لکھی گئی درخواست اور ہائرایجوکیشن یا کسی یونیورسٹی میں داخلہ نہ لینے کا حلف نامہ بھی جمع کروانا ہوگا۔امیدوارامتحانی فارم اور فیس واو¿چر بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ www.biek.edu.pk سے ڈاو¿ن لوڈ کر سکتے ہیں۔
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے واضح کیا ہے کہ امپروومنٹ آف ڈویڑن/گریڈکے دوبارہ امتحانات دینے والے طلباءجن پرچوں کا امتحان دیں گے اس میں حاصل کردہ نمبر ز ہی نتائج میں شمار ہوں گے، طلباءنے پہلے امپروومنٹ آف ڈویڑن/گریڈ کے امتحانات میں جو نمبرز حاصل کیے تھے وہ نتائج میں شامل نہیں کیے جائیں گے۔انٹربورڈ کراچی نے UBL یا JS بینک کی کسی بھی برانچ میں فیس جمع کرانے کی سہولت بھی فراہم کی ہوئی ہے۔طلبہ و طالبات UBLکی کسی بھی برانچ میں اکاو¿نٹ نمبر UBL-CMA-252536591 اور JS بینک کی کسی بھی برانچ میں اکاو¿نٹ نمبر 1514547میں امتحانی فیس جمع کرواسکتے ہیں۔

 

شہر شہر کی خبریں

چولستان میں لوگ پانی کو ترس اورمویشی مر رہے ہیں: سراج الحق

لاہور( نمائندہ رنگ نو )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کے حکمران اپنے جانوروں کو ووٹرز اور سپورٹر پرترجیح دیتے ہیں۔

... مزید پڑھیے

وزارت مذہبی امور نے نئی حج پالیسی کا مسودہ منظوری کیلئےکابینہ کو بھجوا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)وزارت مذہبی امورنےنئی حج پالیسی کا مسودہ منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو بھجوا دیا ہے۔

... مزید پڑھیے

وزیراعظم شہباز شریف نے انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان بھر میں پولیو سے خاتمے کے لئے نئی مہم کا آغاز کردیاہے

...

... مزید پڑھیے

تعلیم

جامعہ کراچی، ایم فل،پی ایچ ڈی میں داخلوںکیلئے فارم کی تاریخ میں توسیع (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک) کنوینر پوسٹ گریجویٹ ایڈمیشن کمیٹی ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ پروفیسر ڈاکٹر محمد حارث شعیب کے مطابق ایم فل،پی

... مزید پڑھیے

کراچی، انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے اوقات تبدیل کرنے کا اعلان (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک)سندھ میں گرمی کی شدید لہر کے باعث انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے اوقات تبدیل کرنے کا اعلان کردیا گیا ۔ سیکریٹری بورڈ اینڈ

... مزید پڑھیے

کراچی میٹرک بورڈ کا گریڈ بہتر بنانے کیلئے طلبائکو چار مواقع دینے کا فیصلہ (تعلیم)

کراچی (تعلیم ڈیسک )اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نےآئی بی سی سی کے فیصلے کی روشنی میں امپروومنٹ آف ڈویژن /گریڈ بہتر بنانے کیلئے

... مزید پڑھیے

کھیل

ہاکی ایشیا کپ، پاکستان اپنا پہلا میچ 23 مئی کو بھارت کےخلاف کھیلے گا

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک):مینز ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ 23 مئی کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا، قومی ٹیم ٹورنامنٹ

... مزید پڑھیے

سری لنکا کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی خواتین سکواڈز کا اعلان

لاہور(اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نےسری لنکا کےخلاف 24 مئی سے شروع ہونے والی وائٹ بال سیریز کے لیے قومی

... مزید پڑھیے

قومی ویمن کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ مکمل ہوگئے ، تربیتی کیمپ شروع

کراچی (اسپورٹس ڈیسک )سری لنکا کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کی خاطر پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ مکمل کر لئے گئے ہیں

... مزید پڑھیے

تجارت

بجلی کی طلب 25 ہزار 500 میگا واٹ، سپلائی 18ہزار 500میگاواٹ ہے

لاہور(ویب ڈیسک)ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا۔ لوڈشیڈنگ بدستور جاری ہے۔ ملک بھر میں

... مزید پڑھیے

مرتضیٰ سید قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کردیئے گئے

کراچی( ویب ڈیسک) مرکزی بینک کا سربراہ تبدیل ہوگیا ،مرتضیٰ سید کو قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کردیا گیا ہے ،مرتضیٰ

... مزید پڑھیے

ملک میں بجلی کی پیداوار 17ہزار اور طلب 19ہزار میگا واٹ ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اس وقت ملک میں بجلی کی پیداوار 17ہزار میگاواٹ اور بجلی کی طلب 19ہزار میگا واٹ ہے۔ اس وقت ملک میں بجلی کا شارٹ فال دو ہزار میگا واٹ ہے۔ 

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

کیفیات قلبی جلا کے ساتھ ابدالعباد کامیابی کا سبب بنتی ہیں۔عبدالقدیر اعوان

لندن(ویب ڈیسک ) امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا لندن (انگلینڈ) میں سراج منیرا کانفرنس سے خطاب

... مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کر گئے

دبئی(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظبی کے حکمراں شیخ خلیفہ بن زاید النہیان جمعہ کو 73 سال کی عمر میں

... مزید پڑھیے

میرے گھر کے باہر مظاہرے میں بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے: جمائما

لندن (ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے لندن میں اپنے گھر کے باہر مظاہرے کیے جانے کا دعوی کیا

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

اکارہ مشی خان نے ٹک ٹاکر ڈولی کے بیان کو جعلی قرار دے دیا

کراچی شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ و میزبان مشی خان نے مارگلہ پہاڑیوں میں آگ لگانے کے معاملے پر ٹک ٹاکر ڈولی کے وضاحتی بیان کو جعلی

... مزید پڑھیے

نیلم منیر نے سینئر اداکارہ صائمہ نور کو بہترین دوست قرار دیدیا

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے سینئر اداکارہ صائمہ نور کو اپنا بہترین دوست قرار دیدیا۔

... مزید پڑھیے

اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے نعمان اعجاز کو پراسرار شخصیت کا مالک قرار دے دیا

کراچی (شوبزڈیسک) معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اداکار نعمان اعجاز کو پراسرار شخصیت کا مالک قرار دیدیا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کھجور کھانے کے کرشماتی فائدے

رنگ نو ڈیسک

کھجوردُنیاکا سب سےصحت مند اورانتہائی غذائیت والاپھل ہے۔ اگرآپ مضبوط ہڈیاں، چمکتی ہوئی جِلد اورصحت سےمتعلق دیگر فوائد چاہتے ہیں

... مزید پڑھیے

ڈبہ پیک کھانے

 

عظمیٰ ابونصرصدیقی

حالیہ تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ پہلےسے تیارشدہ کھانےنہ صرف موٹاپے کا باعث بنتے ہیں بلکہ یہ صحت کےلیے بھی نقصان

... مزید پڑھیے

بلاگ

مسلم ہی نہیں وابستہ دامان محمد (نادیہ احمد)

نادیہ احمد

" معلوم ہے کچھ تم کو محمد کا مقام

وہ امت اسلام میں محدود نہیں ہے"

 حضور صلی اللہ علیہ وسلم سرور کائنات ،فخر موجودات سرکار دو عالم  محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کے بارے میں کچھ

... مزید پڑھیے

عمل و ردعمل کی دنیا (طیبہ سلیم)

طیبہ سلیم

جذبات احساسات  دنیا کی ہرشے محسوس کرتی ہے اور اس کے نتائج بھی دکھاتی ہے۔نرمی کا جواب نرمی اور ترشی کا جواب ترشی سے ہی ملتا

... مزید پڑھیے

قدردانی (بلاک)

لطیف النسا

 جنت کا سفر صبر کا سفرہےجنت کا تمام تر سفر بنا صبر کے صفر ہےجونفس کی چوٹ کو اپنے سینہ کی ویرانیوں میں چھپالے,جو شخص جنت

... مزید پڑھیے