
ملتان(نمائندہ رنگ نو ) ملتان تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔
ملتان بورڈ میں ہزار سے زائد نمبر7 ہزار 262طالب علموں نے حاصل کیے ۔48 طلباوطلبات نے 1100 میں سے 1100 نمبر حاصل کیے،انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں 82 ہزار 870 طلباوطلبات نے شرکت کی ۔
ملتان ڈویژن میں کامیابی کا تناسب 98.64فیصد تک رہا ۔ملتان : ملتان کے امیدوار ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ '800293 پہ سینڈ کر سکتے ہیں




































