کورونا نے زندگی کے رنگ پھیکے کردیئے

یاسمین صدیقی

کرونا وائر س نے دنیا بھر کے ممالک کی تاریخ بدل دی ہے ۔ماہرین اسے وبا کا نام دے رہے ہیں ۔عالمی ادارہ صحت نے اسے ” عالمی وبا قرار

دیا ہے ،جبکہ علمائے کرام نے اسے اللہ کا عذاب اور آزمائش کی کھڑی کہا ہے۔ہرطرف سے احتیاط کر نے کا کہا جارہا ہے ۔گھر میں رہنے ،قرنطینہ کرنے کی بات ہورہی ہے ۔دنیا بھر میں لاک ڈاو¿ن کی صورتحال ہے ،کرونا وائرس سے دنیا بھر میں اموات 20ہزار کی حد کو چھو رہی ہیں ،جبکہ لاکھوں لوگ اس وبا سے متاثر ہیں ۔مرض کا ابھی تک علاج دریافت نہیں ہوا ۔ماہرین اس کی ویکسین ایجاد کرنے میں مصروف ہیں ۔ امریکا جیسا طاقت ور ملک بھی بے بس اور اموات پر خاموش نظر آتا ہے۔دنیا کے کئی حکومتی عہدے دار بھی کرونا سے محفوظ نہیں رہے ۔دنیا کے 191ممالک کی معیشت جام ہو چکی ہے ۔پاکستان میں ڈالر اورسونا پھر آسمان کو چھو رہا ہے۔
کرونا وائر س کی وجہ جام معیشت کی وجہ سے متاثرہ تما م ممالک کے نقصان کا تخمیہ لگا نا تومشکل ہے ،یہ حقیقت ہے کہ یومیہ لاکھوں یا کروڑوں کھرب کا نقصان ضرور ہورہا ہے ۔
پاکستان کو بھی کورونا کی وبا کا سامناہے اور لوگ کہہ رہے ہیں کہ حکومت نے تا خیر سے اقدامات اٹھا ئے ۔پاکستان میں اس وقت کورونا وائر س سے اموات کی تعداد 9ہے مگر متاثر ین کی تعداد 1300ہو گئی ہے ،جن میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد21بتا ئی جاتی ہے۔
یہ خوش آئند بات ہے کہ حکومت اقدامات کر رہی ہے ،مگر ان غریبوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے ،وہ جو یومیہ اجرت کمارہے ہیں ،جو مزدور ہیں ،ٹھیلا یا پتھارا لگاتے ہیں ۔حکومت سند ھ اور گورنرسندھ نے راشن کی فراہمی کیلئے نمبر جاری کیے تھے۔ ان نمبروں پر میسیج کرنے والوں کو کوئی رسپانس نہیں مل رہا ۔لوگ راشن کیلئے میسیج کرتے ہیں لیکن جواب آرہا ہے آپ کی ارسال کردہ معلومات درست نہیں ۔اس شکایت کو حکومت کو دیکھنا چاہیے ۔کچھ کام جیسے گھروں تک راشن پہنچا نا ،پانی کی مفت فراہمی،یا پھر مزدورالاو¿نس کا اجراءاز خود حکومت کو لوگوں کے گھروں پر پہنچانا چاہیے تھا ۔لوگ پہلے کورونا وائرس سے خوف زدہ تھے ،اب وہ بھوک اور تنگ دستی سے خوف اور پریشانی کا شکار ہیں ۔
اس سلسلے میں سیلانی ،الخدمت فاو¿نڈیشن پاکستان ،الخدمت کراچی ،جے ڈی سی اوردیگر این جی اوز کام کر ر ہی ہیں ،۔
یہ خوش آئند بات ہے ،مگر یہ تنظیمیں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں ۔لیکن اصل ذمہ داری حکومت کی ہے۔اسے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ۔پاکستان بھر میں لاک ڈاو¿ن ہے ،تمام سیاسی ،سماجی سرگرمیاں معطل ہیں ،اسکول ،شادی ہال ،پہلے ہی بند کر دیئے گئے تھے ،اب مساجد بھی بند کردی گئی ۔
ملک کی تاریخ میں پہلی بارجمعہ کی نماز ادانہیں کی گئی،صرف پانچ افراد کو باجماعت اور جمعہ کی نماز پڑھنے کی اجازت دی گئی ،جبکہ خلاف ورزی کی صورت میں گرفتاریوں کا اعلا ن کیا گیا ۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس وقت غیر معمولی صورتحال ہے ۔کورونا وائرس ایک پھیلنے والی خطرناک بیماری ہے اوراس کیلئے حکومت کئی حوالوں سے گائیڈ لائن بھی جاری کر چکی ہے ۔پاکستان خصوصاً کراچی میں حکومتی اقدامات پر بعض لوگ تاحال غیر سنجیدگی کامظاہرہ کررہے ہیں اورباہر نکل رہے ہیں جو درست عمل نہیں ہے ۔عوام کو چاہیے کہ وہ حکومتی گائیڈ لائنز اور علمائے کرام کی ہدایات کو فالو کریں ۔عوام کی غیر سنجید گی کو دیکھتے ہوئے حکومت لاک ڈاو¿ن کے بعد کرفیو لگا نے کا بھی فیصلہ کرسکتی ہے ۔اس کے امکانات موجود ہیں ۔
پاکستا ن کی تاریخ میں ایسا موقع کبھی نہیں آیا کہ کے کسی وبا کی وجہ سے نظام زندگی معطل ہو،رمضان المبارک قریب ہے ،مگر وبا کی تباہ کاریاں جاری ہیں ،لوگ خوف میں مبتلا ہے،زندگی کے رنگ پھیکے پڑ گئے ہیں ۔
وزیراعظم عمران خان اور سندھ حکومت کے فیصلوں میں تضاد نظر آتا ہے ،سند ھ حکومت نے مساجد اورنماز جمعہ پر مکمل پابندی اور وفاق نے محدود کیا ہے ،سندھ حکومت کر فیو کی باتیں کررہی ہے ،جبکہ وزیر اعظم نے کرفیو کی مخالفت کی ہے ۔اسی طرح وزیر اعظم نے گڈز ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلان کردیا ہے ،اندرونی معاملہ جو بھی ہو اس سے عوام کوکوئی سروکار نہیں،اصل مسئلہ عوام کو بچانا ہے ۔
حکومت اور عوام کو چاہیے کہ وہ مل کر کورنا کی وبا ءکا مقابلہ کریں ،ہم یہ جنگ جیت سکتے ہیں ،شرط دونوں کے باہمی تعاون کی ،جب تعاون ہوگا تو زندگی رنگ لوٹ آئیں گے ۔انشااللہ ۔

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے