اسکولوں کیلئے حکمت عملی بنائیے

منصور شہزاد کراچی

کیا قومی لیڈرایسے ہوتے ہیں؟ جو قوم کو ڈراتے ہیں،دھمکاتے ہیں،وژن دینے کے بجائے ڈی مورالائز کرتے ہیں۔مسائل کا

حل دینے کے بجائے لوگوں کےحوصلےپست کرتے ہیں۔ یہ کس کے ایجنڈےکو آگے بڑھا رہےہیں؟ قوم کو شعور وآ گہی سے دور رکھنے کےلیے کیا یہ علمی درسگاہوں کو ٹارگٹ نہیں کر رہے؟علمی درسگاہوں میں کیا ہوتاہے؟ جس سےیہ اتنے خوفزدہ ہیں جہاں بچوں کو بھیجنے کے بجاۓ بھینسیں اور گدھے باندھنے کو ترجیح دی جاتی ہے۔

شراب خانوں سے لیکر شاپنگ مالز تک کھولے جا سکتے ہیں لیکن ان درسگاہوں میں ایسا کونسا وائرس ہے جس سے یہ بہادر لیڈرز خوف ذدہ ہیں؟ کیا کسی ایسے وائرس کاخطرہ تو نہیں جس سے ان کی حکمرانی پر سوال اٹھتے ہوں۔

ایک سیدھا سا سوال ہےکہ یہ علمی درسگاہیں بچوں میں کیا چیز پیداکرتی ہیں؟حق و باطل کی پہچان ! کیا یہ اتناخطر ناک وائرس ہے کہ جس سےحکمرانوں کی مسند یں خطرے میں آجاتی ہیں۔

سندھ کےسرکاری اسکولوں کاحال ہمارے سامنے ہے اور جو بقیہ نجی اسکول کراچی کے متوسط علاقوں میں واقع ہیں۔ لاک ڈاؤن کے باعث بیشتر اسکول بند ہو گئےہیں۔اسکولوں کے لیے عمارت کا کرایہ ، اساتذہ کی تنخواہیں ادا کرنا ناممکن ہوگیاہے۔

جب اسکول ہی نہیں کھل ر ہے تو والدین کی طرف سے فیسوں کے معاملے میں بھی عدم دلچسپی دیکھنے میں آرہی ہے۔اس تمام صورتحال کے پیش نظر ان متوسط علاقوں میں بچوں کا مستقبل تاریکی کی جانب جارہا ہےاور ہمارے بچے اسکول بند ہونے سے نفسیاتی دباٶ ؤ کا بھی شکار ہو رہے ہیں۔ اسکولز میں جوسرگرمیاں بچوں کو میسر تھیں وہ اب ان سے محروم ہو گئے ہیں۔

 گھروں میں قید بچوں کی صحت پر بھی برے اثرات مرتب ہورہےہیں۔ وہ یکسانیت کا شکار ہورہے ہیں ۔ان میں مایوسی کے اثرات پیدا ہورہے، محنت اور لگن سے کام کرنےوالوں کو بے وقوف سمجھ رہےہیں۔ ہمارےمستقبل کے معماروں کے لیے ہمارے پاس کیا پلان ہے ؟ تین ماہ ہو چکے ہیں۔ ہماری قومی یا صوبائی حکمت عملی کہیں نظر نہیں آرہی ۔ برطانیہ میں جب اسکول کورونا کی وجہ سے بند ہوئے تو وہاں کے حکمران اپنے طلبہ سے شرمندہ ہوئے، چین میں حفاظتی اقدامات کےساتھ اسکول کھول دیے گئے یہ کوئی چھپی ہوئی بات نہیں بلکہ چھپی ہوئی بات یہ ہے کہ قوموں کی ترقی کا راز تعلیم سے وابستہ ہے۔دنیا میں ہمیشہ انہیں قوموں نے ترقی کی ہے جس نے تعلیم کو ترجیح دی ہے۔ نجی اسکولوں کی موجودہ بحرانی کیفیت میں ہمارے وزیر تعلیم ان کوبلاسود قرضوں کے لیے کہہ رہے ہیں کہ ”سندھ حکومت اس پوزیشن میں نہیں کہ وہ متوسط نجی اسکولوں کی مالی معانت کرسکے اور موصوف فرما رہے ہیں کہ اگر ہمیں پانچ سال بھی اسکول بند کرنے پڑیں تو ہم کریں گے۔ بچوں کے معاملے میں ہم رسک نہیں لےسکتے ” یہ ہمارے قومی رہنما کاتعلیم کے معاملے میں قوم کا دیا گیا ایک وژن ہے
جناب واقعی آپ نے اس کا عملی مظاہرہ کیا۔آپ نے اپنے سرکاری اسکولوں کا جو حال کیا ہے اس پرآپ نے کون سارسک نہیں لیا۔سندھ کے بچوں کی انہیں اتنی فکر ہے کہ سندھ میں کوئی بچہ نہ اب بھوکا ہےاور نہ ہی کتے کےکاٹنےسے جاں بحق ہو رہاہے۔ کسی مفکرنےکیا خوب کہا ہے کہ اگر کسی قوم کو بربادکرنا ہے تو اس کا تعلیمی نظام تباہ کردو

 آتی نہیں صدائیں اس کی میری قفس میں
ہوتی میری رہائی اےکاش میرے بس   میں

 

شہر شہر کی خبریں

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

صحت بخش کھائیں ،بیماریوں سے بچیں (زین صدیقی)

 زین صدیقی

اپنی زندگی میں ہم ہر سطح پر کھانے میں احتیاط نہیں برت رہے ،کہیں دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے

... مزید پڑھیے

ماں محبت کا حسین  روپ (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ پاک، بے لوث اور سچا ہے تو وہ ماں کا رشتہ ہے۔ ماں

... مزید پڑھیے

اے آئی ،فوائد اور مضمرات (شبانہ حفیظ)

شبانہ اشفاق

سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے مشین کے اندر مختلف معلومات کی ڈیوائس فٹ

... مزید پڑھیے