”عیش شجاع آباد ی “

                ڈاکٹر طارق شہزاد تبسم (شجاع آباد)                     

ادب کے دورِ جدید کا عظیم شہرہ آفاق جس کی نوامی شوق ہمیشہ اپنے پڑھنے والوں کے دلوں کو گرماتی رہے

گی۔ فطرت نے توصیف و تخلیق حسن کیلئے منتخب کیا اور اس کے بیدار ذہن اور حساس دل کو دردواندوہ کے سرمایہ سے نوازا۔ اجتماعی و ملی درد کے علاوہ قدرت نے اسے ذاتی درد کا سرمایہ عطا کرنے میں بھی کسی طرح بخل سے کام نہیں لیا ۔ شاعری کا باقاعدہ آغاز کیا ۔ طالب علم کی حیثیت سے تمام مضامین مطالعہ میں نمایاں حیثیت حاصل کرتا رہا ، مگر فارسی ، اردو زبان و ادب میں معلومات زیادہ رکھتے تھے ۔ا ن کی شاعری میں منظرہ نگاری ، پیکرہ تراشی اور وصف حسن ہے۔ اپنے اوّلین دورہ شاعری میں شاعر طبعاً مروجہ اسلوب شعر یعنی سبق”دیوانی “ کا مقلد نظر آتا ہے اور عصر ِ جدید کے لکھنے والوں کے اسالیب کا اثر بھی اِ س کے طالب علموں کے کلام میں نظر آتا ہے ۔

شاعر تقریباً 20برس کی عمر میں خوش بینی اور خوش ذوقی سے سرشار رہا ۔

شعر کہنا روح کا وجدان ہے اور۔۔۔۔ موسیقی فرشتوں کی زبان ہے کثیف مادہ ۔۔۔ اور اس کی ترتیب ۔۔۔ دنوں ۔۔۔ بے شک مٹ جائیں گے اور بے رحم ہوائیں میرانام ونشان اُڑالے جائیں گی لیکن میری روح وہ ہمیشہ ۔۔۔ بے نام کیفیتوں ، زاویوں میں ، تیر محبت (شعر) کے گیت گاتی رہے گی۔

غزل ، نظم جس نے سعدی اور حافظ کے دیس میں جنم گرجے ۔۔۔ آبیاری کیلئے دل دُکھی اور میر تقی میر کا خون جگر پسند آیا آج بھی ۔۔۔۔اُردو شاعری کا سب سے بڑ اسرمایہ افتخار ہے ۔ آج بھی ۔۔۔جب کوئی بے نام کیفیت کسی سانچے میں ڈھلنے سے انکار کردے تو عشق کا سُوز اور محبت کی جدت ا ور پوری دلکشی اور محبت کی حدت اور پوری دلکشی اور جاذبیت کے ساتھ یہ حُسنِ تغزل کے پیکر میں سمو دیتے ہیں ۔

زندہ شاعری کرنے والے شاعر مرا نہیں کرتے ۔ عیش شجاع آبادی آج بھی اپنی شاعری کے تناظر سانس لے رہا ہے ۔ زندہ احساس کے لوگ اُسے ہمیشہ ہمیشہ زندہ محسوس کرتے ہیں ۔ عیش شجا ع آبادی کی زندگی ایک ایسا مُحدب شیشہ ہے جس کے کئی پہلو ہیں اور جس پر نظر کیجئے وہ ایک عجیب و غریب لیکن انتہائی پیار ی رنگا رنگ شخصیت کا مالک تھا ۔ وہ ایک خوبصورت شخص رعنائیاں اس کی بلائیں لیتی تھیں ۔ غرور حسن نے اس میں عاشق کے محبوب بننے کا جذبہ پیدا کردیا تھا ۔ چاہے جذبے کاجذبہ تو ہر ذی روح میں موجود ہوتا ہے لیکن اس شخص میں یہ جذبہ زیست کی حدوں کو چھوتا تھا ۔ عیش شجاع آبادی کی زندگی کی طرح ادب پر بھی ان کی انفرادیت کی گہری چھاپ ہے ۔ انہوں نے نظم ونثر دونوں میںہمیشہ نئی راہیں تراشنے اور نئے اُفق دریافت کرنے کی کوشش کی ہے۔ کم سنی میں شاعری کا آغاز کیا جس زمانے میں وہ مدرسے پڑھ رہے تھے ان کے گھر پر شعر وسخن کی محفلیں بر پا ہوتی رہتی تھیں ۔ ان کے والد میاں محمد احمد بخش اردو اور فارسی کے بڑے اچھے شاعر تھے ۔ والد کی محبت اور اُن کی بہترین علمی و ادبی موروثی تھی ۔

شاعری کا آغاز اکثر دوسرے شعراءکی طرح غزل سے ہوا اور دوسری جماعت میں بھی غزل لکھ کر جب اپنے والد کو دکھائی تو انہوںنے ان کی حوصلہ افزائی کرکے ان کے شوق کو مسمیز کیا ۔

جنوبی پنجاب کی ادبی تاریخ میں یہاں کے ادبی اداروں کو بڑی اہمیت حاصل ہے بلکہ درحقیقت یہاں کے پورے ادب کی تاریخ انہی اداروں کے گرد گھومتی ہے ان اداروں نے اپنے اپنے دور میں ادب کو پروان چڑھاتے اور ترقی دینے میں قابل قدر خدمات انجام دی ہیں ۔ ادبی محفلوںاور تنقید کی محفلوں کے ذریعے اردو زبان کی ترویج کی نئے نئے قلمکار پیدا کیے۔

عیش شجاع آبادی نے اپنی شاعری کا آغاز عنوان شباب میں ہی کردیا تھا ۔ یہی وجہ ہے ان کی پرانی غزلوں میں کہیں کہیں بلبلِ جام و سپو اور حُسن ِ شباب کی چاسنی سے لبریز روایتی شاعری بھی ملتی ہے، لیکن بنیادی طور پر چونکہ وہ راسخ العقیدہ اور باعمل مسلمان تھے اس لیے ان کے زیادہ تر کلام میں صوفیانہ رنگ اور تصوف کی مٹھاس کا احساس ملتا ہے ۔ مثلا ً!

”چھیڑ دیتا ہوں ساز ذکرِ حبیب

جب طبیعت حلول ہوتی ہے “

عیش شجاع آبادی کی شاعری میں کچھ رنگ تیکھے ، کچھ شوخ اور کچھ مدہم ہیں لیکن اس کے باوجود ان کی غزل میں حسن وجمال ، جذبات ، احساسا ت ، تفکر اور کسی حد تک تصوف کے عناصر ایک ہی لڑی میں پڑے ملتے ہیں ۔ ان کے اشعار میں لفظوں کی روانی ، لہروں کا ترنم، موسیقیت اور خیالات کی جولانی نے ایک ناقابل بیاں کیفیت پید ا کردی ہے ۔

یہ کمال اردو کے بہت کم شعراءکو حاصل رہا ہے ان کی شخصیت اور فن کا بھی جلترنگ پڑھنے والوں کو ایک ایسی وادی میں لے جاتا ہے جہاں جمالیاتی اور محسوساتی اظہار کی ہلکی ہلکی بارش سا اپنا وجود گھلتا محسوس ہوتا ہے ۔

عیش شجاع آبادی کی شاعری واردات کلیاتی شاعری ہے ۔ ان کی شاعری میں ہجرو وصال ، حسن وعشق کے تذکرے عام ہیں ۔ ان کی اشعری میں بظاہر حسن وعشق مٹے اور منیا کی شاعری نظر آتی ہے ، لیکن عیش کے ہاں تفکر کا عنصر عروج پر ہے ۔

المختصر ! ان کی شاعری میں درد ہے ، مگر مایوسی کہیں نہیں وہ بد ترین حالات کے خلاف اپنی شدید نفرت کا اظہار کرتا ہے لیکن کبھی نااُمید نہ ہونا اس کامیابی ہے کہ بشریت ایک نہ ایک دن ضرور سیاسی ، نسلی ، مَذہبی ، لسانی اور جغرافیائی حد بندیوں کے تعصبات کی لعنت سے حاصل کرے گی اور انسانیت کا قانون مسلم مروج ہوگا۔ شاعری کا یہ رجائی پہلو دفتر خلوق میں زیادہ نمایاں ہے ” تاریخ دیکھ کر معلوم ہوتا ہے “ کہ زندگی حق ہے دوسروں کی زندگی میں مانع ہونا بھی حق ہے ۔ کہا جاتا ہے کہ دنیا قوت کی پابند ہے ، لیکن عقل اس امر پر راضی نہیں ہوتی ۔ قوت حق میں ہے اور یہ حقیقت آہستہ آہستہ نمایاں ہو کر رہے گی اور دل تلوار کی جگہ لے کر رہے گا ۔ علم وادب سے بھرپور شخصیت عیش شجاع آبادی کے احسانات اس قدر ہیں اس شہر پر کہ ان کے ادبی قرض کی ادائیگی کسی طور پر ممکن نہیں ہے اردو زبان و ادب کی خدمت کا عمل اور شعرو تشخص محفلوں کا وقار ان کے دم سے تھا ۔ا س شہر کی فضا ہمیشہ عیش کو یاد رکھے گی ۔

”دو عالم سے کرتی بیگانہ دل کو

عجب چیز ہے لذتِ آشنائی “

شہر شہر کی خبریں

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

صحت بخش کھائیں ،بیماریوں سے بچیں (زین صدیقی)

 زین صدیقی

اپنی زندگی میں ہم ہر سطح پر کھانے میں احتیاط نہیں برت رہے ،کہیں دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے

... مزید پڑھیے

ماں محبت کا حسین  روپ (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ پاک، بے لوث اور سچا ہے تو وہ ماں کا رشتہ ہے۔ ماں

... مزید پڑھیے

اے آئی ،فوائد اور مضمرات (شبانہ حفیظ)

شبانہ اشفاق

سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے مشین کے اندر مختلف معلومات کی ڈیوائس فٹ

... مزید پڑھیے