"مہنگائی کا جن"

لبنی حبیب

"بیٹا مہینہ کا آخرہو گیا ہےاب راشن کی لسٹ بنالو ریحان سے سودا منگوالیں” سائرہ بیگم نے نوشین سے کہا

سائرہ بیگم اور ظفر صاحب کےدو بیٹیاں اورایک بیٹا تھا۔نوشین ،افشین اور ریحان۔سب سے بڑی بیٹی نوشین نےابھی بی اے کا امتحان دیا تھا اور نتیجہ کے انتظار میں تھی اور افشین میٹرک میں اورریحان ایف اے میں تھا اور ظفر صاحب ایک پرائیویٹ فرم میں ملازم تھے۔
۔سائرہ بیگم کچن میں سارے کیبنٹ کھولے بیٹھی تھیں اور ایک دم انھیں یاد آیا کہ راشن تو ختم ہورہا ہے اور مہینہ کا اخیر ہے ،جی امی ابھی لسٹ بناتی ہوں”،نوشین بولی!تھوڑی دیر میں لسٹ تیار تھی اور نوشین نے سائرہ بیگم کو دی۔چاول، چینی ، دال، پتی، گھی، گوشت، مرغی، موٹی مرچیں، چارٹ مصالے نمک ، کیچپ، چھولے، دلیہ، گرم مصالے سب لکھ لیا لسٹ میں اب ریحان آجائےتو اسے منگوالیں۔
کچھ دیر میں ریحان کوچنگ سے آگیا۔
۔ایک کام تو کرو جلدی سے یہ راشن لا دو “سائرہ بیگم نے پیسے اور لسٹ تھماتے ہوئے کہا،امی ابھی فریش ہو کر جاتا ہوں”۔تھوڑی دیر میں ریحان لسٹ پکڑے آگیا، "امی امی آپ نے اتنی چیزیں لکھ لیں لسٹ میں اور پیسے تو بہت کم دیئے ہیں. اف یہ سال 2021 میں تو اللہ معاف کرے مہنگائ اتنی بڑھ گئ ہے توبہ اس نے تو گزشتہ سالوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
ہر چیز کی قیمتیں بہت پہلے کے مقابلے میں اتنی بڑھ گئیں ہیں کہ پوچھو مت ایک وہ زمانہ تھا تین ہزارمیں ایک مہینہ کا راشن آجاتا تھا اب تو 10 ،15 ہزار سے کم کا نہیں آتا اب تو سونے پہ سہاگا سنا ہے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھ گئیں ہیں، ڈالر کی قیمت بھی آسمان سے باتیں کر رہی اس کا اثر بھی پڑے۔ گا ہر چیز کی قیمتیں ڈبل ہو جائیں گی ٹرانسپورٹرز الگ کرائےبڑھالیں گے" ۔
ریحان نے سائرہ بیگم کو فکرمندی سےکہا۔"یہ توبہت پریشانی کی بات ہے حکومت کو ہمارا خیال کرنا چاہیے کہ بے روزگاری اتنی پھیلی ہے اور جو نوکری پیشہ طبقہ ہے ان کی تنخواہ الگ کم ہوتی ہے اور کرونا کی وجہ سے پہلے کی سی سہولیات بھی ختم ہیں تو کیسے گزارا ہوگا”۔
سائرہ بیگم رنج آمیز لہجے میں بولیں.
"امی یہ بات تو ہے اب مختصر چیزیں لسٹ میں شامل کریں اور تھوڑی رقم میں اضافہ کریں”۔ریحان بولا!
"بیٹا دیتی ہوں افشین افشین جلدی سے میرا پرس لا دو “سائرہ بیگم نے افشین کو پکارتے ہوئے کہا۔
امی”. افشین نے کہا، اور جلدی سے پرس لائی، امی نے 5000 کا نوٹ پرس سے نکال کر ریحان کو دیئے۔
"پانی پلاؤ بہت تھک گیا ہوں کافی پیدل آنا پڑا ہے”. ابھی یہی گفتگو جاری تھی کہ ظفر صاحب آگئے۔
کیا ہوا سب ٹھیک ہے ابو”۔نوشین نے ابو کو پانی کا گلاس تھماتے ہوئےکہا۔"بیٹا آج موٹر سائکل خراب ہوگئ راستے میں اسے ٹھیک کرانے دی پھر رکشہ ٹیکسی بھی نہیں مل رہی تھی جس سے بھی بات کی اس نے ,400،500 کرایہ مانگ رہے تھے اول تو کوئی بٹھاانے کو راضی ہی نہیں ہورہا تھا پتا نہیں کیا مسئلہ تھا پھر مجھےآدھےرستے پیدل آنا پڑا “۔ ظفر صاحب پانی پی کر بولے۔"
"اب پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سےٹرانسپورٹرز نے کراۓ بڑھادیئے ہیں اور کچھ بس، رکشہ ڈرائیور حضرات غصہ کی وجہ سے مسافر کو بٹھاتے بھی نہیں ہیں”.
ریحان نے ظفر صاحب کو تفصیل بتائی۔
"تو یہ مسئلہ ہےاف! اب تو کتنی مہنگائی ہوگئ ںےفروٹ ، سبزی ،دالیں تک مہنگی ،کیا کرے گا اب غریب طبقہ۔ جب اتنی مہنگائی ہوگی تو چوری، ڈاکہ ذنی، قتل وغارت گری ،رشوت خوری خودکشی معاشرے میں نہ بڑھے گی”۔ظفر صاحب افسردہ لہجے میں بولے۔
"صحیح کہا ظفر صاحب میں اور ریحان آج یہی گفتگو کر رہے تھے کہ اس معاشرے پر تباہی کے آثار نظر آنے لگے ہیں اللہ جانے کیا ہوگا اب حالات بگڑ جائیں گے ہڑتال کال ہوگی مظاہرے بھی ہونگے عوام اور مشتعل ہوجائے گی”۔
سائرہ بیگم بولیں۔باتیں تو ہوتی رہیں گی نوشین بیٹا چائے تو بنادو سب کے لئے۔
ظفر صاحب نے سر کو دباتے ہوئےکہا”! ابو ابھی بنا کر لائی”،نوشین کچن میں جاتے ہوئے بولی"کیوں نہ حالات بگڑیں، حالات تو بگڑیں گے ہی اور حکومت اس بات کی ذمہ دار ہے اب تو یہ معاملہ ہے۔
°بڑھ جائیں گے کچھ اور لہو بیچنے والے،
ہو جائے اگر شہر میں مہنگائی ذرا اور!
سائرہ بیگم نے وہیں سے گفتگو کو جوڑتےہوئےکہا.
" اللہ پاک اس مہنگائی سے جان چھڑائے یہی آرزو ہے اب تو "،ظفر صاحب بولے۔
"چلیں میں اب جا رہا ہوں مارکیٹ بہت دیر ہوجائے گی،ریحان زور سے بولا۔
چائے پی کر اب جانا میں لے آئی”،نوشین چائے کی ٹرے لاتے ہوئے بولی۔
اب سب چائے پی رہے تھے اور ساتھ خدا سے دعا گو تھے کہ اس مہنگائی کے عذاب کا خاتمہ ہو، زندگی میں پریشانی کے دن ختم ہوجائیں ـ.. آمین۔۔۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے