"والدین میری جنت"

 

لبنی حبیب /اسلام آباد

اللہ پاک نے تمام مخلوق،اس پوری کائنات کوتخلیق کیا اور انسان کو اشرف المخلوقات بنایا۔

اور ہم انسانوں کے پیدا ہونے کا ذریعہ ہمارے والدین ہیں جن کو اللہ تعالی نے بڑا مقام دیا درجہ دیا۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے فرماتے ہیں" ایک آدمی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور ادب کے ساتھ غرض کیا میرے حسن سلوک کا سب سے زیادہ حق دار کون ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا" تیری والدہ " بھر اس نے دوسری بار یہی غرض کیا تو یہی ارشاد فرمایا تیری والدہ پھر تیسری مرتبہ غرض کیا تو فرمایا تیری والدہ چوتھی مرتبہ غرض کیا تو ارشاد فرمایا تیرا باپ۔
یعنی اللہ پاک نے والدین سے حسن سلوک کرنے کا بہت ہی اجر رکھا ماں کی فضیلت تین گناہ زیادہ رکھی۔
اللہ پاک بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اور وہ اپنے بندوں سے بے تحاشہ محبت کرتا ہے اس نے ماں کے دل میں اپنی اولاد کے تیس گناہ محبت ڈالی اور اس محںت میں بھی اتنی طاقت ہے کہ وہ اپنی اولاد کے لۓ سب کچھ کر گزرتی ہے چاہے پسندیدہ کام ہو یہ نا پسندیدہ لیکن وہ اولاد کے فائدہ کے لۓ کر گزرتی ہے اس میں قربانی دینے کی صفت بہت زیادہ ہوتی ہے۔مججے یاد ہے میں چھوٹی سی تھی رات کو میں امی کو سوتے میں جگا دیا آواز دی مجھے پانی پینا ہے اور ان کی آنکھ کھلی تو اسی وقت اٹھ کر میرے لۓ پانی لائیں اس وقت اور ان کا چہرا بہت دکھی ہورہا ایسا لگ رہا تھا وہ بہت ضبط کر رہی ہوں تھا بعد میں انھوں نے بتایا" میں بہت خوبصورت خواب دیکھ رہی تھی جس میں میں ارکان حج ادا کر رہی تھی تم نے آواز دے کر اٹھا دیا تھا چلو خیر کوئ بات نہیں " یہ ان کی زبان پر تھا۔ ہوسکتا تھا جھنجلا جاتیں غصہ کرتیں لیکن انھوں نے ضبط کیا اور اس وقت کچھ کہا نہیں اور اٹھ کر پانی مجھے دے دیا.
یہ تو چھوٹا سا واقعہ تھا ایسے بہت سے لمحے آۓ جب ہماری امی کو نا چاہتے ہوۓ بھی ہمارے اچھے مستقبل کے لۓ ہماری اچھائ کے لۓ فیصلے کرنے پڑے قربانی دینی پڑی مجھے یہ بھی یاد ہمارے بھائ کو الیکٹرک انجئنیرنگ کا کورس کرنا تھا اور والد صاحب نے اس کے لۓ منع کردیا کہ وہ کہتے تھے یہ کام تمھارے کرنے کا نہیں ہے تم بس بی کام کرو اور میرے ساتھ تجارت میں ہاتھ بٹاؤ اور اس وقت خوب سختی سے کام لیا اور والد صاحب کی سختی سے بھائ ابو سے بد ظن ہوگۓ امی ہی تھی اس وقت جنہوں نے پیار سے بھائ کو سمجھایا اور ابو سے چھپ کر ان کو وہ کورس کروانے لے گئیں۔ اور ممکن حد تک والد صاحب کو راضی کیا کہ بیٹا باغی ہو جاۓ گا اس کی بات مان لیں مگر ان کا فیصلہ نہ بدلہ اور وہ کورس مکمل نہ کرسکےاور آگے چلیں تو اور ایسے واقعات امی کی زندگی میں آۓ جس پر انھوں نے اپنی اولاد کے خاطر قربانی دی۔
والد صاحب کا غصہ غضب کا ہوتا تھا اکثر امی سے لڑائ جھگڑا کرتے تو امی ہمارے خاطر برداشت کرتیں کہ ہم پر برا اثر نہ پڑے اور چھپ چھپ کر روتیں ایک دفعہ گھر سے نکلنے تک کی نوبت آگئ اور ہم نانی، ماموں کے گھر آنے پر مجبور ہوۓ سب ماموں کہتے نہ جانا اب اس گھر میں
لیکن ماں ماں ہوتی ہے انہوں نے ہماری خاطر یہ فیصلہ کیا کہ میں اپنے گھر چلی جاؤں گی پھر جب والد صاحب کو غلطی کا احساس ہوا امی کو واپس لینے آۓ تو ان کے ساتھ اپنے گھر چل دیں کہ اولاد کو ماں اور باپ دونوں کی ضرورت ہوتی ہے بچے دونوں کے ساتھ رہنا پسند کرتے ہیں اور ان کو کسی ایک کے ساتھ رہنا پڑے تو وہ کئ نفسیاتی الجھنوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔
جب والدین اپنے بچوں کی ہر ضرورت کا خیال رکھتے ہیں،اس کی تعلیم و تربیت کا اور ہر طرح کی جائز خوہشات کو پورا کرتے ہیں اور حلال کما کر گھر لاتے ہیں اس روزی کو حاصل کرنے کی مسلسل کوشش میں لگے رہتے ہیں تو یہ اولاد جوان ہو کر کیسے ماں باپ کو یہ طعنہ دیتے ہوۓ نظر آتی ہے" آپ نے ہمارے لۓ کیا کیا ہے سب والدین ہی کرتے ہیں اپنے بچوں کے لۓ کرتے ہیں" کتنا دکھ ہوتا ہوگا والدین کو یہ سب سن کر لیکن وہ صبر سے کام لیتے ہیں۔ ایک طرف لوگ کہتے ہیں ایک ملاقات میں انسان دوسرے انسان کو جان جاتا ہے تو پھر بچے تو اپنے والدین کے ساتھ پل کر جوان ہوتے ہیں وہ والدہن کی قدر کیوں نہیں کرتے ان کے احسانوں کو کیوں بھول جاتے ہیں۔میں نے اپنے گھر میں بھائی کو والد صاحب کے خلاف بات کرتے دیکھا اور پڑوس میں خالہ جان ہوتیں ان کے بیٹے کو بھی ماں پر رعب جھارتے دیکھا کوئ نہ کوئی بات بنا کر
اپنے والدین کو اپنا دشمن تصور کرنے لگتے ہیں اور ان کی آواز اپنے والدین پر اونچی ہونے لگتی ہے تو دکھ کا شدید ترین احساس ہوتا ہے۔
اللہ تعالی کا فرمان ہے " پس انھیں اف تک نہ کہو، نہ انھیں جھڑک کر جواب دو".بنی اسرائیل 17:23
کیسے اس فرمان کو بھول جاتے ہیں۔ خدارا اپنے والدین کی قدر کریں اللہ پاک پر اپنا ایمان مضبوط بنائیں اپنے اندر صبر تحمل پیدا کریں اپنے والدین سے حسن سلوک سے پیش آئیں کہ والدین سے سلوک انسان کو جنت کے آعلی مقام کی طرف لے جائیگا یا دوزخ کی پستی طرف فیصلہ آپ پر ہے کہ آپ کہاں جانا ہسند کریں گے؟

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے