بے حسی پرانسانیت کا نوحہ

کرن وسیم ۔۔۔۔۔

 لکی ون شاپنگ مال کی تیسری منزل سےخودکشی کرنیوالا کراچی کا تعلیم یافتہ جوان ، کراچی یونیورسٹی سے میتھ میٹکس میں بی ایس

کرنے کے باوجود نوکری کیلئے دھکے کھانے والا تین چھوٹے بچوں کا باپ ۔ ہمارے شہر کا جوان بیٹا۔ انتہائی کسمپرسی کی حالت میں اپنی زندگی ختم کر بیٹھا ۔۔ شاید اپنے معصوم بچوں کے روشن مستقبل کا کوئ راستہ نہ دکھائ دیا ہوگا اسے ۔۔ موت کی تاریکی میں پناہ ڈھونڈنے کی کوشش نے بہت سی آنکھوں سے خواب چھین لئے ۔۔۔

اقتدار کے ایوانوں میں گہری خاموشی ۔۔۔

شاہ فیصل کالونی میں ایک شادی شدہ نوجوان بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے ہلاک ۔۔سندھ حکومت اور کے الیکٹرک کی مجرمانہ غفلت کا شکار ۔۔ اپنی بیوی اور نومولود بچے کو پہلی دفعہ دیکھنے کی خوشی سے پرجوش موٹر سائیکل پر سوار ہوکر بارش کے پانی سے بھری سڑک پر گرا اور پانی میں موجود گری ہوئ تاروں نے سفر آخرت پر روانہ کردیا ۔۔
شہر کراچی کا لاوارث سپوت ۔۔ صوبائی و شہری حکومت کی بدانتظامی کی بھینٹ چڑھا ۔۔

حکومتی سطح پر مردار سناٹا ۔۔

کلفٹن کراچی کی بلڈنگ کی لفٹ میں پھنسا ہوا فوڈ پانڈا رائڈر ۔۔ موبائل سگنلز نہ ہونے کے باعث اپنی فریاد باہر کی دنیا کو نہ پہنچا سکا ۔۔ پھنسی ہوئ لفٹ میں ہی جان کی بازی ہار بیٹھا ۔۔ پڑھا لکھا ہونے کے باوجود نوکری سے محروم ۔۔ ماں باپ کا سہارا بننے کے لئے بحالت مجبوری فوڈ پانڈا رائڈر جیسا کل وقتی پیشہ اپنانے پر مجبور ہوا اور اس کے ہی تقاضے نبھاتے ہوئے جان سے گیا ۔۔۔

معاشرے کی اجتماعی بے حسی پر انسانیت کا نوحہ ۔۔

یہ نوحے ، حادثےاورماتم کراچی کے نوجوانوں کی قسمت تو نہیں ہوسکتے ۔۔ پھر یہ ہماری زندگیوں کا حصہ ہی کیوں بن کے رہ گئے ہیں ۔۔ بلاشبہ زندگی اور موت اللہ کی رضا کے مطابق ہی رواں رہتے ہیں ۔۔ مگر دریا کنارے کسی جانور کے مرنے پر بھی حضرت عمر رض کو جواب دہی کا خوف سونے نہیں دیتا تھا ۔۔ تو معاشرے کے نوجوان طبقہ کی ابتر معاشی اور سماجی حالت کی ذمہ داری حکمران طبقے پر کیوں نہ عائد ہو ۔۔
کراچی کا جوان اور انکے والدین مقتدر حلقوں کی بدانتظامی اور نااہلی کو کب تک برداشت کرتے رہیں گے ۔۔ حافظ نعیم الرحمن صاحب اور انکی ٹیم نے اس ناانصافی اور وڈیرہ شاہی نظام کے خلاف پہلا قدم دھرنے کی صورت میں اٹھایا ہے تو میں اور آپ اپنے نوجوان بچوں کی خاطر انکے ھاتھ تھامنے والے ، ساتھ دینے والے کیوں نہیں بن جاتے ۔۔ ہم اپنے بچوں کیلئے اس طرح کا مستقبل کبھی نہیں چاہ سکتے جیسا ماضی اور حال کراچی کے نوجوانوں کا بنادیا گیا ہے ۔۔
وہ لوگ جو ہمارے بچوں کو سندھ کی صوبائی حکومت کی اس انتظامی ہولناکی سے بچانے کیلئے اس سرد و سخت موسم میں صوبائی بدعنوانیوں کے گڑھ کے سامنے کھڑے ہیں ۔۔ خدارا ان کا ساتھ آج ہی دیں ۔۔ ورنہ مستقبل کی ہولناکی سے بچنے کا کوئ راستہ اب کھلا ہوا نہیں ملے گا ۔۔۔
اللھم لا تسلط علینا من لا یرحمنا ۔۔۔ آمین

 

شہر شہر کی خبریں

الخدمت کراچی کے تحت عید الفطر کویکجہتی فلسطین کے طور پرمنایا گیا

  کراچی (نمائندہ رنگ نو )الخدمت کراچی کےتحت عید الفطر کو یکجہتی فلسطین کے طور پر منایا گیا ۔ عید کے دن کا آغاز خصوصی دعاؤں سے کیا گیا ،الخدمت کے تمام ضلعی

... مزید پڑھیے

صاحبزادہ ولید رضا شہیدی کی جانب سےسالانہ عید ملن تقریب کا انعقاد

کراچی(نمائندہ رنگ نو) طلباء اسلام کراچی کےسرپرست اعلیٰ صاحبزادہ محمد ولید رضا شہیدی کی جانب سےعید ملن  تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں پاکستان مسلم لیگ

... مزید پڑھیے

رنگ نوکےقارئین وناظرین کوعید مبارک،مظلوم فلسطینیوں کو دعاؤں میں یاد رکھنےکی اپیل

کراچی ( نمائندہ رنگ نو) اردو کی مقبول ویب سائٹ ”رنگ نو ڈاکام “اوررنگ نو چینل کی انتظامیہ نےپاکستان میں اور پاکستان سے باہرموجود اپنے تمام قائین وناظرین ،اپنے تمام

... مزید پڑھیے

تعلیم

جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک ،خبر ایجنسی ،فوٹو فائل )ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے میٹرک بورڈ میں تمام سالانہ امتحانی فارم 2024جمع

... مزید پڑھیے

بی اے،بی کام ریگولروپرائیویٹ کے سالانہ امتحانات 23 اپریلسے شروع ہوں گے (تعلیم)

کراچی (تعلیم ڈیسک )ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید شاہد ظہیر زیدی کے مطابق بی اے ،بی کام ریگولروپرائیوٹ اور بی ایس سی (پاس) سال اول ودوئم سالانہ امتحانات برائے

... مزید پڑھیے

اے ڈی ایس سال دوئم وباہم سالانہ امتحانات 2022 کے نتائج کا اعلان (تعلیم)

کراچی (تعلیم ڈیسک ) ناظم امتحانات جامعہ کراچی نےکہا ہے کہ ایسوسی ایٹ ڈگری اِن سائنس(اے ڈی ایس) سال دوئم وباہم سالانہ امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان کردیا

... مزید پڑھیے

کھیل

سندھ گیمز کیلئے تائیکوانڈو کراچی کی ٹیم کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد

کراچی( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک)تائیکوانڈو کراچی نے خان لیاقت علی خان اسپورٹس کمپلیکس میں 18 ویں سندھ گیمز 2024 کے لیے تائیکوانڈو

... مزید پڑھیے

ہمدرد پریمیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ ، مارکیٹنگ ڈویژن کی ٹیم ٹائیگرزکی فتح

کراچی (نمائندہ رنگ نو )بانی ہمدرد پاکستان اور ملک وقوم کے ممتاز سماجی رہنما اور مدبرشہید حکیم محمد سعیدکے یوم ولادت ۹جنوری کی

... مزید پڑھیے

قومی کرکٹ ٹیم ”پرائم منسٹر الیون“ کے خلاف چار روزہ ریڈ بال میچ کھیلے گی

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم رواں سال دسمبر میں آسٹریلیا کیے خلاف ٹیسٹ سیریز سے پہلے ”پرائم منسٹر الیون“ کے خلاف چار روزہ ریڈ بال

... مزید پڑھیے

تجارت

حکومت نے لٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی بھی مہنگی کرنے کا اعلان کردیا

اسلا م آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی )حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

... مزید پڑھیے

کراچی کیلئے ایک بار پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے ایک مرتبہ پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ

... مزید پڑھیے

نئے سال میں بھی سکھ کا سانس نہیں ملے گا ،عوام پرگیس بم گرانے کی تیار ی

اسلام آبا د(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی )نگران حکومت نے نئے سال میں بھی غریب عوام کو سکھ کا سانس نہ لینے کاعندیہ دے دیا ہے ۔2024 کے

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

غزہ کے پونے چھ لاکھ فلسطینیوں سے قحط محض ایک قدم دور ہے:اقوام متحدہ

نیویارک(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )اقوام متحدہ نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطینیوں تک امداد پہنچانے میں رکاوٹ بن رہا ہے، جس کی وجہ سے غزہ

... مزید پڑھیے

بھارت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر پر پابندی میں5سال کی توسیع کر دی

نئی دہلی(ویب ڈیسک )نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت کی ہندوتوا حکومت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر پر پابندی میں پانچ سال کی

... مزید پڑھیے

یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست پر سماعت مئی تک ملتوی

نئی دہلی ( ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ،فوٹو فائل) دہلی ہائی کورٹ نے آج جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو سزائے موت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

شادی کے بعد شوبز سے دوری اختیار کرلوں گی،اداکارہ مہوش حیات

لاہور (شوبز ڈیسک ) اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ فی الحال شادی کیلئے تیار نہیں لیکن جب بھی شادی کریں گی تو شوبز سے عارضی طور پر دوری اختیار کرلیں گی۔

... مزید پڑھیے

مریم نواز اور کلثوم نواز کے کپڑے سلائی کرتی تھی:اداکارہ صبا فیصل کا انکشاف

لاہور (شوبز ڈیسک ) سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اپنی کپڑے کی فیکٹری تھی اور وہ سابقہ خاتون اول بیگم کلثوم نواز اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے

... مزید پڑھیے

مرد کو خاندانی دباﺅ میں آکر بیوی اور بچوں کو نہیں چھوڑنا چاہیے،: اداکارہ نشو

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کے سنہری دور کی سٹار اداکارہ نشو نے کہا ہے کہ مرد کو خاندانی دباﺅ میں آکر بیوی اور بچوں کو نہیں چھوڑنا چاہیے۔اب حال ہی میں

... مزید پڑھیے

دسترخوان

رمضان میں کھائیں پئیں مگراحتیاط سے

قرۃ العین صدیقی

رمضان اللہ تبارک وتعالیٰ کا مہینہ ہےیہ وہ مہینہ ہے جس میں قرآن مجید نازل ہوا۔رمضان المبارک میں مسلمان اللہ کی بندگی اختیارکرتے ہیں،رحمت

... مزید پڑھیے

مزیداریخنی پلاؤ بنایئے

 آسیہ محمد عثمان

گائے کا گوشت___آدھا کلو

... مزید پڑھیے

تپتی دوپہرمیں بنائیں کھٹی دال اورچاول

نزہت ریاض

کراچی کا موسم ہمیشہ معتدل ہواکرتا تھا یہاں کبھی اتنی شدید گرمی نہیں پڑتی تھی جتنی کچھ گزشتہ چند سال سےہورہی ہے، اس کی سب سے بڑی

... مزید پڑھیے

بلاگ

میں ایک زندہ لاش (بلاک)

 حکیم سید صابرعلی شاہ

میں ایک زندہ لاش۔۔۔۔۔۔ کربلائے غزہ کے تناظر میں عالم اسلام کا نوحہ۔۔۔۔۔۔بچپن سے لے کر آج تک جب بھی سانحہ کربلا کا مطالعہ کرتا ہوں یا طلبہ کو ان کے

... مزید پڑھیے

اظہارمحبت اور رب کی تسلی (عریشہ اقبال )

عریشہ اقبال

 کتاب" خدا تک کا سفر "میں موجود اقتباس کو پڑھ کر گویا تذکیر کا سنہرا موقع مل گیا ۔۔۔۔۔۔

... مزید پڑھیے

عہد حاضر میں ماؤں کی ذمہ داری (روزینہ خورشید)

روزینہ خورشید

بچے قدرت کاانمول تحفہ ہیں بہت معصوم،سادہ اور موم کی طرح نازک انہیں جس سانچے میں چاہے ڈھالا جا سکتا ہے۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے ۔

... مزید پڑھیے