مسجد اقصٰی مسلمانوں کا قبلۂ اوّل

مجاہد عالم ندوی/ پٹنہ بہارانڈیا

بیت المقدس 624ء تک تیرہ سال تک مسلمانوں کا قبلہ اول رہا نبوت کے دسویں سال حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم خدا کے حکم سے مسجد حرام

سے مسجد اقصٰی تک لے جائے گئے جہاں آپ نے انبیاء علیھم السلام کی امامت فرمائی۔

یہودی یروشلم میں اپنے مسیحا دجال کی آمد سے قبل ہیکل سلیمانی تعمیر کرنا چاہتے ہیں اِن کا عقیدہ ہے کہ اِن کا مسیحا دجال آ کر دنیا پر حکومت کرے گا اور ہزاروں سال سے عذاب میں مبتلا یہودیوں کا نجات دہندہ ہوگا ۔ صدیوں سے یہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کے لئے تن من دھن کی بازیاں نسل در نسل لگا رہے ہیں ۔ اسرائیل بنانے کے لئے دنیا بھر کے یہودی جہاں جہاں موجود تھے۔ فلسطین جا کر آباد ہو رہے ہیں۔ انہوں نے اسے اپنا مذہبی فریضہ قرار دے دیا۔

فلسطین میں جہاں یہودیوں کی آبادی صرف 8 فیصد تھی آج یہودی فلسطین میں 92 فیصد سےزیادہ ہیں اور نہتے بے بس فلسطینیوں پرظلم و جبر کے پہاڑ توڑ رہے ہیں۔ متعدد مسلم عرب ممالک اُسے باقاعدہ تسلیم کر چکے تھے اور اب بات ہی کچھ الگ ہوگئی ہے۔اب سب کچھ بدل گیا ہے۔

    حضرت سلیمان علیہ السلام کی وفات کے بعد 586 قبل مسیح میں عراقی بخت نصر نے ہیکل سلیمانی کو تباہ و برباد کر کے زمین بوس کر دیا تھا ، کچھ صدیوں بعد یہودیوں نے دوبارہ تعمیر کیا تو رومی طیطوس نے ہیکل سلیمانی سمیت سارے شہر کو نیست و نابود کر دیا اور یہودیوں کو یروشلم سے مار بھگایا۔

     بنو اسماعیل نے اس جگہ پر مسجد اقصٰی کی تعمیر کی تھی ،حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کے دور میں مسلمانوں نے یروشلم کو فتح کر لیا اس کے بعد فلسطین ترکی کی خلافت عثمانیہ کے آخر تک اُن کا حصہ رہا ، یہودی اپنے جس نجات دہندہ دجال کے انتظار اور تیاریوں میں ہیں اُس کا خاتمہ ہماری مذہبی روایات کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام آکر کریں گے۔

     دجال کے پاس کوئی روحانی ماورائی طاقتیں نہیں ہوں گی بلکہ تصور کیا جا سکتا ہے کہ وہ تمام جدید سائنسی ترقی کو کنٹرول کر رہا ہوگا جس میں مریخ اور چاند پر موجود انسانی سائنسی خلائی اسٹیشن سے زمین پر موجود ایٹمی ہتھیاروں ، جنگی طیاروں ، میزائلوں کو آگ لگانا ، کہیں مسلسل بارشیں برسانا ، سمندری طوفان لانا ، زمینی زلزلے پیدا کرنے کا تمام سائنسی سسٹم اس کے کنٹرول میں ہوگا وہ فضائی آکسیجن بند کر کے لاکھوں انسانوں کو موت کے گھاٹ اُتار دے گا۔  جیسے آج انسان پتھر ، مٹی ، تانبے ، اور لوہے کے دور کے بعد اب ا طلاع کے دور میں آپہنچا ہے ، یہ یہودی بنی اسرائیل کہلاتے ہیں ، اور حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اِن کو رب کے حکم سے فرعون کے عذاب سے نجات دلائی ۔

اُن کی ہدایت کے لئے تورات نازل ہوئی ، آسمان سےمن و سلویٰ بھی اِنہیں کے لئے آتے رہے،حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی بائبل( انجیل ) بھی ان کی مذہبی کتابوں میں شمار ہوتی ہے ، حتیٰ کہ قرآن مجید کی سب سے بڑی اور پہلی سورۂ بقرہ میں بھی رب کائنات بار بار اِنہی یہودیوں کو ہدایت دے رہا ہے کہ..... اے یعقوب کی اولاد...... اے بنی اسرائیل.... یاد کرو میرا وہ احسان..... !!! لیکن یہ ایسی احسان فراموش قوم ہے کہ خدا کے کسی نبی کسی پیغمبر کے سمجھانے پر بھی راہ راست پر نہیں آئے۔

موسیٰ علیہ السلام بھی عبادت کے لئے گئے تو پیچھے سے بچھڑے کی پوجا کرنے لگے نبیوں پر الزام تراشیاں کیں ،  یہودی ہمیشہ خدائی احکامات کے بر خلاف ہی چلتے رہے اور چلتے آ رہے ہیں ، قرآن میں جگہ جگہ ان کی نافرمانیوں کی مثالیں موجود ہیں۔

 خدا کے سخت منع کئے گئے سودی اور سرمایہ دارانہ نظام اب بھی اِن کے معاشی رہنما ہیں ، یاربّ العالمین آپ سے التجا ہے کہ اس یہودی قوم کو نیست و نابود کر دے ان کے عزائم کو کچل دیں اور قبلۂ اول ” مسجد اقصٰی “ اور فلسطین کے مسلمانوں کو غیبی طاقت عطا فرما اور اُن کی مدد فرما ۔اے اللّٰہ تو انہیں کامیابی سے ہمکنار کردے ۔

آمین یا رب العالمین

 

 

 

 

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے