ابھی بہت وقت پڑاہے

زرینہ انصاری

آٹھ فروری کوپاکستان میں جنرل الیکشن کا دن تھاہم صبح 7 بجے اپنے کیمپ میں پہنچ گئے،جہاں ہماری ڈیوٹی لگائی گئی تھی۔

صبح  ہی سے لوگ آنا شروع ہو گئے،یہ دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی تھی کہ اس بار لوگوں میں یہ شعور بیدار ہوا کہ انہوں نے ووٹ ڈالنا اپنافرض سمجھا اورگھروں سے نکل آئے۔اس میں مرد خواتین جوان بوڑھے سب ہی لائن میں کھڑے ہوکر اپنی باری کا انتظار کررہے تھے۔

عوام کا جوش وخروش  واقعی قابل دید تھا۔بات سنیں  میرا  ووٹ کہاں ہے ؟ یہ کون سا اسکول ہے؟ میرا نام لسٹ میں کیوں نہیں ؟ میں تو ووٹ ڈالنے گئی تھی انہوں نے کہا کہ آپ کا ووٹ یہاں نہیں ،یہ کیسے ہو سکتا ہےمیں تو بیس سال سے یہاں رہتی ہوں یہیں ووٹ بھی ڈالتی رہی ہوں۔

ایک نوجوان نے کہا کہ میرے  تمام گھر والوں کا ایک ہی سینٹرمیں اورمیری ایک بہن کاووٹ کہیں دورڈال دیا  گیا، میں نےاس مرتبہ بڑی مشکل سےاپنے گھر والوں کو ووٹ ڈالنے پرراضی کیا تھا۔ تقریباً پورا دن اس قسم کے تاثرات  سننے کو ملے۔ خوشی اس بات کی تھی کہ لوگ گھروں سےنکلے لیکن زیادہ ترلوگ پوری تیاری کرکے نہیں آئےحالانکہ الیکشن سےکئی دن پہلے ہی سے ایس ایم ایس ،وائٹس ایپ یہاں تک کہ فیس بک کےذریعےعوام کو معلومات فراہم کی جارہی تھیں کہ اپنے پولنگ اسٹیشن کاپتہ کرلیں  لیکن بحیثیت مجموعی ہمیں اس کا عادی بنا دیا گیاہےکہ کوئی دوسرامیرا کام کردے گا یا پھر یہ کہ ارے بھئی ابھی بہت وقت پڑا ہےہوجائے گا۔  

گھرکے بڑے ہوں یا ملک کے بڑے اگر وقت کی قدر نہ جانیں اورہر کام کو دیر سےکرنے کے عادی ہوں  تو پھرنیچے تک یہی بات اترتی ہے، کسی بھی سرکاری ادارے میں چلیں جائیں ،ابھی صاحب نہیں آئے ہیں ۔۔۔ کیوں بھئی اب تو گیارا بج رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ہاں وہ ٹریفک میں پھنس گئے۔۔۔۔ صبح نو بجے آفس کا ٹائم ہے لیکن نو بجے گھر سے نکلنا ہے اور جب سب ہی نو بجے نکلیں گے تو پھر یقیناً ہر کوئی ٹریفک میں پھنسے گا۔ یہی حال پولنگ والے دن ہوا یہ بات ہر فرد جانتا ہےکہ عام طور پر لاکھ یقین دہانیوں کے با وجود الیکشن والے دن موبائل  نیٹ  ورک بند کر دئیےجاتے ہیں، ایک دن پہلے پولنگ اسٹیشن کی معلومات لے لیں ایک پرچے پرلکھ لیں تاکہ وقت بچ جائےکام آسان ہو جائے مگرنہیں زیادہ تر لوگ آرام سےسو کراٹھتے ہیں دیرکرتے ہیں۔  ارے ابھی تو صرف دس بجے ہیں۔ابھی بہت وقت پڑا ہے،جیسے ہمارے ملک میں آسمانی آفات سے ہنگامی طور پر نمٹنے کا کوئی طریقہ واضح نہیں، جب سیلاب خوب تباہی مچا دیتا  ہے پھر بعدمیں اس کاسد باب کرتے ہیں ۔

نالوں کی صفائی بارش سےچند دن پہلے کی جاتی ہے،بروقت اگر کام ہو جائے تو ہم بہت سی پریشانیوں سے بچ جائیں۔کیمپ میں زیادہ ترلوگ اپنی معلومات لے کرنہیں آئے، ایسا نہیں تھا کہ لوگوں کومعلوم نہیں تھا، بس وہی بات کہ کرلیں  ابھی بہت وقت پڑا ہے۔  جب ووٹ ڈالنے جائیں گے اسی وقت پتہ کرلیں گے ووٹر کارڈ بنوالیں گے۔ کام توہوہی جاتا ہےمگر ایک الجھن ،افراتفری  اور مزاج کا بگڑنا۔۔۔۔  کتنا ہی اچھا ہو کہ ہرکام میں دوسرے ممالک کی نقالی  کرتے ہیں مگر وقت کی پابندی کے لئے " ابھی بہت وقت پڑا ہے۔

 

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے