عوام بدلے گی حالات

لائبہ عامر

عظیم صاحب دن رات محنت کر کے گھرمیں داخل ہوئے۔ان کی اہلیہ نے پانی پلایا تووہ کچھ دیرسستانے کے لیے لیے ہی تھے کہ بیگم صاحبہ نے

کہا کہ کھانا لگا رہی ہوں گرما گرم کھانا کھا لیں۔۔۔۔ پھرایک مرتبہ ہی آرام کرلیجئے گا۔۔۔۔شوہر صاحب تھکاوٹ کے باوجود کھانےکے دسترخوان پربیٹھ گئے اور کھانا کھانے لگے۔۔۔ کھانے کے ساتھ ساتھ گفت وشنید بھی جاری رہی کہ پورے دن میں کیا کیا ہوااور دن کیسا گزرا وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔

بیگم صاحبہ نے شوہر سے گفتگو کے دوران ہی بتایا کہ بچوں کےاسکول سے نوٹس آیا ہےکہ جون اور جولائی کی فیس ایک ساتھ جون کی دس تاریخ تک جمع کروانی ہے۔۔۔۔عظیم صاحب جو آرام کرنا چاہتے تھے اور نیند سے بدحال تھے ان کی آنکھیں کھل گئیں اورغصے سے آگ بگولا ہوگئے کہ انسان یہاں دن رات محنت سے اپنا پیٹ کاٹ کربمشکل گھرکا گزر بسر چلاتا ہے ۔بچوں کو تعلیم سے آشنا کرواتا ہے ۔۔۔ میں تو فیس نہیں دوں گا۔۔۔ اسکول سے بچوں  کوہٹا لو ۔۔۔اسکول والے کون سی چھٹیاں دے رہے ہیں جو تین ماہ کی فیس  ایک ساتھ چاہیے ۔ہرمہینے کی فیس اسی مہینے میں لے لیں۔ بلا وجہ کسی غریب کا لہو کیوں نچوڑنا چاہ رہے ہیں یہ اسکول والے۔۔۔۔انہیں ذرا سا احساس نہیں ہے کہ ایک ماہ میں تین ماہ کی فیس ایک غریب بندہ جس کے 3،4 بچے ہوں کیسے ادا کرے گا؟؟؟کوئی  رکشا ڈرائیور ہے ،تو کوئی  فیکٹری میں ملازم ،تو کوئی  فوڈ پانڈا کارائڈر ہے۔۔۔اتنی مہنگائی میں وہ گھر کو چلالے اور 3 وقت کا کھانا کھا لےتو اس کے لیے غنیمت ہے۔۔۔۔۔

ایک طرف مہنگائی کا بازار گرم ہے۔آٹا،چینی،تیل کے بھاؤ میں  بے پناہ اضافہ ہو رہا ہے۔غریب غریب تراورامیر امیرترہوتا جا رہا ہے۔کل اخبار پر نظر پڑی تو یہ خبر نظروں میں آئی کہ ابھی آئی ۔ایم۔ ایف حکومت سے ناراض ہے،اس کو راضی کرنے کے لیے پیٹرول کی قیمت مزید بڑھانی پڑے گی اور جب پیٹرول مہنگا ہوتا ہے تو سب چیزیں خود بہ خود مہنگی ہو جاتی ہیں۔۔۔۔ہمارے حکمران کیا ہمارے نہیں ہیں؟؟؟ بکے ہوئے ہیں؟؟؟جو دوسروں کی غلامی صرف قرضوں کے حصول کے لیے کرتے ہیں۔۔۔۔

ایک غریب بندہ جو 4 سے 5 سو روپے روزانہ کماتاہےوہ آٹا خریدے،تیل خریدے،گھر کا کرایہ دے،بچوں کی اسکولوں کی فیس دے یا اپنے بچوں کی خواہشات کی تکمیل کرے؟؟؟؟؟؟ کچھ لوگ ان تمام چیزوں کی وجہ سےکبیرہ گناہ خود کشی سے بھی گزرجاتے ہیں۔۔۔۔۔لوگ ڈپریشن کا شکار اسی وجہ سے ہوتے ہیں کہ اخراجات دن بہ دن بڑھ رہےہیں اور آمدنی کم ہو رہی ہے،اس کی وجہ سے ملک کی معیشت بھی ذوال کا شکارہو رہی ہے۔۔۔۔

حکمرانوں کے اپنے بینک بیلنس میں بس کوئی کمی نہیں آنی چاہیے،باقی عوام بیچاری مریں یا دھکے کھائے رہیں ۔ انہیں اس بات کی کوئی فکرنہیں ہے.یہ ملک اسلام کے نام پر حاصل ہوا تھا۔اسلام کے خلفاء نے تو ایسی خلافت قائم کی تھی جن کی مثال ڈھونڈنے سے نہیں ملتی۔۔۔راتوں کو گلیوں میں گشت کرتے ہیں کہ پتہ لگا سکیں کہ کہیں کوئی بچہ بھوک سے تو نہیں رورہا۔۔ان کی فکر انسانوں ہی کے لئے نہیں تھی بلکہ جانوروں کےلئے بھی تھی کہ خلیفہ حضرت عمر فاروق رضہ فرماتے ہیں کہ:اگر ایک بکری کا بچہ بھی بھوکا دریا کے کنارے مرجائےتوعمر سےاس کا سوال ہوگا.."

  سبحان اللہ کیا احساس جوابدہی تھی کہ ایک امانت سمجھتےحکومت کے عہدے کو بھی اس میں کہیں خیانت نہ ہو جائے،جبکہ ہمارے حکمرانوں میں اس بات کا کوئی احساس نہیں ہے۔۔وہ تو آنے سے پہلے بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں لیکن بعد میں مکرجاتے ہیں۔۔

عوام  سےیہ التجا ہے کہ حکمران چننے کا موقع آئے تو خدارا ایسے ایمان دار،صالح لوگ چنیں جو اُس وقت سب سے بہتر ہوں تاکہ تمام مشکلات کا انہیں حل دیں اور ان کی زندگیوں کو آسان اور سہل بنا سکیں،اقبال کے شعر کا مفہوم ہے "ااس قوم کے حالات کبھی نہیں بدلتے جسے اپنی حالت بدلنے کا خیال نہ ہو۔

عوام کو ہی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،تب  حالات کا رخ بدل سکتا ہے۔۔۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ پاکستان کی حفاظت فرمائیں اور اسے صالح اور ایمان دار رہنما عطا فرمائیں جو اسلامی پاکستان کو اسلام کے اصولوں کے مطابق چلا سکیں۔۔۔۔۔۔۔

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے