خوشیاں سب کے لیے

لائبہ عامر

   رنگ و نسل ،فرقوں اورذات پات کو بالائے طاق رکھ کر بارہ دری کےگراؤنڈ میں عید گفٹ تقسیم کیے گئے۔ گفٹس میں کپڑے اور جوتے گئیں۔ یہ

پنڈال جماعت اسلامی ضلع وسطی کےمنتظمین نے انتہائی خوبصورتی سےسجایا تھا ۔یہ مستحق بچوں کوعید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لیے ایک چھوٹا سا قدم تھا۔ میں نےاس رنگارنگ تقریب میں پہلی بارشرکت کی تھی۔ہردفعہ گھر کےمرد حضرات مستحق بچوں کے گفٹ ٹوکن لے کر چلے جاتے اورکپڑے آجاتے تھے لیکن اس دفعہ اس تقریب کا سنا تو دل میں خواہش پیدا ہوئی کہ تقریب میں اس دفعہ شرکت کی جائے لیکن والد کی طبیعت ناساز تھی ۔انہیں آپریشن کے بعد مکمل آرام اور موٹر سائیکل چلانے کو بھی منع کیا گیا تھا۔ بس یہی وجہ تھی کہ خواہش کا اظہار نہیں کیا مگر دلی خواہش تھی کہ وہاں جا کر ان بچوں کی خوشی کا اندازہ لگایا جائے جن کے پاس ابھی تک عید پر زیب تن کرنے کے لیے نئے کپڑوں کا انتظام نہیں ہوا اورخدا کے سامنے سجدہء شکر بجا لانے کا ایک احساس پیدا ہو کہ اللہ نے بہت سوں سےلاکھ درجے اچھا رکھا ہوا ہےاور ہمارے ہاتھ لینے والوں میں نہیں دینےوالوں میں شامل ہیں۔

جو حالات ملک کو درپیش ہیں اس میں انسان عزت کے ساتھ دو وقت کی روٹی کھالےتو خدا کا بہت احسان ہے ہم تو پھرعیش کی زندگی بسر کر رہے ہیں اور ناشکری بھی کرتے ہیں اللہ تعالیٰ بس ہمیں اپنےشکر گزار بندوں میں شامل کرلیں ۔

بس ایک خواہش تھی جوحقیقت میں بدل گئی اورمغرب کے بعد چچی نےکہا کہ میرے پاس محلےکے بچوں کےگفٹ ٹوکن ہیں اورچاچو پروگرام میں ڈیوٹی پرگئےہوئے ہیں تو ہم جا کر ان کے گفٹ لےآتے ہیں ۔میں ہنسی خوشی امی سےاجازت لے کرچلنے کےلیے آمادہ ہو گئی۔

     میرے ذہن میں کوئی چھوٹی موٹی تقریب تھی لیکن وہاں پہنچ کر تو حیرانی کےسواکچھ نہیں تھاکہ اتن لوگ تھے کہ عورتوں کےلئے تو بیٹھنے کی جگہ تک کم پڑھ گئی تھی اور کئی ہزار افراد اس گراؤنڈ میں جمع تھے اور انتظام بھی بہت شاندار تھے۔رضاکاروں کی ایک بڑی تعداد تھی جو لوگوں کو خوش آمدید کرنے اور بٹھانے پر مامور تھی۔

پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن سے ہوا، پھر بچوں کے  بہت سے پروگرامات ہوئےاور بچوں کے لیے کھلونے اورکھانے پینے کے تحائف اسٹیج پرسجےہوئےتھے۔بچوں کے پروگرام کے لئے مرزا سبحان بیگ کو مدعو کیا گیا تھاجو بچوں کے ہر دلعزیز بن جاتے ہیں کیونکہ وہی بچوں کو انٹرٹین کررہے تھے اورانہی کے ہاتھوں بچوں کو تحائف ملنے کا سلسلہ جاری تھا تو بچے بھی خوب جوش وخروش سے ہرچیز میں حصہ لے رہے تھے اور انہیں سنبھالنا انتہائی مشکل کام تھا جو سبحان بیگ نے اور اسٹیج سیکرٹری نے کیا ۔

مارشل آرٹ کےایک سر بھی اپنی ٹیم کے ساتھ آئے ہوئے تھے جنہوں نے اپنے شاہکارسے ناظرین کو مہمیزکیا اورسرنے سیلف ڈیفنس کے لیے کچھ گربھی بتائے۔اس کے بعد ناظم ضلع وسطی سیدوجیہہ حسن اور سالارکارواں حافظ نعیم الرحمن کی آمد پرعوام نے ان کا خیر مقدم کیا اورانہوں نے ایک مختصر اور جامع تقریرکی اور انہیں تالیوں کی گونج میں رخصت کیا گیا ۔

ہم کافی کوشش کے بعد بازار کےاندر جانے میں کامیاب ہوگئے۔ ایک جم غفیر تھاعورتوں کا اور اس میں سے گزرنا کافی مشکل تھا لیکن بہرحال یہ مرحلہ ہم نے ان مستحق بچوں کے لیے جن کے والدین اور وہ کسی مجبوری کی وجہ سے یہاں نہیں پہنچ سکے۔ہم نے پارکیا اور ان کے لیے کپڑے لے کر گھر کے لیے نکل آئے ۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جماعت اسلامی کو مزید دن دگنی اور رات چوگنی ترقی ملے۔وہ اسلامی انقلاب ملک میں لاسکےتاکہ جو حالات مزید زوال کی جانب جارہے ہیں امیر امیر ترین اور غریب مزید غربت کی طرف جا رہے ہیں وہ بدل سکیں۔اللہ تعالیٰ سے ان کے لیے آسان کی ڈھیروں دعائیں ہیں اللا سب کا حامی و ناصر ہو ۔

                             

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے