ہم رب کو منا لیں

لطیف النساء

واقعی کتنی صحیح بات ہے!ہمارا اور آپکا اور ہماری ساری زندگی کی کہانیاں بنانےوالا مصنف اللہ تعالی ہی تو ہے۔ بھلااس سے اچھا مصنف کوئی ہوہی نہیں سکتا! زندگی یوں

بھی امتحان ہے اور الحمدللہ ہم سب مسلمان ہیں۔ وہ توہر دم ہماری سُنتا ہے اور توکل کے ساتھ جھولی پھیلانے اوریقین رکھنے والوں کیلئے وہ کیسے کیسےمعجرے دکھاتا ہے؟ ظاہر ہے وہ خالق اپنی مخلوق سے کیسے بے خبرہو سکتا ہے؟ باقی ایمان والے ہی تو آزمائے جاتے ہیں۔ آپ نے سنا ہےنا:۔

کہ قدم قدم پہ وہی آز مائے جاتے ہیں

 کہ زندگی کے نشاں جن میں پائے جاتے ہیں

آج کی مہنگائی میں لوگ زیادہ پریشان اورمایوس نظر آتے ہیں۔ ہروقت مایوس اورڈپریشن کا شکاررہتےہیں اورمطمئن نہیں ہوتے کیوں؟ وقت کا کام تو گزرنا ہے مگر ہم بھی تو اپنا پورا کام کریں اور ہر لمحہ اپنی آخرت کو پیش نظر رکھیں! واقعی شادی کرنا، بچے پیدا کرنا، پالنا پوسنا،  بڑا کرنا یہ تو مسلم غیر مسلم کیا جانورتک کرہی لیتے ہیں۔  پرندے بھی انجام دے لیتے ہیں! مگر سو چیں مسلمان ماں باپ کی کتنی بڑی ذمہ داری! یہ ذمہ داری دیگر مخلوق سے مختلف اور منفرد ہے کیسے؟

مسلمان والدین کی حقیقی ذمہ داری در اصل اپنی اولاد کو دین کی تربیت دینا اسلام والاما حول فراہم کرنا ہےتا کہ اپنےبعد آنے والی نسلوں کو ایمان والی نسلیں بنا کررکھیں یعنی اپنے بعد ایمان والی نسلیں چھوڑجائیں جو ہمارے لیے صدقہ جاریہ ہوں کیونکہ روزِ قیامت ایک اہم اور بڑاسوال ہم سے ہماری اولاد کے متعلق بھی پوچھا جائے گا! تو ہم کیا جواب دیں گے؟

ہمیں اپنے رب کو ہمیشہ منانا ہے۔ راضی رکھناہے کیونکہ" رب راضی تو سب راضی " ہمیں اپنےبیٹوں بیٹیوں سب کیلئےنمونہ بننا ہے اور پھر ان کےلئے دعائیں کرنا ہیں کہ  اے رب کریم انہیں حفظ وامان میں رکھ، انہیں ہدایت عطا فرما، ان کے نصیب اچھے بنا، انہیں متقیوں کا امام بنا، انہیں پہلے اپنا اورہمارا بھی فرمانبردار بنا تاکہ یہ ہماری اور ہماری نسلوں تک کیلئے صدقہ جاریہ ہوں۔ اس طرح اللہ پاک ہمیں قلبی اور دائمی سکون عطا فرمائے۔ آمین۔ اس کیلئے ہمیں خود پہلے ہدایت مانگنا ہے،رو رو کر توفیق مانگنا ہے کیونکہ رب کی ناراضی توسجدوں کی تو فیق چھین لیتی ہے۔

اللہ نہ کرے؟ ہم ایسے تو نہیں!اللہ ہدایت دے توفیق دے فرض نماز یں ادا کر والے، ہمیں اپنا بنا لے، تہجد میں ہمیں بیدار کراورہمیں تہجد میں کھڑا ہو کررورو کرتوبہ کرتے گناہوں کو معاف کرنے کی اہلیت دے، ہم سے راضی ہو جا۔ اگرہم نے توفیق حاصل کرلی تو وہ ضرورہم سب کو ایسے سجدوں کی توفیق دے گا کہ ہماری تمام حاجات اوردعاؤں کو قبول ومقبول فرمالے گا۔بس طلب، تڑپ اور سچی لگن درکار ہے۔ نیکیوں کامو سم بہار ہے،اللہ کا احسان ہے کہ ہمیں ر مضان نصیب فرمارہاہے۔

سبحان اللہ! گویا ہمیں اپنا ہی کردار سنوارنا ہے،اپنے سے ہی یہ کہنا ہے سہنا ہے کہ:

کسی کو زخم مت دینا

خراشیں زندہ رہتی ہیں

زباں سے وار مت کرنا

 صدائیں زندہ رہتی ہیں

بس ایک کردار ہے

جو حشر میں جلوے دکھائے گا

مثالی بن کے رہنا ہے

 مثالیں زندہ رہتی ہیں

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے