سیرت النبیﷺاور بعثت کے مقاصد

لطیف النساء

رسول پاک ﷺ کی سیرت کا مقصد یا پیغام ہی دراصل صحبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اتباع کو یعنی سیرت النبی کو لازمی طور پر اپنانا ہے،اس پر عمل پیرا ہونا ہے کیونکہ

بعثت رسول ﷺ پر اگر ہم غور کریں تو ہمیں یہ بات اہم لگتی ہے کہ تمام مخلوقات میں سے کیابلکہ اپنی ذات سے بھی بڑھ کر محبت ہمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ہونی چاہیےکیونکہ ان کے بہترین اخلاق یعنی ان کا معلم الاخلاق کے عہدے پر فائز ہونا ہمیں اور ساری امت کو باور کرواتا ہے کہ ہم سب بھی بہترین اخلاق و کردار کے مالک ہوں جس کے لیے ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر خود بھی مخلص ہو کر عمل کرنا ہے اور اپنے عمل سے بھی دوسروں میں اس پیغام کو عام کروانا ہے تاکہ دین میں جو بھی رسومات،بدعات یا خرافات جڑ پکڑ چکی ہیں انہیں دور کیا جا سکےکیونکہ دین میں اس کی اجازت نہیں۔

لغوبات یا غلو سے بچنے میں ہی تو ہماری عافیت ہے ،ورنہ ہم نبی رحمن ٰکی مکمل اتباع کیسے کر پائیں گے؟ جائزہ لیں! ہمیں تو رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار مخصوص اوقات یا دنوں میں نہیں بلکہ ہر دم ہر وقت کرنا ہے اور ہر دن کرنا ہے، استغفار کرنا ہےتاکہ آپ کی محبت کا حق ہم ادا کر سکیں،سوچیں! جمعہ کے دن جب ہم درود پڑھتے ہیں اور اس کے بعد ہمیں اتنا یاد بھی نہیں رہتا! محبت رسولؐ تو یہ ہے کہ جنہوں نے انسانوں کو اللہ تعالی کی کتاب قرآن اور اپنی ذات پاک سے قران کا عملی نمونہ دیا۔

اس ذات کے لیے ہم ہر وقت آپ صلی علیہ وسلم اللہ پر درود شریف بھیجیں اور انہیں ان کی صفات کو یاد رکھیں، انہیں اپنائیں اور ہر بری بات جھگڑے فساد سے اپنے ماحول کو پا ک کر کے رہیں، بے حیائی فحاشی کو فروغ دینا تودور کی بات، خود بھی حتی الامکان اس سے دور رہیں عبادات کریں۔اپنی زندگی میں سادگی کو اپنائیں، شائستگی کو فروغ دیں، نہ کسی کا حق ماریں، ہمیشہ محنت اور حلال کی کمائی کھائیں، سب سے زیادہ نعمتوں کے شکر گزار رہیں،دنیا میں فساد نہ کریں بلکہ امن پسند رہیں۔

اللہ پاک ہمارے دلوں میں آپس میں محبت دے اور ہماری اصلاح فرما دے۔ آمین۔ مسجدالحرام میں خطبے میں شیخ سدیس حفظہ اللہ نے جو بات سمجھائی وہ سیرت النبیؐ کی اہمیت اور بعثت کے مقاصد کے ہی موضوع پر تھی جس سے ہم سب متفق ہیں مگر با عمل نہیں۔ اللہ پاک ہمیں بھی با عمل بنادے آمین۔انہوں نے کہا کہ،سیرت کے پیغام کو لازم پکڑو اللہ تعالیٰ ہمیں ایسا ہی بنا دے۔بے شک مخلوقات میں سب سے زیادہ محبت رسول پاکﷺ سے کی جائے،ان کی سنتوں پر عمل کیا جائے تاکہ یہ اعمال صالح دنیا میں عام ہو جائیں۔

انہوں نے دین میں خرافات، بدعات سے منع کیا،حضور کی شان میں غلو سے بھی بچنے کی تاکید فرمائی اور فرمایا کہ رسول پاک سے محبت کے لیے کوئی دن مخصوص نہیں ،لہٰذا میلاد وغیرہ کر کے محبت رسول اللہﷺ ادا کرنا دراصل حقیقت سے ناواقفیت ہے۔ دینی علم سیکھنا سیکھانا بہت ضروری ہے،اپنی رسومات کو بھی احکام الہٰی کے تابع ہونا چاہیے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف بھیجنا بہترین عمل ہے۔دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیں قران کے حقوق ادا کرنے والا،سنتوں پر عمل کرنے والا بنا دے اور ہمیں اپنے کرم سے عمل صالحات کے ساتھ آخرت کی کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے