کرکٹ اور ہنگامہ

احسن اختر

ایشیا کپ کے افغانستان اورپاکستان کے میچ میں دو کھلاڑیوں کےدرمیان معمولی گرما گرمی اور اس کےبعد اسٹیڈیم

کے باہر ہنگامہ آرائی دونوں ملکوں کے عوام کاوقار خراب کر گئی۔

دونوں اطراف تو بھائی بھائی تھےجن کو ان کے نبی پاک نےبھائی بنایا تھا۔ یقیناً دونوں کا اصل دشمن ہندوستان اور اس کا میڈیا اس صورتحال پر خوشی سے پھولےنہیں سما رہا۔ ہند کی اسٹیبلشمنٹ خوش ہے کہ اس کا لگایا ہوا پیسہ خوب نفع دے رہا ہے۔حکومت ہندوستان نے بہت سےپیسے افغانستان میں خرچ کئے ہیں ۔ وہ خرچ تو اپنا رنگ ضرور دکھائے گا ۔

طالبان کے پہلےدور میں ملک میں مشرف قابض تھےجوایک فون کال پرامریکہ کے قدموں میں ڈھیر ہوگئے۔اس وقت افغانستان اور پاکستان کے سرحدی علاقوں میں ایسی صورتحال تھی کہ جیسے دونوں ملک ایک ہی ملک کے دو صوبے ہوں۔پھر پاک سرزمین افغانستان کےلوگوں کے خلاف بمبارمنٹ میں استعمال ہوئی اور پاکستان امریکیوں کے لئے ایسا تھا جیسے امریکہ کا کوئی شہر ۔۔۔۔۔

طالبان سے بھی پہلے وہاں کے قابل ذکر دوہی لیڈرتھے جنہوں نے روس کےخلاف فتح حاصل کی۔

اس وقت  ہماری حکومت نے صبغت اللہ مجددی کےسپرد حکومت افغانستان کی۔وہ کچھ ایسےلیڈر تھے جیسے پاکستان کے مرحوم نوابزادہ نصر اللہ خان ۔ان کی جماعت ایک تانگہ پارٹی تھی جس کا عملی جہاد میں کردار نہ ہونے کے برابر تھا۔

اصل لیڈر گلبدین حکمت یاراوراحمد شاہ مسعود تھے۔ان دونوں میں گلبدین حکمتیار سو فیصد پرو پاکستان تھے۔ان کے ساتھ 2011 کے بعد پاکستان کا رویہ معاندانہ رہا۔ ان کو ایران میں پناہ لینی پڑی۔

احمد شاہ مسعود رفتہ رفتہ ہندوستان کی طرف جھکاؤ رکھتے گئے۔ان کو قتل کر دیا گیا۔ان کی موت کے بعد بھی ان کے بھائی کی دامے درمے سخنے مدد ہندوستان کرتا رہا ۔حامد کرزئی بھی ہندوستان میں رہائش پذیر رہے۔ہماری ناکام خارجہ پالیسی کے علاوہاور بھی بہت سارے عوامل بھی افغان عوام کی پاکستان دشمنی کا سبب ہیں جن کے قصوروار بالکل اسی طرح ہمارے حکمران ہیں جیسےہمارےملک میں جنوبی پنجاب ،اندرون سندھ ، بلوچ اور اردو بولنے والے کچھ لوگ ناخوش ہیں لیکن افغان عوام کا بڑاحصہ اب بھی محب پاکستان ہے۔

پاکستان و افغانستان کے میچ کےبعد کی صورتحال بہت ہی دل شکن ہے۔افغانستان کے بولر کی بعد ازاں معذرت خوش آیند ہے۔دونوں اطراف کی حکومتوں ،کرکٹ بورڈ اور ہر سطح کی قیادت کو اس آ گ کو ٹھنڈا کرنے کے اقدامات اٹھانے چاہیے ہیں۔

پاکستان کے عوام اور خواص دونوں کو یہ زہن نشین کرنا ہوگا کہ افغانستان ایک آ زاد ملک ہے جس نے دو سپر پاور کا سامنا کیا دونوں کو شکست دی، یہ درست ہے کہ ہم نے افغان عوام کو پناہ دی لیکن یہ بھی درست ہے کہ انگریز کے دور میں شاہ اسماعیل کے ہمراہ مجاہدین ہند پر زمین تنگ ہوئی تو افغان سرزمین مسلماناں ہند کا گھر بنی۔احمد شاہ ابدالی ،  نے مسلمانوں کی حمایت میں ہند پر حملے کئے۔محمود غزنوی ہی تھا جس نے سومناتھ پر حملہ کیا اور سب سے بڑے مندر کو ڈھا دیا۔

بت شکنی سے کیا ملا

وہ خود بتوں سے جا ملا

کہتے ہیں آ ج غزنوی

بیٹھا ہے سومنات میں

یہ مسلمان ہند کی ناکامی ہے کہ آج سومناتھ پھر مندر بن گیا اورہندوستان کی حکومت ہم کو لڑانے میں کامیاب رہی کچھ لوگوں کی غلطیاں ضرور ہیں لیکن دونوں اطراف کی اکثریت کے دلوں میں جذبہ اسلامی اخوت زندہ ہے۔آ نے والا دور اسلام کا ہے۔

ہماری حکومت کا ایک سرا بنگلہ دیش اور دوسرا سرا مشرق وسطی اور ترکی کے راستے بوسنیا ہرزیگوینا ( یورپ) تک لازم ہوگا۔ اسرائیل کی موت یقینی ہے۔غزوہ ہند کی فتحیابی مقدر ہے۔یہ بشارت نبوی ہے۔بس اپنا قبلہ درست رکھنے کی ضرورت ہے۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے