پرائمری اسکول کےبچوں کی کرونا ویکسنیشن

احسن اختر

سندھ حکومت کوئی کام کرے یا نہ کرےایک کام میں مستعد دکھائی دیتی ہے وہ ہےکرونا ویکسینیشن ۔۔۔۔۔۔۔ کرونا وائرس اپنا زورتوڑ چکا ہے!بچوں میں پہلے

بھی اس سے متاثر ہونے کی شرح پہلے بھی کم تھی اور اب بھی بہت  کم ہے۔رواں ماہ ستمبر میں یکا یک ڈینگی وائرس نے سندھ خصوصاً کراچی میں ایک بار سر اٹھایا ہے، کافی لوگ اس میں مبتلا ہوئےہیں اور کافی اموات شہر میں ہوئی ہیں۔ ڈینگی وائرس کے حامل مچھر کی افزائش کاسبب مچھروں اورحشرات کے سد باب کےلئےموثر اسپرے نہ ہونا اور صفائی کا ناقص حکومتی نظام ہے۔ گو کہ رواں ماہ برسات کے بعد خوب دھوپ پڑی اور قدرت کا انتظام ہے کہ تیز دھوپ میں مچھر کی افزائش کم ہو جاتی ہےلیکن اس کے باوجود جگہ جگہ سیوریج کا پانی اور کچرامچھر کی افزائش کا سبب بنا۔

ڈینگی کےسدباب کےلئےسندھ حکومت کی اچھل کود نہ ہونے کےبرابرنظرآرہی ہے۔لیکن اسکولوں کے بچوں کےلئےحکومت سندھ نے پرائیویٹ اسکولوں کی انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر ویکسینیشن کے لئےٹیمیں ترتیب دے دی ہیں۔پرائیویٹ اسکول انتظامیہ اپنے لائسنس کوختم کئےجانے سے بچاؤ کے لئے والدین پر شاہ سے زیادہ شاہ کےوفاداری کا تاثر دیتے ہوئے دباؤ ڈالتی ہے۔

عجیب بات یہ ہےکہ ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیمیں بھی اس ویکسینیشن کےعمل پرخاموش ہیں، میڈیا بھی اس سلسلےمیں آنکھیں بند کیا ہوا ہے۔ کیا اس ویکسین کے کوئی مضر اثرات مرتب نہ ہوں گے یہ بنیادی سوال ہے۔

ہمارے بچوں کے لئےتعلیمی معیار گرتا جا رہا ہے،تعلیم مہنگی ترین ہوچکی ہے، ہمارے معاشرے کےاکثر والدین سبزی اورپھل مہنگےہونے کی وجہ سے اپنے بچوں کو نہیں دے پاتے،پٹرول ،بجلی تاریخ کی مہنگی ترین سطح پربرقرار ہے، سندھ حکومت کے گوداموں میں گندم پر کیڑے پر رہے ہیں لیکن دس کلو کے آٹے کا تھیلا ایک ہزار  سے تجاوز کر چکا ہے۔

کیسے سندھ حکومت کی ویکسین پریقین کیا جا سکتا ہے کہ یہ کسی بیرونی دشمن کےایجنڈے کے تحت نہ لگائی جارہی ہوگی۔ ۔حکومت نےپہلے بھی کرونا وبا کے عروج کے دنوں میں وبا کی روک تھام کے نام پر جو جوڈرامےرچائے وہ یاد رکھنے ہوں گے۔یہ حکومت ہی تھی جس نے اسکولوں کو بند کیا لیکن ان کی پارٹی جلسے کرتی رہی۔

کرونا دور کا عروج تھا سبزی منڈی میں لاگ ڈاؤن نہ ہوا،دس ہزارٹرک اور گاڑیاں روزآ تیں ہر ٹرک پر کم ازکم تین آ دمی ہوتے ، ہزاروں اسٹال ہیں  ہر اسٹال پر چار سے پانچ آ دمی نیلامی کرتے ،سامنے کراچی کے پچاسوں دکاندار کھڑے نیلامی میں حصہ لیتے پھر اپنی دکانوں میں جا کر سامان بیچتے یہ عمل عید کی چھٹیوں کے علاوہ روز ہوا سبزی منڈی میں کرونا نہ پھیلا۔سینکڑوں لانچیں سمندر میں روز نکلتیں بیس بیس ماہی گیر ساتھ سوتے ساتھ اٹھتے پھر ہفتے بعد فشری پہنچتے یہاں مچھلی مارکیٹ میں کھوے سے کھوا چھلتا ، نیلامی ہوتی کرونانہ پھیلتا ۔

اسرائیل میں 2020 تا 2021 تین حکومتیں ناکام ہوئیں چند ماہ میں جب کرونا عروج پر تھا تین بار ملک گیر انتخابات ہوئے ۔الیکشن مہم چلی جلسے ہوئے ووٹنگ ہوئی، بند حرم کعبہ ہوا،طواف موقوف ہوا، مسجد نبوی پر تالہ لگا، دنیا میں کرونا سے زیادہ نقصان پہنچانے والی وبائیں آ ئیں تھیں کبھی مسلماں کی باجماعت کے ساتھ ایسا مذاق نہ ہوا جو اب ہوا۔۔ حکومت ہی تھی جس نے نماز با جماعت پر پابندی عائد کی لیکن اسی دور میں ضمنی انتخابات ہوئے ، کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات ہوئے ۔

اس حکومت کے نزدیک فرنیچر کی دکان پرجہاں ایک دودکاندار اورپورے دن میں چندہی خریدارآتے ہیں وہاں کرونا پھیلےگا،لہذا اس کو لاگ ڈاؤن اور گوشت کی دکان جہاں چھوٹی سی جگہ پر دو تین افراد گوشت بنا رہے ہوں اور خریدار برابر کھڑے ہو کرگوشت خرید رہے ہوں رش لگا ہو وہاں کرونا نہیں پھیلتا۔

کرونا یقیناً ایک بیماری تھی ،اس کا علاج بھی وہی ہےجو آج کل ڈینگی وائرس کے مریضوں کو کیا جاتا ہے کہ صحت مند فرد کا خون میں سے پلازمہ نکال کر متاثرہ مریض کو لگایا جاتا ہے ،لیکن ڈینگی کی ویکسین کا نام نہیں لیکن کرونا کی ویکسین پر زور ۔۔۔۔۔۔۔ زی شعور والدین کو اس سے بچنے کی کوشش کرنا ہوگی۔ لگتا یہی ہےکہ ویکسین کے مقاصد کرونا کی روک تھام نہیں کچھ اور ہے۔۔۔۔۔

نوٹ : ایڈیٹر کابلاگرکےخیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ( ادارہ رنگ نو)

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے